Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 2 جون 2017 کی تصاویر
کوئٹہ: تحریک انصاف کے رہنماء عظیم کاکڑ پر قاتلانہ حملہ کیخلاف ..
کوئٹہ: تحریک انصاف کے رہنماء عظیم کاکڑ پر قاتلانہ حملہ کیخلاف پریس کلب کے سامنے کارکنان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
جمعہ
2
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حملہ
پاکستان تحریک انصاف
جمعہ
2
جون
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے فاٹا کے رکن قومی اسمبلی غالب خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامسن ڈریو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب ہیڈ کوارٹر میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزری خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ایف بی آر سے متعلق معاملات پر اجلاس کی صدرات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے وزیر اعظم کے مشیر مسلم لیگ ن کے پی کے صدر انجینئر امیر مقام ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کوئٹہ کے رہائشی ملک سلطان کاکڑ پریس کانفرنس کے دوران بیٹی پر داماد کے تشدد کی تصویر میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی چیئر پرسن بی بی گل بلوچ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: مغربی بائی پاس اختر آباد کے علاقے میں شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے تالاب میں نہارہے ہیں۔
کوئٹہ: مغربی بائی پاس اختر آباد کے علاقے میں شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے تالاب میں نہارہے ہیں۔
کوئٹہ: مغربی بائی پاس اختر آباد کے علاقے میں شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے تالاب میں نہارہے ہیں۔
راولپنڈی: بے نظیر ائیرپورٹ کے باہر نو پارکنگ بورڈ کے آگے گاڑیاں کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: بے نظیر ائیرپورٹ کے باہر نو پارکنگ بورڈ کے آگے گاڑیاں کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر ایئرپورٹ میں روڈ پر پول رکھے جانے کے باعث تنگ سڑک پر حادثات معمول بن گئے ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر ایئرپورٹ میں روڈ پر پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث شہری خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
راولپنڈی: سویاں تیار کرنے کے کارخانے میں ایک کاریگر اپنے کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سویاں تیار کرنے کے کارخانے میں ایک کاریگر اپنے کام میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر نماز کی ادئیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
فیصل آباد: رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کے لیے نمازی وضو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کی نماز سے پہلے شہری قرآن مجید کی تلاوت میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر نماز جمع ادا کی جار ہی ہے۔
ملتان: رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر نماز جمع ادا کی جار ہی ہے۔
ملتان : رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر نماز جمع ادا کی جار ہی ہے۔
ملتان : رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر نماز جمع ادا کی جار ہی ہے۔
ملتان: رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کی نمازادا کرنے کے بعد دعا مانگی جا رہی ہے۔
ملتان: رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کی نمازادا کرنے کے بعد دعا مانگی جا رہی ہے۔
ملتان : رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر نماز جمع ادا کی جار ہی ہے۔
فیصل آباد : رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر نماز جمع ادا کی جار ہی ہے۔
راولپنڈی : رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر نماز جمع ادا کی جار ہی ہے۔
راولپنڈی : رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر نماز جمع ادائیگی کے لیے شہری وضو کرنے میں مصروف ہیں۔
پشاور:: جمعةالمبارک کے موقع پر نمازی جمعہ کی نماز سے قبل قرآن مجید کی تلاوت میں مصروف ہیں۔
پشاور: جمعةالمبارک کے موقع پر نمازی جمعہ کی نماز سے قبل قرآن مجید کی تلاوت میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: رمضان المبات کے جمعةالمبارک کے موقع پر فیصل مسجد کے خطیب خطبہ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: رمضان المبارک کے جمعةالمبارک کے موقع پر فیصل مسجد میں نماز جمع ادا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: ایک دکاندار فروخت کے لیے تازہ پھل سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک دکاندار خشک بھلیاں وغیرہ فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک دوکاندار فروخت کے لیے کھجوریں سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: ہفتہ وار اتوار بازار میں لگے سٹال سے خواتین افطاری کے پیش نظر خریداری کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: نو منتخب مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی پی آزاد کشمیر شاہین کوثر ڈار تقریب میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
بھمبر: پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمو د چوہدری جلسہ سے خطاب کررہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اوکاڑہ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بیدار بخت مصالحتی سینٹر کا افتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پانی کی قلت کے باعث ایتک شخص ہتھ ریڑھی پر گیلن رکھے پانی کی کی تلاش میں جا رہا ہے۔
کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر ایک سٹال سے شہری تربوز خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: میزان چوک میں مزدور گاڑی سے برف کے بلاک اتار رہا ہے۔
کوئٹہ: سبزی مارکیٹ میں ایک دکاندار نے خریداروں کو متوجہ کرنے کے لیے لیموں سجا رہا ہے۔
کوئٹہ: سبزی مارکیٹ میں ایک شخص اپنے اسٹال پر بیٹھا آلو پیاز کی صفائی میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: سبزی مارکیٹ میں ایک شہری افطاری کے لیے لیموں خرید رہا ہے۔