- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 26 جولائی 2017 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر جنگلات میاں یاور زمان اور سیکرٹری کیپٹن ..
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات میاں یاور زمان اور سیکرٹری کیپٹن (ر) جہانزیب خان محکمہ کی تنظیم نو بارے بلائے گئے صوبہ بھر کے چیف کنزرویٹرز اور ڈویژنل فاریسٹ افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ 26 جولائی 2017 کی مزید تصاویر

راولپنڈی: آل پاکستان آئل ٹینکر ز کی ہڑتال کے باعث پٹرول پمپ کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے۔

راولپنڈی: آل پاکستان آئل ٹینکر ز کی ہڑتال کے باعث پٹرول پمپ کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے۔

لاہور: حاجی کیمپ میں پینے کے پانی کی ٹینکی خالی ہو نے کے باعث بچے پریشانی کے عالم میں نظر آ رہے ہیں۔