
Narendra Modi - Urdu News
نریندرا مودی ۔ متعلقہ خبریں

-
سعودی کابینہ کا اجلاس ، مشرق وسطی میں مستقل امن کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور
بدھ 30 اپریل 2025 - -
امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں، جیسا کہ میری حکومت نے پوری قوم کی حمایت سے 2019 میں کیا تھا، بانی تحریک انصاف کا پیغام
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں
مودی کی جنگ کو ہوا دینے، علاقائی امن کو خطرے میں ڈالنے والے خطرناک عزائم کی شدید مذمت کرتے ہیں ، افسوس کہ جعلی فارم 47 والی ناجائز حکومت نے قوم کو تقسیم کر دیا، وقت آ گیا ... مزید
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
فارم 47 والے بھارت کو کوئی جواب نہیں دے سکتے
نوازشریف اور آصف زرداری ایک بیان تک نہیں دیں گے کیونکہ ان کے ذاتی مفادات جڑے ہوئے ہیں، نوازشریف مودی کے خلاف بیان دے کر اپنے کاروبار کو نقصان نہیں پہنچائے گا، عمران خان ... مزید
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
بھارت خطہ میں عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے ، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
منگل 29 اپریل 2025 -
نریندرا مودی سے متعلقہ تصاویر
-
پوری پاکستانی قوم جذبہ ایمانی سے سرشار ہے،جنگ باتوں سے نہیں جذبے سے لڑی جاتی ہے،بلال سلیم قادری
جنگ کا نام سن کر بھارتی افواج کے افسران اور اہلکاروں نے چھٹیوں پر جانے کی تیاریاں شروع کر دیں،جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک
منگل 29 اپریل 2025 - -
فلسطین ومقبوضہ کشمیر میںنہتے مظلوموں پر اسرائیل اور بھارت کا جرائم یکساں ہے ،سربراہ پاکستان سنی
جنونی یہودی اور جنونی ہندو مسلم نسل کشی کررہے ہیںاور اسلامی مقدسات کو نشانہ بنارہے ہیں ،شاداب رضا نقشبندی
منگل 29 اپریل 2025 - -
موجودہ صورتحال میں آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے‘ شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری ، یاسمین راشد،محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ
عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں لینے والی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو بنفس نفیس شرکت کا موقع دیا جائے ‘ جیل سے کھلا خط
منگل 29 اپریل 2025 - -
مختلف سیاسی ، مذہبی و اقلیتی جماعتوں کے سینیٹرز نے متحد ہو کر بھارتی بیانیے کو مسترد کر دیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت کے خلاف ہم متحد ہیں، عمران خان
بھارت ہمیشہ فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان پرالزام لگا دیتا ہے، سابق وزیراعظم
منگل 29 اپریل 2025 - -
پہلگام فالس فلیگ حملہ، بھارتی میڈیا نے حکومت سے سوالات پوچھ لئے،مودی سرکار تاحال خاموش ،پروپیگنڈا جاری
منگل 29 اپریل 2025 -
-
oپوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہی: زاہد محمود قاسمی
منگل 29 اپریل 2025 - -
ص*بھارتی آبی جارحیت،مرکزی کسان لیگ کا 4 مئی کو لاہور میں کسان مارچ کا اعلان
ٌپانی زندگی ہے،کسان ڈیم توڑنے کو تیار ہیں،پاکستان کو بنجر نہیں بننے دیں گے،رہنماؤں کا اعلان
منگل 29 اپریل 2025 - -
ی*جنگ کی صورت میں بھارت کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہی: سردار سلیم حیدر خان
ئ*پاکستان اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتا ہے، گورنر پنجاب کی مختلف وفود سے گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
شاہد آفریدی پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پر پہنچ گئے ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
عزت سے ہمارے گھر آئو گے تو عزت کرینگے اور چائے بھی پلائیں گے، ہمیں بدمعاشی نہ دکھائو
منگل 29 اپریل 2025 - -
مودی حکومت نے پہلگام واقعے پر فوج کی شمالی کمان کو تبدیل کردیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعہ، مودی حکومت نے ناردرن کمانڈر کو برطرف کردیا
لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کے پہلگام آپریشن کے فوری بعد پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انکار پربھارتی حکومت کا منصوبہ خاک میں مل گیا تھا، ذرائع
منگل 29 اپریل 2025 - -
گ*پہلگام فالس فلیگ/ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ہندوئوں کو ہتھیار پہنچا دئیے
/ہندو انتہا پسندوں کے ان جتھوں کو بھارتی حکومت کی جانب سے تربیت اور تنخواہ بھی دی جاتی ہے، مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں آپریشنل بیس منتخب کرچکے ہیں
منگل 29 اپریل 2025 - -
غ*پہلگام واقعے کی مکمل آزادانہ ، شفاف انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں ، اسحاق ڈار
مکمل ذمہ داری سے کہتا ہوں پاکستان کا اس میں کوئی ہاتھ نہیں ،پلوامہ کے بعد پہلگام واقعے پر بھی ہندوستان بری طرح ناکام ہوا، نائب وزیراعظم × اگر انڈیا نے کسی بھی قسم کی جارحیت ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاک-بھارت کشیدگی،پاکستان پہل نہیں کریگا ،اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحق ڈار
دوست ممالک کو ذاتی طورپر بھارت کی تاریخ اور اقدامات سے آگاہ کیا اور اپنے خدشات بھی بتائیے ہیں کہ بھارت کے ممکنہ کیا عزائم ہوسکتے ہیں ،اس وقت ہمیں اپنے آپ کو عالمی طور ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 -
Latest News about Narendra Modi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Narendra Modi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نریندرا مودی سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پانی‘توانائی کا بحران اور بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان میں ایتھوپیا اور صومالیہ جیسے حالات سے بچنے کیلئے ڈیموں کی تعمیر فوری کی جائے
-
سر سید اور تحریک پاکستان کی پہچان ”علی گڑھ“ کا نام ہری گڑھ رکھنے کی مذموم سازش
فسطائی نریندر مودی کے اسلام دشمن ہتھکنڈے منظر عام پر آنے لگے
-
”اسلاموفوبیا“مسلمانوں کیلئے ایک بڑا چیلنج
مغرب میں اسلام کیخلاف نفرت و عداوت کی لہر میں شدت مسلمہ اُمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے
مزید مضامین
نریندرا مودی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.