
Bill Gates - Urdu News
بل گیٹس ۔ متعلقہ خبریں

بِل گیٹس کا پورا نام ولیم ہنری گیٹس ہے۔ بل گیٹس (Bill Gates) مائیکروسافٹ کمپنی کے چیئر مین اور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔
-
آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کیخلاف ایکشن لے سکتی ہے، بل گیٹس
آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو اچھے مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے تو یہ تعلیم، صحتِ عامہ، کاروبار اور طرز زندگی کو بہتر کرسکتی ہے،گفتگو
اتوار 26 مارچ 2023 - -
آئی ایم ایف سے اگر پیسے نہیں ملتے تو ہم ڈیفالٹ کر جائیں گے،فواد چوہدری
اسحاق ڈار کا گزشتہ روز کا بیان نئے بحران کی جانب اشارہ ہے،مفتاح اسماعیل نے معاشی تباہی کا جو مشن شروع کیا موجودہ وزیر خزانہ اسے مکمل کر رہے ہیں،رہنما تحریک انصاف
عبدالجبار جمعہ 17 مارچ 2023 -
-
معاملات سے توجہ ہٹانے کیلئے عمران خان کی گرفتاری کا بہانہ بنایا جا رہا ہے،فواد چوہدری
نواز شریف عدالت سے فراڈ کر کے بیرون ملک فرار ہوئے،کیا نواز شریف کے بیٹے بل گیٹس ہیں جو ارب پتی بن گئے؟ رہنما تحریک انصاف
عبدالجبار جمعرات 16 مارچ 2023 -
-
شہباز شریف کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ، مشترکہ مقاصد پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق
منگل 7 مارچ 2023 - -
بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے شریک چیئر مسٹر بل گیٹس کے ساتھ وزیر اعظم کی ٹیلیفونک گفتگو
لله*حکومت خصوصی ایمرجنسی رسپانس پلان کو فعال طور پر نافذ کر رہی ہے اور اس کی موافقت جاری رکھے گی،وزیراعظم
منگل 7 مارچ 2023 -
بل گیٹس سے متعلقہ تصاویر
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشترکہ مقاصد پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق
منگل 7 مارچ 2023 - -
پابندیاں اور جبر چین کی ترقی کو نہیں روک سکیں گے ، ترجمان چینی وزارت خارجہ
امریکہ کو اپنی سائنسی ،تکنیکی بالادستی برقرار رکھنے کیلئے دوسرے ممالک کو ترقی کے حق سے محروم نہیں کرنا چاہئے،ماو نینگ
پیر 6 مارچ 2023 - -
مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نانا بن گئے
اتوار 5 مارچ 2023 - -
بل گیٹس کی سرمایہ کاری بارے اہم ملاقات میں رکاوٹ بننے سے متعلق تحریک انصاف کی پھیلائی جانے والی کہانی من گھڑت ہے، احسن اقبال
96 کے دوران نہ تو نوازشریف کی حکومت تھی اور نہ ہی میں وزیر تھا، فرضی اور جھوٹی کہانی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے ان کی جعلی خبروں کی فیکٹری جھوٹ گھڑنے میں کس حد تک جا سکتی ... مزید
پیر 20 فروری 2023 - -
بل گیٹس کی سرمایہ کاری بارے اہم ملاقات میں رکاوٹ بننے سے متعلق تحریک انصاف کی پھیلائی جانے والی کہانی من گھڑت ہے ، 1996 میں نہ ہی نواز شریف وزیر اعظم اور نہ میں وزیرتھا، معراج خالد نگران وزیر اعظم تھے، ، احسن اقبال
پیر 20 فروری 2023 - -
پولیو ورکرز کی خدمات محنت اور ان کی جدوجہد ناقابل فراموش ہیں ،ڈپٹی کمشنر خضدار محمد الیاس کبزئی
ہفتہ 18 فروری 2023 -
-
خضدار،پولیو ورکرز کی خدمات محنت اور ان کی جدوجہد ناقابل فراموش ہیں،میجر ریٹائرڈ محمد الیاس کبزئی
ہفتہ 18 فروری 2023 - -
چیٹ جی پی ٹی جیسی ٹیکنالوجی ہماری دنیا بدل دے گی، بل گیٹس
اتوار 12 فروری 2023 - -
بِل گیٹس کی سماجی شخصیت پائولاہرڈ سے شادی کی افواہیں زیر گردش
بل گیٹس اور پائولا ہرڈ گزشتہ ایک سال کے زائد عرصے سے ایک دوسرے کے قریب ہیں،برطانوی میڈیا
اتوار 12 فروری 2023 - -
بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاو نڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کی زندگی میں نئی خاتون سب کی توجہ کا مرکز بن گئی
جمعرات 9 فروری 2023 - -
بل گیٹس کی زندگی میں نئی اور دوسری خاتون سب کی توجہ کا مرکز بن گئی
بل گیٹس سافٹ ویئر کمپنی کے سی ای او کی بیوہ پائولہ ہرڈ کیساتھ تعلقات میں ہیں
جمعرات 9 فروری 2023 - -
پولیو ورکرز کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ،عائشہ زہری
پولیو مہم کے دوران فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ورکرز خراج تحسین کے مستحق ہیں ،ڈپٹی کمشنر نصیرآباد
جمعہ 3 فروری 2023 - -
پولیو ورکرز کی خدمات ناقابل فراموش ہیں پولیو مہم کے دوران فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ورکرز خراج تحسین کے مستحق ہیں ، ڈپٹی کمشنر نصیرآباد عائشہ زہری
جمعہ 3 فروری 2023 - -
نصیر آباد، پولیو مہم کے دوران فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ورکرز خراج تحسین کے مستحق ہیں،ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری
جمعہ 3 فروری 2023 - -
بل گیٹس شیف بن گئے تاہم وہ گول روٹی نہ بناسکے
مشہور بلاگر کے ساتھ روٹی بنانے کی کوشش،آٹا گوندھا، پیڑا بھی بنایا اور بیلا بھی ،روٹی نہ بناسکے،غیرملکی میڈیا
جمعہ 3 فروری 2023 -
Latest News about Bill Gates in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bill Gates. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بل گیٹس کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بل گیٹس کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بل گیٹس سے متعلقہ مضامین
-
لاک ڈاوٴن کے دوران مطالعہ کیلئے انٹرنیشنل بِیسٹ سیلرز کتابیں
مطالعہ کے علاوہ صحت مند اور مہذب معاشروں کی ایک اور اہم بات یہ ہوتی ہے کہ وہاں لوگ حقایق ، دلائل اور منطق (logic)پر بات کرتے ہیں۔ایسے معاشروں میں لوگ مسلسل اپنی اصلاح میں مصروف دکھا ئی دیتے ہیں
-
کرونا کے خطرات اور حفاظتی اقدامات
دو ماہ قبل چینی شہر ووہان سے پھیلنے والی اس وبائی بیماری سے ابتک 100 سے زائد ممالک کے شہریوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں چائنہ، آسٹریلیا، کمبوڈیا، کینیڈا،فرانس، جرمنی، جاپان، ملائشیاء ..
-
ارفع کریم رندھاوا
اس کم عمر گوہر نایاب سے اگر زندگی وفا کرتی تو نامعلوم اور کتنے ہی کارنامے سرانجام دیتی اور کتنے ہی اعزازات اس کا اور اس ملک و قوم کا مقدر بنتے
-
پاکستان کی پہلی سٹریٹ لائبریری
روایتی کتب خانوں کے ساتھ پاکستان میں ای لائبریریوں کا قیام کے بعد اب پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی اور منفرد سٹریٹ لائبریری کا افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ سندھ کے شہر کراچی میں میٹرو پول، چورنگی میں ..
-
مسئلہ کشمیر،بھارتی جنگی جنون ، نتائج اور سفارشات۔۔۔تحریر: حسنات غالب راز
لمحہ فکر یہ ہے، دو ماہ ہونے کو ہیں، ۵ اگست ۲۰۱۹ء سے تاحال انڈیا حکومت نے آرٹیکل ۳۷۰ اور۳۵ اے کے تحت کشمیر ی مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے دھونس اور بے شرمی سے کشمیر کو یرغمال بنا رکھا ہے، حرام ہے ..
-
دنیا پر اصل حکمران تیرہ صہیونی خاندان ہیں
ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ذریعے نیا استعماری نظام مسلط! اناج برآمد کرنے والے ملک پاکستان کو اناج کا محتاج ایک امریکی کمپنی نے بنایا
مزید مضامین
بل گیٹس سے متعلقہ کالم
-
میٹا ورس: ایک نئے عہد کی شروعات
(محمد عرفان ندیم)
-
متوازن شخصیت
(وحیدر انور زاہر)
-
پاکستان اتنا برا بھی نہیں!
(محمد عرفان ندیم)
-
ڈیجیٹل میڈیا۔۔۔۔ بےروزگاری میں پیسے کمانے کا سب سے بڑا میڈیا!
(سید بدر سعید)
-
ایم بی ایس کا کرپشن کیخلاف جہاد۔ قسط نمبر1
(سیف اعوان)
-
توقعات، اُمیدیں اور کامیاب زندگی
(سید شاہد عباس)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.