Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 7 جون 2017 کی تصاویر
فیصل آباد: ایک دکاندار حکے فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک دکاندار حکے فروخت کر رہا ہے۔
بدھ
7
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
7
جون
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: ایک نوجوان بچے کے ہمراہ واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا پانی بوتلوں میں بھر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں ایک برف فروش پھٹے پر برف رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور بس سٹاپ کے شیڈ کو پینٹ کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سے فرسٹ سیکرٹری پولیٹیکل ہیڈ آف انٹرنل برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد مسٹر سٹفن اہل اور ڈپٹی پولیٹیکل کونسلر مسز جیوڈمکس وردی ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ این اے 124کی یونین کونسل 186میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی ون ونڈ کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ناقص سیوریج سسٹم کے باعث جڑانوالہ روڈ پر بارش کا پانی ندی نالے کا منظر پیش کر رہا ہے۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے عوامی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
سیالکوٹ: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر لیگی رہنما شکیلہ لقمان سیالکوٹ اور ڈسکہ میں سستے بازاروں کے دورے کے دوران مختلف اشیاء اور نرخوں کا معائنہ کر رہی ہیں۔

راولپنڈی: تھانہ بنی کے رہائشی پولیس کے خلاف اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک مزدور سر پر پانی ڈال ہار ہے۔
رالپنڈی: نیو ٹاؤن کمرشل مارکیٹ روڈ پر تجاوزات کا منظر جس سے ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
رالپنڈی: نیو ٹاؤن کمرشل مارکیٹ روڈ پر تجاوزات کا منظر جس سے ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: رحمان آباد مری روڈ پر نوجوان خطرناک انداز سے رکشہ ویلنگ کر رہے ہیں جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
راولپنڈی: رحمان آباد مری روڈ پر نوجوان خطرناک انداز سے ون ویلنگ کر رہے ہیں جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
راولپنڈی: رحمان آباد مری روڈ پر نوجوان خطرناک انداز سے ون ویلنگ کر رہا ہے جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
راولپنڈی: رحمان آباد مری روڈ پر نوجوان خطرناک انداز سے ون ویلنگ کر رہے ہیں جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
پشاور: مزدور گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
پشاور: ایک دکاندار روایتی ناشتہ (پائے) فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص اپنی جھگی دوبارہ سے تعمیر کر رہا ہے جو گزشتہ رات بارشی اور آندھی کی وجہ سے گر گئی تھی۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے بچے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: دو خواتین دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جار ہی ہیں۔
لاہور: مزدور لاہور میوزیم کے آرائشی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مکینک اپنی ورکشاپ میں پنکھا مرمت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے آم سجا رہا ہے۔
لاہور: ٹیکسلا گیٹ راوی روڈ کے قریب واقع سر گنگا رام کی سماد کا ایک منظر۔
حیدر آباد: کاریگر چوڑیوں پر پینٹ کر رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک ریڑھی بان چوڑیاں فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: موٹر سائیکل سوار دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے منہ پر کپڑا لپیٹے جا رہا ہے۔
فیصل آباد: بچے گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے ٹیوب ویل کے پانی میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: مزدور بھٹے پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: چرواہا چارہ گاہ کی طرف بھڑیں چرانے کے لیے لیجا رہا ہے۔
حیدر آباد: رنگساز کپڑے رنگنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: رنگساز کپڑا رنگنے کے بعد خشک کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین سڑک کنارے گرین بیلٹ پر بیٹھی کپڑے دھو رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کا سارک ممالک کے ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر سردار مہتاب احمد خان اور وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر مملکت برائے ہیلتھ سائرہ افضل تارڑ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے جنرل مینجر این ایچ اے عمران یوسف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر دفاع رانا تنویر حسین سے رومانیہ کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تھائی لینڈ کے لیے پاکستان کے سفیر عاسم افتخار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نیشنل سیکیورٹی بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔