Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 19 جولائی 2017 کی تصاویر
لاہور: ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر متاثرین اپنے مطالبات کے ..
لاہور: ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
بدھ
19
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
بدھ
19
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی سے ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء خواجہ عمران نذیر اور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ریسکیو 1122ہیڈ کوارٹر میں ایبولینسوں کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں۔
میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان تعلیمی بورڈ میرپور کی ملٹی سٹوری کمپلیکس کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکپتن کی رہائشی کریم بی بی اور اسکی بیٹی 14سالہ کلیمہ کی بھٹہ چوک میں کارکی ٹکر سے ہلاکت کیخلاف ورثاء اہل علاقہ لاش کلب کے باہر رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکپتن کی رہائشی کریم بی بی اور اسکی بیٹی 14سالہ کلیمہ کی بھٹہ چوک میں کارکی ٹکر سے ہلاکت کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران ورثاء غم سے نڈھال ہیں۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام یوم الحاق پاکستان کے موقع پر کشمیر ریلی ایوان اقبال کے سامنے سے گزر رہی ہے۔
لاہور: ہربنس پورہ کے رہائشی اپنے گھر پر غنڈا عناصر کی طرف سے قبضے کی کوشش کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ہربنس پورہ کے رہائشی اپنے گھر پر غنڈا عناصر کی طرف سے قبضے کی کوشش کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سول سوسائٹی فورم کے زیر اہتمام اورنج ٹرین کے حوالے سے پریس کانفرنس سے آئی اے رحمن خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق جامعتہ امنظور اسلامیہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، مولانا اسد اللہ، مولانا یوسف شاہ اور عبدالرؤف فاروقی سمیت دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری لطیب اکبر سے پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی مرکزی رہنما فوزیہ حبیب ملاقات کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے مرکزی سیکرٹر ریکارڈ پیپلز پارٹی شوکت جاوید میر ملاقات کر رہے ہیں ۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ریکارڈ شوکت جاوید سابق وزیر حکومت چوہدری رشید کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان جشن آزادی کی تقریب کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزراء حمیدہ وحید الدین اور جہانگیر خانزادہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران ندیر یو ایس ایڈ کے تعاون سے ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام کے سلسلے میں ایڈووکیسی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر ) مبشر جاوید اور ڈی سی او لاہور سمیر احمد سید ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چائنیز ایسوسی ایشن آف ہائر ایجوکیشن کے اعلیٰ سطحی وفد کا پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک محنت کش نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آڑو ریڑھی پر سجا رکھے ہیں۔
لاہور: چوبرجی مینار کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
لاہور: ایک مزدور مینار کی تزئین و آرائش کے کام میں مصروف ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر ناصر حمید خان سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جے یو (نورانی) کے زیر اہتمام دہشت گردی کے واقعات کے خلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
میرپور: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق تعلیمی بورڈ میرپور کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں مختلف گروپس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو میڈل اور سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کے ساتھ نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور سے کورس مکمل کرنیوالے 21ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کے ساتھ نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور سے کورس مکمل کرنیوالے 106ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور سے کورس مکمل کرنیوالے 106ویں نیشنل مینجمنٹ کورس اور 21ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لڑکیاں سکوٹی پر مال روڈ سے گزر رہی ہیں۔
لاہور: لڑکیاں سکوٹی پر مال روڈ سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب بار کونسل کی طرف سے ہڑتال کی کال سے بے خبر سائلین پیشی کے لیے کچہری کے واک تھرو گیٹ پر لائن میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب بار کی کونسل کی طرف سے ہڑتال کی کال پر کچہری سنسان ہے۔
راولپنڈی: پنجاب بار کی کونسل کی طرف سے ہڑتال کی کال پر ایک چیمبر کو تالا لگا ہوا ہے۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری کے باہر نو پارکنگ پر گاڑیاں کھڑی ہیں جس سے ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش گاڑیوں پر رومال رکھے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: اخبار فروش نے اخبار سجا رکھے ہیں جبکہ شہری کھڑے اخبار کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: اخبار فروش نے اخبار سجا رکھے ہیں جبکہ شہری کھڑے اخبار کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین پیر مکی بازار میں لگے کولر سے پانی پی رہی ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش لبرٹی مارکیٹ میں بچوں کو متوجہ کرنے کے لیے بلبلے اڑا رہا ہے۔
لاہور: شہری شام کے وقت لبرٹی چوک میں بنے پارک میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایک سکول ٹیچر گریٹر اقبال پارک میں سیرو تفریح کے لیے آئے طلباء و طالبات کی گروپ فوٹو بنا رہی ہے۔
لاہور: دریائے راوی کے کنارے شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔