Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 2 اگست 2017 کی تصاویر
لاہور: فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ لاہور الائنس کے زیر ..
لاہور: فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ لاہور الائنس کے زیر اہتمام مینگو پارٹی کے موقع پر عرفان چودھری، ناصر غنی، گل نواز، عابد حسین، طاہر مودی، رانا عرفان، وقار بابری و دیگر کا گروپ فوٹو۔
بدھ
2
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
نریندرا مودی
بدھ
2
اگست
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ تقریب میں پولیس شہداء کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔
پشاور: شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ تقریب سے مجیب الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ تقریب سے مجیب الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹو ممبر نعیمہ ناز پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور: پی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے یاسمین ضیاء دیگر خواتین ورکرز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سفیر عمر ذاخیلوال ملاقات کر رہے ہیں۔
ہری پور: رائیصالح میں مسجد کے قاری کی طرف سے بد ترین تشدد کا نشانہ بننے والا 12سالہ طالبعلم ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ضلع بین المذاہب کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹریز شیخ علاؤالدین محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولزایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں تیانجن پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن کے قیام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: بادامی باغ کا رہائشی نوجوان اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: بیگم پورہ کی رہائشی خاتون اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور طارق مسیح گل 11اگست کو یوم اقلیت کے حوالے سے اقلیتی کونسلرز، ڈسٹرکٹ ممبران اور ورکرز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں بچیاں چڑیا کے ماڈل کو دیکھ رہی ہیں۔
مظفر آ باد: مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ کی صدر وزیر صنعت محترمہ نورین عارف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
کوٹلی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور نواز شریف کے حق میں نکالی گئی ریلی شہر کے مختلف راستوس سے گزر رہی ہے۔
کوٹلی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور نواز شریف کے حق میں نکالی گئی ریلی شہر کے مختلف راستوس سے گزر رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے سردار الطاف خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے یورپی پارلیمانی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) امین وینس کے ساتھ لاہور چیمبر کے دورہ کے موقع پر سینئر نائب صدر امجد علی جاوا، محمد ناصر محمد خان و دیگر کا گروپ فوٹو۔
چارسدہ: سیلابی ریلے سے متاثرہ تحصیل شبقدر کے گاؤں ماموں خٹاکے میں ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
چارسدہ: سیلابی ریلے سے متاثرہ تحصیل شبقدر کے گاؤں ماموں خٹاکے میں ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
پشاور:صوبائی دارالحکومت میں رات بھر ہونیوالی بارش کے بعد متاثرہ نشیبی علاقوں میں ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
پشاور:صوبائی دارالحکومت میں رات بھر ہونیوالی بارش کے بعد متاثرہ نشیبی علاقوں میں ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث مریضوں کے لواحقین پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جانے والے شیڈ کے نیچے سو رہے ہیں۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث مریضوں کے لواحقین پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جانے والے شیڈ کے نیچے سو رہے ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد کٹاریاں روڈ پر جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد کٹاریاں روڈ پر جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد کٹاریاں روڈ پر جمع پانی سے ایک محنت کش سامان لادھے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔
راولپنڈی: تعطیلات ختم ہونے کے بعد بچے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تھامے سکول جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے وزیر تعمیرات عامہ چوہدری عزیز ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں غلہ منڈی میں مارکیٹ کمیٹی کے اہلکار اور آڑھتی واک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صدر پی ایم ایل این یوتھ ونگ پنجاب میاں غلام حسین کا سٹی صدر یوتھ ونگ شبیر احمد کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کراچی کے ڈائریکٹر جنرل محمد خالد صدیق باہمی یاد داشت پر دستخط کے بعد مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کی طالبہ انعام ریاض کو یونائیٹڈ سٹیٹس کے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے تحت پرنسپل امیدوار منتخب ہونے پر اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔