Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 16 اپریل 2008 کی تصاویر
اسلام آباد،1964کےبعد آج پہلی مرتبہ منعقدہونیوالی اولمپک ..
اسلام آباد،1964کےبعد آج پہلی مرتبہ منعقدہونیوالی اولمپک مشعل ریلی کیلئے مقامی فنکار ریہرسل کر رہے ہیں۔
بدھ
16
اپریل
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
بدھ
16
اپریل
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،فلائنگ ہارس سمیع اللہ اولمپک مشعل روشن ہونے کے بعد اسے لئے دوڑ رہے ہیں۔
اسلام آباد،اولمپک مشعل ریلی تقریب کے دوران پاکستانی اور چینی شہری پاک،چائنہ پرچم لہرا رہے ہیں۔
اسلام آباد،اولمپک مشعل ریلی کے موقع پر ایک سیکورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
اسلام آباد،بیجنگ اولمپک آرگنائزیشن کمیٹی کے نائب صدر اولمپک مشعل صدرمشرف اور وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے حوالے کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،صدرمشرف اولمپک مشعل اُٹھائے ہوئے ہیں، وزیراعظم یوسف رضاگیلانی بھی ہمراہ ہیں۔
رائیونڈ،وزیراعظم یوسف رضاگیلانی مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں، شہبازشریف اوروزیراعلی پنجاب دوست محمدکھوسہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور،مسلم لیگ ن کے قائد میاںنواز شریف اوروزیراعظم یوسف رضا گیلانی ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور،مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کا رائے ونڈ آمد پر استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن بیجنگ اولمپک آرگنائزیشن کے نائب صدر سے اولمپک مشعل وصول کر رہے ہیں۔