Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 14 جولائی 2017 کی تصاویر
حیدر آباد: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر امتیاز علی کلہوڑو کی زیر ..
حیدر آباد: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر امتیاز علی کلہوڑو کی زیر قیادت ووٹرز ایجوکیشن آگہی واک نکالی جا رہی ہے۔
جمعہ
14
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشن
جمعہ
14
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: نیب لاہور کی جانب سے گرفتار لیسکو کا 32لاکھ 85ہزار کا صنعتی ڈیفالٹر عبدالرحیم حوالات میں بند ہے۔
حیدر آباد: پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی طرف سے ایم ایس ذہنی امراض ہسپتال کی برطرفی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: سانگھر کے رہائشی اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ ترقی پسند پارٹی قاسم آباد کی طرف سے بھٹائی نگر پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: ٹنڈو محمد خان کے رہائشی پولیس کے خلاف انصاف کے لیے احتجاجی مظاہر کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے دہشت گردی کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: ایم این اے ملک اسد سکندر کے حامی بلڈرز کی رہائشی اسکیمیں مسمار کرنے پر جاموشورہ ولاکھڑا پاور ہاؤس کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی: جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ندیم شیخ ایڈووکیٹ نابینا اساتذہ کے سندھ ہائیکورٹ میں زیر سماعت کیس بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ایجوکیشن آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی یوتھ کے کارکنان کرپشن کے خلاف جدو جہد کرنے پر سراج الحق کی حمایت میں ریلی نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر وفاقی دارالحکومت کے متاثرہ علاقہ میر ا جعفر کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر وفاقی دارالحکومت کے متاثرہ علاقہ میرا جعفر کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر وفاقی دارالحکومت کے متاثرہ علاقہ میرا جعفر کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مون سون کی شدید بارشوں میں پیر ودھائی قبرستان میں شہری اپنے عزیزوں کی قبروں کو یکھنے آئے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مون سون کی شدید بارشوں میں پیر ودھائی قبرستان کی قبریں زمین بوس ہو گئی ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مون سون کی شدید بارشوں میں پیر ودھائی قبرستان کی قبریں زمین بوس ہو گئی ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا سے مسلم لیگ (ن) کے پی کے ، کے نائب صدر ارش قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی ارکان کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف سے انجینئر امیر مقام مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن آزادی تین روزہ غزل فیسٹیول میں نامور غزل گائیک ترنم ناز پرفارم کررہی ہیں۔
لاہور: لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن آزادی تین روزہ غزل فیسٹیول میں نامور غزل گائیک ترنم ناز پرفارم کررہی ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکا ربارش کے بعد اپنے جوتے ہاتھوں میں اٹھائے جمع پانی سے گزر رہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار پلاسٹک اوڑھے جا رہے ہیں۔
لاہور: بچوں نے موسلا دھار بارش کے بعد جمع ہونے والے پانی میں ٹریفک کٹرول کرنے کے لیے پولیس کی پلاسٹک کی بنائی گئی رکاوٹ کو کشتی بنا رکھا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے د وران بچے سڑک پر جمع پانی میں کھیل رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران بچے سڑک پر جمع پانی میں کھیل رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر نئی بلڈنگ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ھیڈنز پاکستان اور محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام عالمی یو م آبادی کے موقع پر نکالے جانیوالی آگاہی ریلی میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفسیر آفتاب احمد اعوان، ایگزیکٹر منیجر ھینڈز عامر نسیم و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان ہیڈ آفس میں ڈینگی جکے انسداد کے لیے کیے جانیوالے انتظامات کو چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ظفر معین ناصر و دیگر کا پنجاب یونیورسٹی کنفیوشش سنٹر میں چائنیز زبان سکھانے والے اساتذہ کے اعزاز میں ظہرانے کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایک محنت کش سائیکل پر سامان لادھے جارہا ہے۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری کے باہر مین روڈ پر کھڑے موٹر سائیکل جس کے باعث ٹریفک جام رہنما معمول بن گیا ہے۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش خاتون اپنے بچے کے سر سے جوئیں تلاش کر رہی ہے۔
راولپنڈی: بچے ریلوے ٹریک پر کھیل رہے ہیں جبکہ ایک شہری موبائل فون کان سے لگائے گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
مظفر آباد: قائمقام وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق سے سابق سیکرٹری جنرل سی پی سی طاہر احمد فاروقی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور گدھا ریڑھی پر بھاری سامان لادھے مری ر وڈ سے گزر رہا ہے۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات محکمہ زراعت کے حکام کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد ڈیوس روڈ پر جمع پانی تالاب کا منظر پیش کررہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد ڈیوس روڈ پر جمع پانی تالاب کا منظر پیش کررہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد ایک شہری اپنی خراب ہونیوالی موٹر سائیکل کو کھڑے پانی سے لیجا رہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد ایک موٹرس سائیکل سوار بارشی پانی سے گزر رہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد گڑھی شاہو چوک میں جمع پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔