Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 اگست 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے روڈ کنارے پاکستانی پرچم فروخت ..
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے روڈ کنارے پاکستانی پرچم فروخت کے لیے سجائے گئے ہیں۔
منگل
8
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
8
اگست
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: یوم آزادی کے موقع پر ایک نوجوان اپنی گاڑی پر قومی پرچم سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: دو نوجوان سڑک کنارے قومی پرچم فروخت کے لیے سجائے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: عید قرباں کی آمد کے موقع پر دوموٹر سائیکل سوار بکرا لیے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاکستانی کی سترویں یوم آزادی کی آمد کے موقع پر سڑک کنارے قومی پرچم اور مختلف اشیاء کے سٹال لگائے گئے ہیں۔
حیدر آباد: ایک بچی نے قومی پرچم والی ٹوپی پہن رکھی ہے۔
پشاور: عید قربان کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں قربانی کے لیے جانور لائے گئے ہیں۔
پشاور: عید قربان کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں قربانی کے لیے جانور لائے گئے ہیں۔
پشاور: عید قربان کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی جانور لائے جا رہے ہیں۔
لاہور: پانی کی قلت کے باعث شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی ایس پو یو فیصل رانا سنٹرل پولیس آفس میں منعقدہ تقریب میں اعلیٰ کار کردگی پر کانسٹیبلز کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف امن و امان کی صورتحال کا جائزة لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ منصورہ میں کرپشن فری تحریک کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریب کے حوالے سے پنجاب اسٹیڈیم میں کبڈی ٹورنامنٹ کے مقابلے کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سے جشن آزادی تقریبات کے حوالے سے پنجاب اسٹیڈیم میں ہونیوالے کبڈی ٹورنامنٹ کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ اور ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب ذوالفقار احمد گھمن جشن آزادی تقریبات کے حوالے سے پنجاب اسٹیڈیم میں ہونیوالے کبڈی ٹورنامنٹ کے مقابلے دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان مسلم لیگ سے جماعت اسلامی میں شمولیت کے موقع پر محمد عرفان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پشتون گلوکارہ نازیہ اقبال پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر کھڑے کنٹینر کے نیچے ڈرائیور سو رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ریلی کے لیے کنٹینر تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: بچوں میں حب الوطنی کا اجاگر کرنے کے لیے آرٹس کونسل میں سٹیج ڈرامہ ”الہ دین اور تعلیم کا چراغ“ پیش کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: بچوں میں حب الوطنی کا اجاگر کرنے کے لیے آرٹس کونسل میں سٹیج ڈرامہ ”الہ دین اور تعلیم کا چراغ“ پیش کیا جار ہا ہے۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری ناصر باغ میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری ناصر باغ میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی رکن مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین عمران خان کی زیر صدارت ہونیوالے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس و دیگر پولیس افسران 111اپلیکیشن کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ریلی کے لیے کنٹینر تھانہ نیو ٹاؤن کے باہر کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ریلی کے لیے مری روڈ پر استقبالیہ پینرز لگائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ریلی کے لیے مری روڈ پر استقبالیہ پینرز لگائے جا رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان ہیلتھ ویک منانے کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: کنوینئر و سینئر وائس چیئرمین ملک اعجاز احمد خاں ضلع کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی وطن واپسی پر ناصر باغ میں ہونیوالے جلسہ میں کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی وطن واپسی پر ناصر باغ میں ہونیوالے جلسہ کے دوران ایک خاتون کارکن کی بچی کرسیوں پر سو رہی ہے۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ناصر باغ میں ہونیوالے جلسے میں شاہ محمود قریشی، ظہیر الدین اور چوہدری محمد سرور سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے ناصر باغ میں ہونیوالے جلسے میں شاہ محمود قریشی، چوہدری محمد سرور، شیخ رشید اور صمصام بخاری محو گفتگو ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری وطن واپسی پر ناصر باغ میں ہونیوالے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری وطن واپسی پر ناصر باغ میں ہونیوالے جلسہ کے دوران ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں، شاہ محمد قریشی، چوہدری محمد سرور، خرم نواز گنڈاپور اور چوہدری ظہیر الدین بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری وطن واپسی پر ناصر باغ میں ہونیوالے جلسہ کے دوران ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں، شاہ محمد قریشی، چوہدری محمد سرور، خرم نواز گنڈاپور اور چوہدری ظہیر الدین بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری وطن واپسی پر ناصر باغ میں ہونیوالے جلسہ کے دوران ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری وطن واپسی پر ناصر باغ میں ہونیوالے جلسہ گاہ آمد پر سیڑھیوں کے ذریعے اسٹیج پر آ رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد جاوید انور کراچی سے خانپور تک ریلوے ٹریک کی بحالی کا پراجیکٹ بروقت مکمل کرنے پر ایڈیشنل منیجر انفرا سٹرکچر ہمایوں رشید اور دیگر افسران کو تعریفی شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد جاوید انور کا کراچی سے خانپور تک ریلوے ٹریک کی بحالی کا پراجیکٹ بروقت مکمل کرنے پر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات میاں یاور زمان اور سیکرٹری جنگلات کیپٹن (ر) جہانزیب خان مون سون شجرکاری مہم 2017ء کے افتتاح کے موقع پر کرول جنگل میں پودا لگا کر دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہٰی سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ریت بجری اینٹیں سپلائی کرنے والے مزدور اپنے گدھوں کے ہمراہ غزنوی روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری کسی خطرے سے بے خبر مریڑ چوک ریلوے پل کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث پانی کی شدید قلت کیخلاف جامع مسجد روڈ پل شاہ نذر کے رہائشی واپڈا دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں پانی کی شدید قلت اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث جامع مسجد روڈ پل شاہ نذر کے رہائشی ہینڈ پمپ سے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں پانی کی شدید قلت اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث جامع مسجد روڈ پل شاہ نذر کے رہائشی ہینڈ پمپ سے پانی بھر رہے ہیں۔