Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 28 جولائی 2017 کی تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کی ایک خاتون پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں ..
لاہور: تحریک انصاف کی ایک خاتون پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں آنے پر وکٹری کا نشان بنا کر خوشی کا اظہار کر رہی ہے۔
جمعہ
28
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
پانامہ کا ہنگامہ
جمعہ
28
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ہیپا ٹائٹس کی آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو 11اگست کو اقلیتی ڈے منانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین کارکنان پانامہ کیس فیصلہ پر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے کارکن پانامہ کیس فیصلہ کے حق میں آنے پر خوشی کا اظہارکر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین کارکنان پانامہ کیس فیصلے پو خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کوئٹہ کا شاہراہوں پر ایف سی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پریس کلب کے سامنے دھمال ڈال رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پریس کلب کے سامنے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر پی ٹی آئی کی فتح کا جشن منا رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن یونین کے احتجاجی مظاہرے میں ملازمین کو یقین دہانی کروا رہے ہیں۔
کوئٹہ: پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے کارکن پریس کلب کے باہر ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلا رہے ہیں۔
پشاور: پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے موقع پر پریس کلب کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی بلیو وینز کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر پیپلز پارٹی کے کارکنان ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلا رہے ہیں۔
لاہور: پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر پی ٹی آئی کے کارکنان ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلا رہے ہیں۔
لاہور: پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر پی ٹی آئی کے کارکنان وکٹری کا نشان بناتے ہوئے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
پشاور: مسلم لیگ ن کے کارکنان نواز شریف سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے رینجرز کی گاڑی پریس کلب کے باہر گشت کر رہی ہے۔
لاہور: پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی گاڑی پریس کلب کے باہر گشت کر رہی ہے۔
لاہور: پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری پریس کلب کے باہر تعینات ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے کارکن پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں آنے کی خوشی میں ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے کارکن پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں آنے کی خوشی میں ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن پریس کلب کے باہر موبائل فون پر پانامہ کیس کا فیصلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کا ایک کارکن نواز شریف سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پر جوش انداز میں نعرے لگا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین کارکنان پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں آنے کی خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: مسجد نبوی (ﷺ) کے نائب امام، موذن الشیخ ایاد بن احمد شکری یو کے سنٹر اعظم کلاتھ مارکیٹ میں واقع جامعہ مسجد اسحاق میں نماز جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین کارکنان پانامہ کیس کا فیصلہ حق میں آنے پر وکٹری کا نشان بنا کر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: مسجد نبوی (ﷺ) کے نائب امام، موذن الشیخ ایاد بن احمد شکری یو کے سنٹر اعظم کلاتھ مارکیٹ میں واقع جامعہ مسجد اسحاق میں نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بار برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے پروگرام ”پاکستان میں جمہوریت کا استحکام“ کے نمائندے علی عمران کو پنجاب اسمبلی کی مطبوعات پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بار برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے پروگرام ”پاکستان میں جمہوریت کا استحکام“ کے نمائندے علی عمران ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن نواز شریف سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پر جوش انداز میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن نواز شریف سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن نواز شریف سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پر جوش انداز میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن نواز شریف سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پر جوش انداز میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن نواز شریف سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نعرے لگا رہے ہیں۔
کوئٹہ: پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے کارکن پریس کلب کے باہر ایک دوسرے کو مٹھایاں کھلا رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور، جمشید اقبال چیمہ، مسرت چیمہ و دیگر پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے لیے بنی گالہ میں جمع ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال چیمہ اپنی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے لیے بنی گالہ آ رہے ہیں۔
لاہور: سیول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرکاری ملازمین اپنے موباء فون پر پانامہ کیس کا فیصلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو اجلاس کے دوران نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی جانب سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پریس کلب کے بارہ احتجاج کے دوران راستہ ٹریفک کے لیے بند ہے۔
لاہور: پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے آئے پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دینے کی بجائے پریس کلب میں آرام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے کارکن لال حویلی کے بارہ جشن منا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے کارکن لال حویلی کے بارہ جشن منا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے کارکن لال حویلی کے بارہ جشن منا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ایک چھپر ہوٹل پر پانامہ کیس کی فیصلہ سن رہے ہیں۔
راولپنڈی: سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے پر مری روڈ سنسان دکھائی دے رہا ہے۔
راولپنڈی: سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے پر مری روڈ سنسان دکھائی دے رہا ہے۔
راولپنڈی: ملکی صورتحال سے بے خبر مزدور کام کے انتظار میں روڈ کنارے بیٹھے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: ملکی صورتحال سے بے خبر ایک محنت کش چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد مری روڈ پر پولیس اہلکار ہنگای صوتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر شیخ رشید لال حویلی میں ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کے بعد ایک شاہراہ پر جمع پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کے بعد شملہ پہاڑی چوک میں پانی جمع ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کے بعد شملہ پہاڑی چوک میں پانی جمع ہے۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل پانامہ کیس فیصلہ کے بعد اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر سپریم کورٹ کے باہر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر سپریم کورٹ کے باہر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
اسلام آباد: پانامہ کیس کا فیصلہ آنے پر سپریم کورٹ کے باہر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ، لیاقت بلوچ و دیگر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔