لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری وطن واپسی پر ناصر باغ میں ہونیوالے جلسہ کے دوران ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں، شاہ محمد قریشی، چوہدری محمد سرور، خرم نواز گنڈاپور اور چوہدری ظہیر الدین بھی ہمراہ ہیں۔

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری ..

منگل 8 اگست 2017

منگل 8 اگست 2017 کی مزید تصاویر