Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 16 جون 2017 کی تصاویر
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے نکالے جانے ..
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے نکالے جانے والے طلبہ کی بحالی اور دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے طلبہ رہنما مین گیٹ کے سامنے احتجاجی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جمعہ
16
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
16
جون
2017
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: طلبہ تنظیموں کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں طلبہ احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: عیدالفطر کی آمد کے باعث ایک درزی خواتین کے کپڑے سلائے کرنے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: سبزی مارکیٹ میں شہری ایک ریڑھی بان سے سبزی خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کے موقع پر مسجد داخلے سے قبل نمازیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کے موقع پر روزہ دار نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں گرو ارجن دیوجی کے شہیدی دن (جوڑ میلہ) کی مرکزی تقریب کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں گرو ارجن دیوجی کے شہیدی دن (جوڑ میلہ) کی مرکزی تقریب کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں گرو ارجن دیوجی کے شہیدی دن (جوڑ میلہ) کی مرکزی تقریب کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری اپنے اعزاز میں حلقہ این اے 127میں شبیر سیال کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پولیس وین کے ذریعے محکمے کی خراب گاڑی کو رسی کے ذریعے کھینچ کر ورکشاپ لیجایا جار ہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کے لیے جا رہی ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں جمعہ کی ادئیگی کے لیے آئے تصاویر بنا رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے صحن میں نماز جمعہ کی ادئیگی کے لیے صفیں بچھائی جار ہی ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمو اشرفی ”وحدت امت کانفرنس“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں بھارت سے آئے سکھ مہمانوں کو خصوصی تحائف دے رہے ہیں۔
لاہور: لیسکو ستارہ کالونی سب ڈویژن کے اہلکار صارفین کی طرف سے تشدد کے خلاف دفتر کی تالہ بندی کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان سبزی و فروٹ منڈی کے دورہ کے دوران پھلوں کی کوالٹی کا جائزہ لے رہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان سبزی و فروٹ منڈی کے دورہ کے دوران پھلوں کی کوالٹی کا جائزہ لے رہی ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک فیملی اپنے کمسن بچے کے ہمراہ نہر میں نہا رہی ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہراء میں نماز جمعہ کی ادئیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر بچے اور خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر بچے اور خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر بچے اور خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین موتی بازار سے عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین موتی بازار سے عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: باڑا بازار میں عید کی خریداری کرنے والوں کا ہجوم۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: سکستھ روڈ پر عید کی آمد کے حوالے سے شاپنگ پلازوں کو لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: سکستھ روڈ پر عید کی آمد کے حوالے سے شاپنگ پلازوں کو لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: شہری رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موتی محل پلازہ میں لگنے والی آگ کے بعد سامان بکھرا پڑا ہے۔
راولپنڈی: موتی محل پلازہ میں لگنے والی آگ کو سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے اہلکار بجھانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا ہلکار پول پر ٹرانسفارمر لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس کی طرف سے ون ویلنگ آپریشن میں گرفتاریوں کے باعث موٹر سائیکل ویلروں کا چاندنی چوک پولیس چوکی پر حملے کے بعد گاڑی کو لفٹر سے تھانا منتقل کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: ون ویلنگ آپریشن میں گرفتاریو ں کے باعث موٹر سائیکل ویلروں کی طرف سے چاندنی چوک پولیس چوکی پر توڑ پھوڑ کے منظر۔
راولپنڈی: ون ویلنگ آپریشن میں گرفتاریو ں کے باعث موٹر سائیکل ویلروں کی طرف سے چاندنی چوک پولیس چوکی پر توڑ پھوڑ کے منظر۔
راولپنڈی: ون ویلنگ آپریشن میں گرفتاریو ں کے باعث موٹر سائیکل ویلروں کا چاندنی چوک پولیس چوکی پر حملے کے بعد پولیس الکار متاثرہ گاڑی کا معائنہ کر رہے ہیں۔