
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 26 جولائی 2017 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشود احمد خان 70ویں ..
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشود احمد خان 70ویں یوم آزاد کی تقریبات کے انعقات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزراء خلیل طاہر سندھو، حمیدہ وحید الدین وی دیگر بھی موجود ہیں۔
بدھ 26 جولائی 2017 کی مزید تصاویر

راولپنڈی: آل پاکستان آئل ٹینکر ز کی ہڑتال کے باعث پٹرول پمپ کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے۔

راولپنڈی: آل پاکستان آئل ٹینکر ز کی ہڑتال کے باعث پٹرول پمپ کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے۔

لاہور: حاجی کیمپ میں پینے کے پانی کی ٹینکی خالی ہو نے کے باعث بچے پریشانی کے عالم میں نظر آ رہے ہیں۔