
Panama Paper Leaks - Urdu News
پانامہ کا ہنگامہ ۔ متعلقہ خبریں

پاناما کی ایک لاء فرم موساک فونسیکا سے پاناما پیپرز کے نام سے لاکھوں دستاویزات انٹرنیٹ پر لیک ہوگئیں۔ ان دستاویزات کی تعداد ایک کروڑ دس لاکھ ہے ۔ پاناما پیپرز میں پاکستان کے شریف خاندان،کئی ممالک کے سربراہان اور سیاسی رہنماؤں سمیت دنیا بھر کےامیر ترین افراد کا نام شامل ہے۔ پاور پلیئرز کے عنوان سے جاری فہرست میں شریف خاندان کے تین افراد سمیت آذربائیجان،روس،مصر،ملائشیا،برطانیہ اور چین کےسربراہان کانام بھی سامنے آیا ہے۔
-
واشنگٹن نے یمن میں حوثیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
حوثیوں کے زیر کنٹرول بندرگاہوں تک مصنوعات پہنچانے پر 3 بحری جہازوں اور مالکان کو نشانہ بنایا گیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
ہمارے بحری جہازوں کو نہرسویز اور پاناما کینال سے مفت گزرنے کی اجازت ہونی چاہیے، امریکا
پیر 28 اپریل 2025 - -
ہمارے بحری جہازوں کو نہرسویز اور پاناما کینال سے مفت گزرنے کی اجازت ہونی چاہیے، امریکا
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاناما اور سویز کینال سے امریکی جہازوں کو مفت سفر کی اجازت ہونی چاہیے، ٹرمپ
وزیر خارجہ مارکو روبیو کو کہہ دیا ہے کہ فوری طور پر اس صورتحال کا خیال رکھیں اور اسے یاد رکھیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت 17مئی تک ملتوی
جمعہ 25 اپریل 2025 -
پانامہ کا ہنگامہ سے متعلقہ تصاویر
-
پوپ فرانسس کے انتقال پر ایک درجن ممالک کا قومی سطح پر سوگ کا اعلان
بدھ 23 اپریل 2025 - -
پوپ فرانسس کے انتقال پر ایک درجن ممالک کا قومی سطح پر سوگ کا اعلان
منگل 22 اپریل 2025 - -
10 ارب ہرجانے کا دعویٰ، شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ، عمران خان کے وکیل کی جرح
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کو ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دیدی
ہفتہ 12 اپریل 2025 - -
تین روزہ نمائش ہیم ٹیکسٹائل کولمبیاکا اختتام،چار پاکستانی کمپنیوں کی شرکت
نمائش ممکنہ گاہکوں اور انڈسٹری سے وابستہ افراد سے رابطے کا بہترین موقع ،بلال ظفر
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
واشنگٹن چین کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا،امریکی وزیردفاع
چین کے خطرات کو مضبوطی اور طاقت سے روک کر جنگ سے گریز کر ینگے،گفتگو
جمعرات 10 اپریل 2025 -
-
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کا حال کینڈی شاپ پر جانے والے بچوں جیسا ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی میں کامیابی کی امید نہیں نظر آرہی، سابق وفاقی وزیر کی گفتگو
فیصل علوی جمعرات 27 مارچ 2025 -
-
موجودہ لیڈرشپ کے ہوتے عمران کی رہائی میں کامیابی کی امید نہیں‘فواد چودھری
بانی پی ٹی آئی سے کہا پہلے ایک عثمان بزدار اب آپ نے کئی شامل کر لیے‘ سابق وفاقی وزیر
بدھ 26 مارچ 2025 - -
فلپائن، بحری جہازوں میں ٹکر سے ایک شخص ہلاک،دوسرا لاپتہ
منگل 25 مارچ 2025 - -
2024 ء میں مہاجرت کے راستوں پر تارکین وطن کی ریکارڈ تعداد میں اموات
ڈی ڈبلیو اتوار 23 مارچ 2025 -
-
وزیراعلیٰ سندھ نی171 صفحات پر مشتمل سندھ حکومت کی ایک سالہ2024-25کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی
ہم جو بھی کچھ کرتے ہیں وہ قیادت کے ویژن کے مطابق کرتے ہیں، سندھ حکومت نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے ذریعے انفرااسٹرکچر اور زراعت کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہیں،مراد ... مزید
بدھ 12 مارچ 2025 - -
کینیڈا: مارک کارنی جسٹن ٹروڈو کی جگہ نئے وزیر اعظم ہوں گے
ڈی ڈبلیو پیر 10 مارچ 2025 -
-
غیرقانونی تارکین کی بے دخلی، امریکی انتظامیہ نے فوجی پروازیں معطل کردیں
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں امیگریشن پالیسی پر تنقید ‘ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے پر زور
افغانستان سے امریکی انخلاءکے دوران ایبی گیٹ پر حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر پاکستان کا شکریہ‘کینیڈا، میکسیکو، چین اور دیگر ممالک سے درآمد پر محصولات عائد کیے جانے ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 5 مارچ 2025 -
-
پاناما کینال کی بندرگاہیں امریکی فرم کو فروخت کرنے کا فیصلہ
امریکی کمپنی سے معاہدے کیلیے پاناما حکومت کی منظوری کی ضرورت ہوگی،برطانوی میڈیا
بدھ 5 مارچ 2025 -
Latest News about Panama Paper Leaks in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Panama Paper Leaks. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پانامہ کا ہنگامہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پانامہ کا ہنگامہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پانامہ کا ہنگامہ سے متعلقہ مضامین
-
ویتنام سے افغانستان تک امریکی ہزیمت کا سفر
واشنگٹن نے کمزور ممالک کی آزادی و خود مختاری کو مخصوص ایجنڈے کے تحت پامال کیا
-
”پی ڈی ایم“ کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا
سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل اور جمہوری اقدار کا احساس ”طلاق“ کے بعد کیوں آیا
-
ہرشخص دھندے میں لگا ہوا ہے !
ہماری یہ تواناقوم ہر مہینے ہی کسی نہ کسی دھندے میں مصروف رہتی ہے۔ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ!۔ یہ جشن تو وہ جشن!۔یہ تہوار تو وہ تہوار !
-
سعودی عرب میں امریکی افواج کا اضافہ
امریکی تاریخ سے بخوبی سمجھاجاسکتاہے کہ امریکہ کو سعودی عرب سے کوئی محبت نہیں جس کے دفاع کے لیے وہ اپنی فوجوں کے ساتھ وہاں امڈتاچلاآتاہے اور نہ ہی امریکہ کو ایران سے کوئی دشمنی ہے جس سے بدلہ لینے کے ..
-
امریکا کی آمرانہ مداخلت
وینزویلاکے تجربے سے بہت کچھ عیاں ہے۔یہ بات توطے ہے کہ امریکااپنی طاقت کے ذریعے بہت کچھ منواتاہے۔کمزورممالک میں سیاسی عناصرکودانہ ڈال کراپنے دام میں کرناامریکاکاپراناوتیرہ ہے
-
جدید دجّال کا نیا جنجال
موجودہ صورتحال کاتجزیہ کرنے کیلئے یہ جانناضروری ہے کہ کن مفادات اورمقاصدکے پیش نظر امریکانے افغانستان میں قدم رکھا؟کیا امریکا افغانستان میں اپنے مفادات کے حصول میں کامیاب ہوا؟ اگرہاں توافغان ..
مزید مضامین
پانامہ کا ہنگامہ سے متعلقہ تصاویری گیلریز

جے آئی ٹی رپورٹ
پانامہ کا ہنگامہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.