Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 24 جون 2017 کی تصاویر
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرل کمیٹی میاں عثمان واپڈا ٹاؤن کی ..
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرل کمیٹی میاں عثمان واپڈا ٹاؤن کی اوپن مارکیٹ کے دورے کے موقع پر پھلوں اور سبزیوں کی قیمتو ں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ہفتہ
24
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
واپڈا
ہفتہ
24
جون
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: عیدالفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جانیوالے پردیسی سیٹیں نہ ملنے کے باعث اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالے بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: عیدالفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جانیوالے پردیسی سیٹیں نہ ملنے کے باعث اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالے بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: عیدالفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جانیوالے پردیسیوں کی لاری اڈا پر بس میں سواور ہونے سے قبل تلاشی لی جا رہی ہے۔

لاہور: عیدالفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جانیوالے پردیسیوں کا لاری اڈے پر رش کا منظر۔

لاہور: عیدالفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جانیوالے پردیسی لاری اڈے پر ٹکٹیں بک کروا رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ گوپال نگر میں افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک لڑکی عید کے لیے چوڑیاں خرید رہی ہیں۔
لاہور: لاری اڈا کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے باعث شہری زمین پر گرا پرا ہے۔
لکی مروت: فیض ماڈل سکول کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کا اساتذہ اور والدین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لکی مروت: میٹرک امتحان ٹاپ کرنے والی فیض ماڈل ہائی سکول کے طالبعلم افراسیاب چیئرمین بنوں بورڈ جہانداد خان سے میرٹ سرٹیفکٹیٹ و نقد انعام وصول کر رہے ہیں۔
ڈسکہ :پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ڈسکہ آمد پر سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ اور رکن قومی اسمبلی حامد حمید مسجد اویس قرنی کی تزئین آرائش کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار اپنی دکان میں بیکری آئٹم سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: جیل سے پیشی پر آیا ایک شخص ہتھکڑی لگے اپنی فیملی کے ہمراہ اپنی بچی کو پیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: موتی بازار میں ایک دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جیولری خوبصورتی سے سجا رکھی ہے۔
راولپنڈی: موتی بازار سے خواتین عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار سے خواتین عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار سے خواتین عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں رہائش پزیر شہری عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر گاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: عید منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جانیوالی خواتین ریلوے اسٹیشن پر گاڑی کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں رہائش پزیر شہری عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ریولے اسٹیشن پر گاڑی کے انتظار میں کھڑے ہیں۔