Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 15 جون 2017 کی تصاویر
اٹلانٹا: وزیر اعظم کی فوکل پسرسن برائے پولیو سینیٹر عائشہ ..
اٹلانٹا: وزیر اعظم کی فوکل پسرسن برائے پولیو سینیٹر عائشہ رضا فاروق اٹلانٹا میں پولیو خاتمے کی کوششوں سے متعلق اجلاس کے موقع پر بل گیٹ کے ہمراہ۔
جمعرات
15
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بل گیٹس
جمعرات
15
جون
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: مستی گیٹ بازار میں محنت کش بھاری سامان ہتھ ریڑھی پر رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام منعقدہ کل جماعتی آزادی قدس طلباء کانفرنس سے امین شہیدی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جوتے ریڑھی پر سجا رہا ہے۔
لاہور: مستی گیٹ بازار میں محنت کش بھاری سامان اپنے سروں پر اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: مستی گیٹ بازار میں محنت کش بھاری سامان اپنے سروں پر اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو محتسب اعلیٰ آزاد کشمیر سید ممتاز حسین نقوی محتب اعلیٰ کی سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر تعمیرات عامہ چوہدری محمد عزیز ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صد آزادکشمیر سردار مسعود خان سے سابق صدارتی مشیر راجہ ساجد حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صد آزادکشمیر سردار مسعود خان سے ممبر قانون ساز اسمبلی مسعود خالد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے نتل پریس کلب کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان تعلیمی اداروں کو نشہ کی لعنت سے پاک کی غرض سے تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران رمضان پیکج بارے کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید بھی موجود ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل مال روڈ کی تزئین و آرائش کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید بھی موجود ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید سبزی و فروٹ منڈی میں سبزیوں کا معیار اور قیمتوں کو چیک کر نے کے لیے دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: کبوتروں کا جھنڈ تاروں پر بیٹھا ہے۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں اعتکاف کے لیے تیاریا ں کی جار ہی ہں، فرزندان توحید بروز جمعہ اعتکاف پر بیٹھیں گے۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد کے صحت کو افطاری سے قبل دھویا جارہا ہے۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں اعتکاف کے لیے تیاریا ں کی جار ہی ہں، فرزندان توحید بروز جمعہ اعتکاف پر بیٹھیں گے۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں اعتکاف کے لیے تیاریا ں کی جار ہی ہں، فرزندان توحید بروز جمعہ اعتکاف پر بیٹھیں گے۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش سامان سے بھری ہتھ ریڑھی کھینچتے ہوئے تھکن کے باعث رک کر سانس لے رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک خاتون گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔
راولپنڈی: بچیاں ہینڈ پمپ سے پینے کے لیے پانی بھر رہی ہیں۔
فیصل آباد: عید کی آمد کے موقع پر دکاندار پھینیاں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: سستا رمضان بازار میں فروخت کے لیے چینی پیک کی جار ہی ہے۔
فیصل آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ ہیں۔
چنیوٹ: لڑکی سستا رمضان بازار سے چینی خرید رہی ہے۔
لاہور: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے ایک فیملی نہر کنارے بیٹھی ہے۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی لاہور میاں عثمان بادامی باغ فروٹ منڈی، سبزی منڈی میں پھلوں کی نیلامی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی لاہور میاں عثمان بادامی باغ فروٹ منڈی، سبزی منڈی کے دورہ کے موقع پر سرکاری ریٹ لسٹ چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی ریگولیشنز پر تحفظات کے حوالے سے منعقدہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف جے آئی ٹی میں پیشی کے بعدواپس جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ جے آئی ٹی میں پیشی کے لیے روانگی سے قبل اسحاق ڈار، خواجہ محمدآصف، مریم نواز، پرویز رشید اور عرفانی صدیقی کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ جے آئی ٹی میں پیشی کے لیے روانگی سے قبل اسحاق ڈار، خواجہ محمدآصف، مریم نواز، پرویز رشید اور عرفانی صدیقی کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نیشنل سیکیورٹی پر رپالیمنٹری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار سے خواتین عید کی خریداری کررہی ہیں۔
راولپنڈی: بچے فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون اونٹنی کا دودھ فرو خت کرنے کے لیے اونٹنی کی نکیل پکڑے جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری برائے صنعتی پیداوار حضرحیات گوندل سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نوید زمان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سے پلڈاٹ کے صدر احمد بلال محبوب ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے افغانستان کے سفیر عمرزاخیلوال ملاقات کر رہے ہیں۔