Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 1 جون 2017 کی تصاویر
قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ جوڈیشل کمپلیکس ..
قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ جوڈیشل کمپلیکس میں مصالحتی نظام عدل /اے ڈی آر سنٹر کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں، صدر بار ملک ریاض احمد خاں بھی ہمراہ ہیں۔
جمعرات
1
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ملک ریاض
ریاض
جمعرات
1
جون
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے قطر کے اعلیٰ سطحی وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے قطر کے اعلیٰ سطحی وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے قطر کے اعلیٰ سطحی وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: شیخوپورہ کا رہائشی محمد ریاض اپنے اوپر جھوٹے مقدمات کے حوالے سے پریش کانفرنس کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازش ریف گوجرانوالہ ڈویژن کے اراکین اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: الامہ لائرز فورم کے زیر اہتمام کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: سرکلر روڈ پر سیوریج کا ٹوٹا ہوا ڈھکن کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: یکی گیٹ رمضان بازار کے باہر خالی مورچہ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے۔
لاہور: خواتین سستے رمضان بازار سے خریداری کر رہی ہیں۔
لاہور: محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری وزن رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان لیبر فیڈریشن اور عالمی ادارہ محنت کے زیر اہتمام حفاظتی تدابیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے آئی ایل او کی ڈائریکٹرخطاب کر رہی ہیں، جبکہ سٹیج پر چوہدری طارق جاوید، حاجی سعید آرائیں، مسز عطیہ سلیم بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سابق کپتان مصباح الحق اور یونس خان کی خدمات کے اعتراب میں منعقدہ کئے جانیوالی تقریب کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی سبزی و فروٹ منڈی کے دورہ کے موقع پر پھلوں کی قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر او پی سی افضال بھٹی اووسیز پاکستانی افضل کاہلوں کو پلاٹ کے مالکانہ حقوق کی دستاویزات پیش کر رہے ہیں، چیئرمین عوامی سہولت کمیٹی ساجد چوہدری بھی موجود ہیں۔
اٹک: مصالحتی سنٹر کے افتتاح کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک عاقل حسن چوہان ایڈیشنل ججز اور سول ججز چیمبر میں مختلف امور پر گفتگو کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک عاقل حسن چوہان مصالحتی سنٹر کا افتتاح کرنے کے بعد داعا مانگ رہے ہیں۔
قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ مصالحتی نظام عدل/اے ڈی آر سنٹر کے بارے تعارفی لیکچر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا پانی بھرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: شہری افطاری کے لیے سموسے اور پکوڑے وغیرہ خریدنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مخیر حضرات کی جانب سے روزہ داروں کے لیے مشروبات کا انتظام کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: مخیر حضرات کی جانب سے روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: مخیر حضرات کی جانب سے روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: مخیر حضرات کی جانب سے روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
لاڑکانہ: درزی لیڈیز کپڑوں پر ایمبرائیڈری کے کام میں مصروف ہیں۔
لاڑکانہ: درزی لیڈیز کپڑوں پر ایمبرائیڈری کے کام میں مصروف ہے۔
لاہور: یوٹیلٹی سٹور کے اہلکار روزہ مرہ اشیاء کو فروخت کے لیے ترتیب کے رکھنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: یوٹیلٹی سٹور کے اہلکار روزہ مرہ اشیاء کو فروخت کے لیے ترتیب کے رکھنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: ایک معمر محنت کش گدھا ریڑھے پر رکھے گئے سامان پر بیٹھا اپنے منزل کی جانب گامزن ہے۔
پشاور: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے آم سجا رہا ہے۔
پشاور: سکول سے چھٹی کے بعد بچے سوزوکی پک اپ میں خطر ناک انداز سے سفر کر رہے ہیں۔
پشاور: دکاندار افطاری کے لیے پکوڑے اور سموسے فرائی کر رہا ہے۔
کولمبو: پاکستان نیوی کے جوانوں کا کولمبومیں امدادی سرگرمیوں کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کولمبو: پاکستان نیوی کے جوان کولمبو سیلاب زدگان کے لیے امدادی سرگرمیوں میں مصروف۔
کولمبو: پاکستان نیوی کے جوان کولمبو سیلاب زدگان کے لیے امدادی سرگرمیوں میں مصروف۔
کولمبو: پاکستان نیوی کے جوان کولمبو سیلاب زدگان کے لیے امدادی سرگرمیوں میں مصروف۔
راولپنڈی: ایک نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین ریلوے ٹریک پر کسے خطرے سے بے خبر پانی اٹھائے جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایک بھکاری رو ڈ سگنل پر بھیک مانگ رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش پھیری لگا کر جوتے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار فروخت کے لیے ایئر کولر ترتیب کے رکھ رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک مزدور گدھا ریڑھی پر (بھڑولا) رکھے ملت روڈ سے گزر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک معذور شخص سستا رمضان بازار سے خریداری کے بعد اپنی منزل کی طرف گامزن ہے۔
فیصل آباد: ایک چنگچی والا اپنی چنگچی پر موٹر سائیکل رکھ کر لیجا رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک دکاندار فروخت کے لیے افطاری کا سامان تیار کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث نوجوان واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے بچے ہینڈ پمپ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
چنیوٹ: ایک بیوپاری فروخت کے لیے بکروں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کرپشن کیس میں سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرکٹ ورکرز یونین کے زیر اہتمام منعقدہ افطاری کی تقریب میں مہمان خصوصی لیسکو چیف سید واجد علی کاظمی خطاب کر رہے ہیں ، خورشید احمد و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ منصورہ میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تعاون سے ”وائس سوسائٹی“ کے سپیشل بچوں کا واہگہ بارڈر کے دورہ کے موقع پر مہمانوں اور رینجرز کے جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی قومی اسمبلی آمد پر سپیکر سردار ایاز صادق استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم نواز شریف ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی ترجمان ڈاکٹر یاسر خوستی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے صاف پانی کی قلت کے باعث ایک مقامی سروس اسٹیشن سے بچے پانی کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: علمدار روڈ پر شہری روزہ افطار سے قبل ایک اسٹال سے تربوز خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایک شخص ہتھ ریڑھی پر گیلن رکھے پانی کی تلاش میں جا رہا ہے۔
کوئٹہ: مزدور گدھا ریڑھی پر روم کولر لادھے سمنگلی روڈ سے گزر رہا ہے۔
کوئٹہ: طوغی رو پر دکاندار جلیبی تیار کرنے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: پرنس روڈ پر شہری افطار کے لیے سموسے پکوڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب ہیڈ کوارٹر میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی اور اسپیکر ایاز صادق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں بیٹھے ہیں۔