
Malik Riaz - Urdu News
ملک ریاض ۔ متعلقہ خبریں

-
ْقومی ترقی کے سفر میں تمام سیاسی قوتوں کو مثبت وتعمیری کردار ادا کرنا ہوگا‘سینیٹر ناصربٹ
جمعرات 28 اگست 2025 - -
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور، 9 مئی کے مقدمات کا ٹرائل جاری ہے، ضمانت پر خوشیاں منانا سمجھ سے بالاتر ہے، پی ٹی آئی والوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ردعمل
جمعرات 21 اگست 2025 - -
بانی چیئرمین پی ٹی آئی 190 ملین پاؤنڈ کے میگا کرپشن کیس میں ملوث ہیں،ضمانت ملنے کا مطلب بریت نہیں ،وزیر اطلاعات
جمعرات 21 اگست 2025 - -
کیا پاکستان میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کا احتساب شروع ہو گیا ہے؟
ڈی ڈبلیو جمعرات 14 اگست 2025 -
-
چیف جسٹس نے بحریہ ٹاؤن کی جائیداد نیلامی کا کیس سننے سے معذرت کرلی
چیف جسٹس یحییٰ ٰآفریدی نے کیس پرانے بینچ کو بھجواتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی
ساجد علی بدھ 13 اگست 2025 -
ملک ریاض سے متعلقہ تصاویر
-
بحریہ ٹاﺅن کے رہائشیوں کے تمام قانونی حقوق، جائیدادیں اور سرمایہ کاری محفوظ ہے.نیب
مخصوص عناصر کی طرف سے پھیلائی جانے والی خبریں لوگوں کو پریشان کرنے اور اس کی آڑ میں ان کی جائیدادوں کو کم قیمت پر خریدنے کی ایک گہری سازش ہے.ترجمان قومی احتساب بیورو کا ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 11 اگست 2025 -
-
بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کے قانونی حقوق، جائیدادیں اور سرمایہ کاری محفوظ ہیں، نیب کی یقین دہانی
تمام رہائشی اور مالکان جائیداد کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی منفی اور شرانگیز معلومات یا خبر پر دھیان نہ دیں اور سکون کے ساتھ اپنی معمولات زندگی جاری رکھیں؛ اعلامیہ ... مزید
ساجد علی پیر 11 اگست 2025 -
-
پنجاب حکومت کو داد دیتا ہوں کہ خواجہ آصف کے فرنٹ مین پر ہاتھ ڈالا گیا
خواجہ آصف کے چیخ اٹھنے کے پیچھے بھی ایک راز ہے، رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ملک ریاض اگر حکومت کے ساتھ معاملات طے کرتا ہے تو پاکستان آسکتا ہے، رہنما پیپلزپارٹی قادر خان مندوخیل ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 8 اگست 2025 -
-
سپریم کورٹ نے نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی جائیداد نیلامی پر حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی
جمعہ 8 اگست 2025 - -
بحریہ ٹاؤن کی پراپرٹی نیلامی کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ نے ملک ریاض اور بحریہ ٹاون کیخلاف ریفرنسز کی نقول جمع کرانے کا حکم دیدیا، سماعت 13 اگست تک ملتوی
ساجد علی جمعہ 8 اگست 2025 -
-
}۔۔۔۔۔۔۔۔۔بحریہ ٹائون کی نیلامی کا آنکھوں دیکھا حال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔بحریہ ٹائون کی نیلامی اوپن نہ کی گئی،موبائل فونز اور شناختی کارڈ لے لئے گئے مگر کانوں کان خبر نہ ہوئی کہ کب نیلامی ہوگئی :میڈیانمائندگان محض اسٹاف افسراور میٹنگ روم تک ... مزید
جمعرات 7 اگست 2025 -
-
بحریہ ٹائون کی 6کمرشل جائیدادوں میں سے ایک نیلام، 2کی مشروط بولی موصول
جمعرات 7 اگست 2025 - -
سٹی ہاؤسنگ سکیم میرپور بڑا ریاستی سکینڈل ،منصوبہ منگلا ڈیم جیسے قومی اثاثے کیلئے خطرہ ،عوام ،اوورسیز کشمیریوں کیساتھ سنگین دھوکہ ہے،طاہر کھوکھر
جمعرات 7 اگست 2025 - -
قومی احتساب بیورو نے بحریہ ٹاؤن کی تین جائیدادیں نیلام کردیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نیب کو بحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز نیلام کرنے کی اجازت دی گئی تھی
ساجد علی جمعرات 7 اگست 2025 -
-
ایف آئی اے نے بحریہ ٹائون کرپشن کیس میں ایک ارب 12کروڑ کی منی لانڈرنگ کے ناقابل تردید شواہد حاصل کرلئے ہیں، عطا اللہ تارڑ
بدھ 6 اگست 2025 - -
ایف آئی اے نے بحریہ ٹائون کرپشن کیس میں ایک ارب 12کروڑ کی منی لانڈرنگ کے ناقابل تردید شواہد حاصل کرلئے ہیں، عطا اللہ تارڑ
بدھ 6 اگست 2025 - -
ایف آئی اے کا بحریہ ٹاؤن میں چھاپہ، ملک ریاض کی ایک ارب 12 کروڑ کی منی لانڈرنگ کی رقم پکڑ لی
منی لانڈرنگ کیلئے سفاری ہسپتال کو فرنٹ آفس کے طور پر استعمال کیا گیا، بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کے حقوق محفوظ اور قانون شکنوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 6 اگست 2025 -
-
سابق سینئر بیوروکریٹ جی ایم سکندر انتقال کر گئے،نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک
نمازہ جنازہ میں سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی، راسخ الٰہی ،محمد خان بھٹی، زاہد اختر زمان، ڈاکٹر عثمان انور،مجیب الرحمن شامی، سلمان غنی کی شرکت کیپٹن (ر)اسد اللہ خان،طاہر ... مزید
بدھ 6 اگست 2025 - -
ایف آئی اے نے بحریہ ٹائون کرپشن کیس میں ایک ارب 12 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے ناقابل تردید شواہد حاصل کرلئے ہیں، غیر قانونی ذرائع سے اربوں روپے بیرون ملک منتقل کئے گئے، عطاء اللہ تارڑ
بدھ 6 اگست 2025 - -
اسلام آباد،بحریہ ٹاؤن نے جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل میں نیلامی کا عمل روکنے کی استدعا کی گئی
بدھ 6 اگست 2025 -
Latest News about Malik Riaz in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Malik Riaz. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ملک ریاض سے متعلقہ مضامین
-
تجاوزات کیخلاف آپریشن پر سندھ حکومت کی ”پھرتیاں“
”پکے“کے ڈاکوؤں کو ختم کئے بغیر”کچے“میں امن قائم نہیں ہو گا
-
عالمی یوم ماحولیات
حیاتی تنوع قائم رکھنے کا عزم
-
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تحفظات کون دور کرئے گا؟
احتساب عدالتیں حکومتی کنٹرول سے باہر․․․․․ تحریک انصاف کی قیادت لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کا دعویٰ پورا کرپائے گی
-
حکمران یا لیڈر؟
بحریہ ٹاوٴن کے چیئرمین ملک ریاض کا خیال ہے کہ ملک میں رائج نظام اور اسکو چلانے والے پاکستان کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ جب تک نظام چلانے والے یہ لوگ ٹھیک نہیں ہوں گے جسے مرضی حکمران بنالیں ملک ٹھیک ..
-
بحریہ دسترخوان کا افطار ڈنر
یہ دسترخوان سے جہاں لاکھوں افراد دوپہر اور رات کا کھانا کھاتے ہیں وہیں رمضان المبارک میں افطار پارسلز ملنے پر بھی دعائیں دیتے ہیں۔ کسی بھوکے کو کھانا کھلانا بلاشبہ ایک بہترین نیکی ہے
-
ہاں یا نہیں ۔ سزا ملک ریاض کا مقدر بن گئی!!
باخبر صحافیوں کو پہلے سے ہی علم ہو چکا تھا کہ ایک خوفناک سازش جنم لے رہی ہے، تصدیق اس وقت ممکن نہ تھی اور اس ڈر سے بات لبوں تک آتے آتے دم توڑ دیتی تھی کہ کہیں انجانے میں کسی ایسی سازش کا حصہ نہ بن جائیں ..
مزید مضامین
ملک ریاض سے متعلقہ کالم
-
عدالت نے کیا پہلے درگزر نہیں دکھائی جو اب نہیں دکھاسکتی ۔۔۔؟؟
(سید عارف مصطفیٰ)
-
زندہ رہنا ہے تو ڈر کر رہو
(اسرار احمد راجہ)
-
درویش صحافت بھی رُخصت ہُوا
(علیم عُثمان)
-
قانون کا نفاذ کیا چہروں کے مطابق ہوتا ہے ۔۔؟؟
(سید عارف مصطفیٰ)
-
کرپشن تو ہوتی ہے
(ڈاکٹر شاہد صدیق)
-
عجب موسم ہے وطن کا،دھندلکا ہی دھندلکا ہے
(ارشد سلہری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.