Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 3 جولائی 2017 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ..
لاہور: صوبائی وزیر سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیر
3
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈینگی
پیر
3
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: زمیندار ایسوسی ایشن کی طرف سے کرپشن کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہے۔
حیدر آباد: قومی عوامی تحریک کی طرف سے پارٹی کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو ایڈووکیٹ کی قیادت میں سندھ میں نیب کے خاتمے کے لیے سندھ اسمبلی میں قانون سازی کی کوششوں کے خلاف پریس کلب پر بھوک ہڑتال اور دھرنے کا منظر۔
لاہور: ترجمان حکومت بلوچستان انوالحق کاکڑ سانحہ مال روڈ کے شہداء اور زخمیوں کی امداد کا چیک ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خاں کے حوالے کرر ہے ہیں۔
لاہور: پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر راشد ضیاء ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح برن سینٹر اور ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر سہیل ثقلین احمد پور شرقیہ سانحہ کے زخمیوں کی سکن گرافٹنگ کے بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چائنہ ایڈمنسٹریٹر و وائس چیئرمین ڈی آر سی نور بیکری 1320 میگاواٹ کے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چائنہ ایڈمنسٹریٹر و وائس چیئرمین ڈی آر سی نور بیکری 1320 میگاواٹ کے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کی سماجی خدمات کے اعتراف میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: تحریک نفاذ جعفریہ کی ریلی کے باعث مری روڈ سے گزرنے والے موٹر سائیکل سوار متبادل راستے کی تلاش میں ہیں۔
راولپنڈی: تحریک نفاذ جعفریہ کی ریلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: تحریک نفاذ جعفریہ کی ریلی کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار گشت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک نفاذ جعفریہ کے زیر اہتمام ریلی میں سی پی او اسرار عباسی ریلی کے راستوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک نفاذ جعفریہ کے زیر اہتمام ریلی میں شریک بچے۔
راولپنڈی: تحریک نفاذ جعفریہ کے زیر اہتمام ریلی مری روڈ گے گزر رہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور بلدیہ عظمی لاہور کے ملازمین جامع مسجد جناح ہال میں سانحہ پارا چنار اور احمد پور شرقیہ کے شہداء کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار جے آئی ٹی میں بیان ریکارڈ کرانے جا رہے ہیں جبکہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان گاڑی ڈرائیو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: حسن نواز جے آئی ٹی میں بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: حسن نواز جے آئی ٹی میں بیان ریکارڈ کرانے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: حسن نواز جے آئی ٹی میں بیان ریکارڈ کرانے آ رہے ہیں۔
فیصل آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ٹیوب ویل کے تالاب میں نہا رہے ہیں۔
سیالکوٹ: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔
پشاور: ٹریفک وارڈن نوپارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے ہٹا رہا ہے۔
پشاور: صوبائی دارالحکومت میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
ملتان: محنت کش فروخت کے لیے مٹی کے برتن سجا رہا ہے۔
ملتان: ریلوے ملازمین ٹریک کی مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: بھٹہ سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔
راولپنڈی: مکینک ایک بچے کی سائیکل کو ہیلپنگ وہیل لگا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک محنت کش سڑک کنارے عینکوں کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود اور ترجمان فواد چوہدری چیئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن میں مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان لاہور زو مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کمیٹی برائے زراعت کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان ممکنہ سیلاب کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے دریائے ستلج کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو لاہور چیمبر آف کامرس کے سابق صدر فاروق افتخار یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور حلقہ این اے 118سے الیکشن لڑنے کے اعلان کے موقع پر جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نوجوان پابندی کے باوجود نہر میں نہار ہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کوہاٹ سے آئے شہر یار خان آفریدی کی قیادت میں وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ایف سی آر نا منظور تحریک کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: جمشید دستی کی رہائی پر رکشہ یونین کے دفتر میں کارکن چیئرمین مجید غوری کو کاندھوں پراٹھائے بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر اللہ دتہ وڑائچ سیلاب سے بچاؤ کے سلسلہ مں ی منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد خالد خٹک سمر سکول پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد خالد خٹک سمر سکول پروگرام کی افتتاحی تقریب کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: جے سالک اسلام آباد کی مٹی کے صندوق کے ہمراہ اپنی جائے پیدائش لاہور روانا ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: جے سالک اسلام آباد کی مٹی کے صندوق کے ہمراہ اپنی جائے پیدائش لاہور روانا ہو رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران پولیس کی نفری سیکیورٹی کے لیے تعینات رہے ہے۔
لاہور: پریس کلب کے باہر احتجاج کے باعث شملہ پہاڑی کی طرف آنے والا راستہ بند ہے۔
لاہور: مزدور کام کے بعد نہا رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے زیر تعمیر پل کا منظر۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے زیر تعمیر پل کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار جے آئی میں بیان ریکارڈ کرانے جا رہے ہیں جبکہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان گاڑی ڈرائیو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار جے آئی میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے چوہدری نثار علی خان کے ہمراہ روانہ ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار جے آئی میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے چوہدری نثار علی خان کے ہمراہ روانہ ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سینیٹر مشاہد حسین سید سے ان کے والد کرنل امجد حسین سید کے انتقال پر تعزیت کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے جان مکین کی قیادت میں امریکی سینیٹ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے امریکی سینیٹر جان مکین مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے ائیرچیف مارشل سہیل امان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کا اہلکار فوارے کے درمیان لائٹیں لگانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھجوریں سجا رہا ہے۔
فیصل آباد: ڈائریکٹر حج لاہور سعید احمد ملک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کبوتر گرمی اور پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے پانی پی رہے ہیں۔
حیدر آباد: سٹیشن روڈ پر کھڑا سیوریج کا پانی شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔
لاہور: دکاندار فروخت کے لیے پھول سجا رہا ہے۔
لاہور: دکاندار لیچی کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش لطیف آباد روڈ پر فروخت کے لیے کھڑا سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک معذور شخص اپنے خاندان کی کفالت کے لیے سڑک کنارے سائیکل مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
مٹیاری: ایک کسان ٹیوب ویل کے پانی سے ہاتھ دھو رہا ہے۔
اسلام آباد: قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی جانب سے ایم پی اے اور ایم این ایز کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک کے ڈاکٹرز اور سٹاف میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اور سٹاف میں انعام تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خاں میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے نیب کے موجودہ انتظام کی طرف سے کئے گئے اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
شیفیلڈ: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سے مسلم لیگ ن راولپنڈی کے سابق اور موجودہ ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: معارف فاؤنڈیشن ترکی کے ڈائریکٹر صلاح الدین باتر ”این بی ایف نیشنل بک میوزیم“ میں وال آف آٹو گراف پر اپنے آٹو گراف دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممون حسین سے وائس چانسلر نیشنل یونیورسٹی میڈیکل سائنسز لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عمران مجید ملاقات کررہے ہیں۔
بریڈ فورڈ: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ایم پی ساؤتھ بریڈ فورڈ جوڈیت کمنس ملاقات کر رہی ہیں۔