Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 20 جولائی 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: فاطمہ جناح یونیورسٹی میں منعقدہ ورکشاپ کے بعد ..
راولپنڈی: فاطمہ جناح یونیورسٹی میں منعقدہ ورکشاپ کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو۔
جمعرات
20
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محمد علی جناح
فاطمہ جناح
جمعرات
20
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: میر بشیر احمد زہری، وزیر اعلیٰ کے اسسٹنٹ پولیٹیکل سیکرٹری میر سیف زہری کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی مشیر برائے سمال انڈسٹریز سردار در محمد ناصر قبائلی عمائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: دکی کے قبائلی عمائدین دکی کو ضلع کا درجہ دینے کی خوشی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی مشیر برائے سمال انڈسٹریز سردار در ناصر کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
کوئٹہ: فلم اسٹاف اینکر پرسن ڈرامہ آرٹسٹ پاکیزہ خان پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کوئٹہ:بی این پی کے سر راہ سردار اختر جان مینگل اور اے این پی کے سربراہ اصغر خان اچکزئی مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاحت عبدالمنعیم خان کو شندور پولو فیسٹیول سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ کے موقع پر چیئرمین ہاشو گروپ صد الدین ہاشوانی کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ لاہور کے زیر اہتمام وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقدہ کنونشن سے شائستہ پرویز ملک خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی جان خان ڈسٹرکٹ اینڈ تحصیل ہسپتالوں کے لیے ادویات خریداری کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید بناولٹ فنڈز کے کیسز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں صوبے بھر میں ٹیکنیکل تعلیم کی فروغ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
اپردیر: وزیراعظم نواز شریف لواری ٹنل کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ٹی آئی پھٹوار ٹاؤن کے رہنما سہیل احمد عبداللہ زاہد حسین کاظمی کو ڈسٹرکٹ راولپنڈی پی ٹی آئی کا صدر بننے پر گلدستہ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر پنجاب ہیلتھ فیسلیٹیٹز مینجمنٹ کمپنی کے اشتراک سے یوحنا آباد میں مختلف بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے لیے مربوط سکریننگ کیمپ کے افتتاح کے بعد اپنا چیک اپ کروا رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن (ر) عثمان خٹک سنٹرل پولیس آفس میں ترکی سے ٹریفک نظار کی بہتری کے لیے آئے ماہرین کے 4رکنی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر پنجاب ہیلتھ فیسلیٹیٹز مینجمنٹ کمپنی کے اشتراک سے یوحنا آباد میں مختلف بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے لیے مربوط سکریننگ کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: سرگودھا کے رہائشی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریلی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن لاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام ریلی کے موقع پر عام ٹریفک کی بندش کے دوران رکاوٹ ہٹا کر ایمبولینس کو گزرنے کے لیے راستے دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار لاہور ہائیکورٹ کے داخلی راستے پر بنی برجی سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری ذوالفقار علی وزیراعظم کے استعفیٰ کے مطالبہ اور بار میں تور پھوڑ کے خلاف منعقدہ جنرل ہاؤس اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلاء وزیراعظم کے استعفیٰ کے مطالبہ اور بار میں توڑ پھوڑ کے خلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استعفیٰ کے مطالبہ اور بار میں تور پھوڑ کے خلاف ریلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید وکلاء کے ہمراہ نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین گورنر ہاؤس لاہور میں ایس او ایس ویلج کے بچوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کے ساتھ گورنر ہاؤس لاہور میں ایس او ایس ویلج کے بچوں کا گروپ فوٹو۔
لکی مروت: آل پاکستان ریٹائرڈ ایمپلائر ایسوسی ایشن کے صدر فدا درانی مقامی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔
لکی مروت: الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام بیگو خیل میں ووٹ کی اہمیت بارے منعقدہ واک میں شہری شریک ہیں۔
فیصل آباد: سبزی منڈی میں آلو اور پیاز کی بولی ہو رہی ہے خریدار وں کا رش اشیاء خوردو نوش کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کر رہا ہے۔
فیصل آباد: سبزی منڈی میں آلو اور پیاز کی بولی ہو رہی ہے خریدار وں کا رش اشیاء خوردو نوش کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کر رہا ہے۔
واشنگٹن: امریک میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری کا پاک امریکہ بزنس ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے سفیراعزاز احمد چوہدری سے پاک امریکہ بزنس ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
میر پور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر پروفیسر امین مشتاق کو انٹر کالجیسٹ ونر شیلڈ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے جنرل آفیسر کمانڈنگ مری میجر جنرل اظہر عباس سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن چوہدری یاسین گلشن ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بی ایس او کے زیر اہتمام بی این پی کے رہنماء نوید دہوار کے قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: نواں کلی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے انتظامیہ مذاکرات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نواں کلی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ایدھی ایمبولینس میں لاش رکھ کر گونر ہاؤس کی جانب احتجاجاً جا رہے ہیں جبکہ سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: نواں کلی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ایدھی ایمبولینس میں لاش رکھ کر گونر ہاؤس کی جانب احتجاجاً جا رہے ہیں جبکہ سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: نواں کلی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ایدھی ایمبولینس میں لاش رکھ کر گونر ہاؤس کی جانب احتجاجاً جا رہے ہیں جبکہ سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: نواں کلی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں پر لواحقین غمزدہ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام میٹرو پولیٹن میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: نصیر آباد میں کچرے کے ڈھیر علاقہ مکینوں کے لیے اذیت کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: دھوپ سے بچنے کے لیے ایک محنت کش چھتری لگائے گاڑی کا کام کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک انڈر پاس حادثے کا شکار گاڑیوں کا پولیس اہلکار معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک انڈر پاس حادثے کا شکار گاڑیوں کا پولیس اہلکار معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے بچے پاکستان پرچم خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے بچے پاکستان پرچم خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے بچے پاکستان پرچم خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ چوک میں سیوریج کا پانی روڈ پر کھڑا ہے جس سے گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: سینئر صحافی اصغر شاد اور دیگر مرحومین کے لیے ڈسٹرکٹ خطیب حافظ اقبال رضوی دعا کروا رہے ہیں، ڈاکٹر جمال ناصر، حنیف عباسی بھی دعا میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: ہزارہ کالونی کے رہائشی واسا دفتر کے باہر پانی کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے بعد شدید گرمی کے باعث نل سے پانی پی رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہزارہ کالونی کے رہائشی واسا دفتر کے باہر پانی کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آئی جی پنجاب کے احکامات کے باوجود سی این جی سلنڈر لگائے پبلک سروس گاڑیاں گھوم رہی ہیں ایک مسافر سلنڈر کے اورپ بیٹھا خطرناک انداز سے سفر کر رہا ہے۔
راولپنڈی: آئی جی پنجاب کے احکامات کے باوجود سی این جی سلنڈر لگائے گاڑیاں اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔
راولپنڈی: آئی جی پنجاب کے احکامات کے باوجود سی این جی سلنڈر لگائے گاڑیاں اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔