Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 30 جون 2017 کی تصاویر
پشاور: ڈرائی پورٹ پر کھڑی گاڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔
پشاور: ڈرائی پورٹ پر کھڑی گاڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔
جمعہ
30
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گاڑیاں
جمعہ
30
جون
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے خطیب پارلیمنٹ ہاؤس مفتی احمد الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: بم ڈسپوزل یونٹ کی پہلی خاتو ن اہلکار رافعہ قسیم بیگ نے اے این ایف جوائن کر لیا۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ کو کل گورنمنٹ کمپلیکس میں وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر بنائے گئے فلڈ کرائسز مینجمنٹ سیل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر سینیٹر کامران مائیکل، شکیل آئیون کھوکھر سروسز ہسپتال میں پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کی اہلیہ کی عیادت کر رہے ہیں۔
باجوڑ ایجنسی: پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنماؤں کا اجلاس کے بعد سابق ایم این اے سید اخوانزادہ چٹان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
حافظ آباد: کسوکی بائی پاس چوک تا پٹرول پمپ سڑک کی تعمیر میں سست روی عوام کے لیے پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔
لاہور: جماعت اسلامی کے کارکن پارہ چنار، کوئٹہ اور کراچی میں دہشتگردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کے کامیاب سیالانہ بجٹ پیش کرنے کے موقع پر میئر سردار نسیم خان کا ڈپٹی میئر چوہدری طارق اور چیئرمینوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام سانحہ پارہ چنار کے خلاف لیاقت باغ چوک میں لگائے جانے والے احتجاجی کیمپ کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام سانحہ پارہ چنار کے خلاف لیاقت باغ چوک میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے۔
راولپنڈی: فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام سانحہ پارہ چنار کے خلاف لیاقت باغ چوک میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے۔
راولپنڈی: فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام سانحہ پارہ چنار کے خلاف لیاقت باغ چوک میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے۔
کراچی: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعظم سواتی حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پی ایس 114میں تحریک انصاف کے امیدوار نجیب ہارون کی کامیابی کے لیے عوام سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مانچسٹر: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران درانی ابراہم اور انجیلا رائن سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے چیف ایگزیکٹو پیسکو شبیر احمد جیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑک پر پانی جمع ہے۔
کراچی: شہری بڑی تعداد میں مزار قائد کے اندر جانے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
کراچی: موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی سے گزر رہا ہے۔
کراچی: موٹر سائیکل سوار فیملی برساتی پانی سے گزر رہی ہے۔
کراچی: شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد گاڑیاں برساتی پانی سے گزر رہی ہیں۔
سیالکوٹ: ریڑھی بان لیچی فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: مزدور لکڑی کے کریٹ میں آم پیک کرنے میں مصروف ہے۔
کراچی: صدر مملکت ممنون حسین سے کراچی پریس کلب کے سیکرٹری سراج احمد اور مقصود یوسفی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ممنون حسین سے سیکرٹر انجمن ترقی اردو پاکستان ڈاکٹر فاطمہ حسن اور سینئر کالم نویس زاہدہ حنا ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر کی سیر و تفری کے لیے آیا ایک بچہ بارہ سنگا دیکھ رہا ہے۔
لاہور: بچے چڑیا گھر میں اونٹ کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دن کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور سڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور سڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور سڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دن کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
پشاور: ریلوے ملازمین ریلوے کے ٹریک کی مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: ٹریک کی مرمت کے باعث پھاٹک بند ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار اپنی مدد آپ کے تحت ریلوے ٹریک کراس کر رہے ہیں۔
پشاور: ریلوے ملازمین ریلوے کے ٹریک کی مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: ڈرائی پورٹ پر کھڑی گاڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔
اسلام آباد: ٹی ایم اے کا اہلکار ڈینگی سپرے کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ٹی ایم اے کا اہلکار ڈینگی سپرے کر رہا ہے۔
ََََََََاسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلویز ہیڈ کوارٹر کے اندر ملازمین کے کوارٹرز کے ساتھ لگا کوڑے کا ڈھیر انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی صدر ثمینہ خال گھرکی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: مسجد شہدا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکا رالرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: مسجد شہدا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکا رالرٹ کھڑاہے۔
لاہور: مسجد شہدا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکا رالرٹ کھڑاہے۔
لاہور: شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام سانحہ پارہ چنار کے خلاف فیروز پور روڈ پر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: عید کی تعطیلات ختم ہونے کے باوجود کام نہ ہونے کے باعث مزدور شاہی قلعہ کے باہر آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین گریٹر اقبال پارک میں بارشی پانی کے نکاس کے لیے بور کر رہے ہیں۔
پتوکی: وکلا پولیس کیخلاف احتجاجی ریلی میں شریک ہیں۔
سرگودھا: تپانہ اربن ایریا کی حدود میں گرفتار کیے گئے ملزمان اور شراب میڈیا کو دکھائی جار ہی ہے۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ پینے کے پانی کی کلوریڈیشن کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
دھیرکوٹ: سردار عتیق احمد خان ایس ایچ او سردار سیاب عباسی کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث بینچ پر لیٹ کر نیند پوری کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش پل کے سائے تلے اپنے ریڑھے پر آرام کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان ٹیلی کام پالیسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
سیول: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور سپیکر افغانستان عبدالرؤف ابراہیمی ملاقات کے دوران مختلف امور پر گفتگو کر رہے ہیں۔