Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 5 جولائی 2017 کی تصاویر
لاہور: الحمراء کے صحن میں بیٹھی ایک طالبہ پینٹنگ تیار کررہی ..
لاہور: الحمراء کے صحن میں بیٹھی ایک طالبہ پینٹنگ تیار کررہی ہے۔
بدھ
5
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
طالبہ
بدھ
5
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: باغ جناح میں واقع قائد اعظم لائبریری کے سامنے ایک شہری بینچ پرآرام کر رہا ہے۔
لاہور: پیر مکی روڈ پر ایک شخص نے سڑک کے درمیان پینٹوں کلا سٹال سجا رکھا ہے۔
لاہور: چلڈرن کمپلیس میں لیڈی ٹیچرز سپیشل بچوں کو پڑھا رہی ہیں۔
لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں لگے فوارے میں بچے نہا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین حلقہ این اے 124کے دفتر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین حلقہ این اے 124کے دفتر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا مانگ رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے لیے جوڈیشل اکیڈمی آ رہی ہیں۔

راولپنڈی: ایک محنت کش گلی محلوں میں فروٹ فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک بچی موچی سے جوتے سلائی کروا رہی ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، پیر ودھائی کے علاقہ حیات آباد میں علاقہ مکینوں کی طرف سے بنائے جانے والی پلی جس سے کئی بار حادثے ہونے کے باوجود شہری خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں جو کسی بھی وقت حادثے سبب بن سکتا ہے۔

اسلام آباد: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ائیر ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر ائیر چیف مارشل سہیل امان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کارکنوں نے وزیر مملکت عابد شیر علی کو کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کارکن وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پرسینیٹر چوہدری تنویر خان وزیرمملکت طارق فصل چودہری کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر وفاقی وزیر سردار یوسف، سینیٹر چوہدری تنویر خان، ایم این اے ملک ابراراور انجم عقیل خان کارکنوں کے ہمرہ اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کیپٹن صفدر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر ڈاکٹر آصف کرمانی میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر لیگی رہنما ڈاکٹر جمال ناصر کارکنوں کے ہمراہ نعرے بازی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر سینیٹر نجمہ حمید، رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب دیگر خواتین کے ہمراہ نعرے بازی کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ موجود ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر ارکان قومی اسمبلی میاں منان، میاں جاوید لطیف اور دیگر موجود ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر لیگی خواتین کارکنان وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر حسین نواز میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: مریم نواز شریف جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور لاہور بار میں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان کو اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے چینی کنٹریکٹر سی آر نورنکو کے ڈپٹی جنرل مینجر مسٹر وانگ ٹرین کا ماڈل پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سی پی پر منعقدہ سیمانار کے موقع پر فیڈرل سیکرٹری پلاننگ ، ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز شعیب احمد صدیقی، لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، نائب صدر ناصر حمید خان و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے روسی سفارتخانے کے پولیٹیکل قونصلر انکی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ ابوالخیر جوہر ٹاؤن میں کل مسال علماء بورڈ کے اجلاس کے موقع پر مولانا قاری محمد حنیف جالندھری، مولانا عاصم مخدوم، مولانا شکیل الرحمن ناصر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر بخش ملک ڈی ایس ڈی میں تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین وویمن پیکج 2017ء پر عملدرآمد کے سلسلے میں اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ڈینگی ٹیکنیکل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق گفٹ فار لائف انٹر نیشنل کے چیف ایگزیکٹر مسٹر روب رویلین اور انکے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کا گفٹ فار لائف انٹر نیشنل اور پاکستان چلڈرن ہارٹ فاؤنڈیشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نائب صدر وینکائی زینگ کی قیادت میں آنے والے ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے وفد سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ لاہور بار ایسوسی ایشن میں ای لائبریری کے افتتاح اور کمپیوٹر سنٹر کی اپ گریڈیشن کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ لاہور بار ایسوسی ایشن میں ای لائبریری کے افتتاح اور کمپیوٹر سنٹر کی اپ گریڈیشن کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس کے طلبہ لاہور کے کلچر کے حوالے سے پینٹنگ تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین دریائے راوی کنارے کپڑے دھو رہی ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش ب چے چارپائی دریائے راوی کے اندر رکھ کر بیٹھے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔