Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 15 اگست 2017 کی تصاویر
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل سیف سٹیز پراجیکٹ ..
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل سیف سٹیز پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
15
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
منگل
15
اگست
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار ٹائر اٹھائے مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین مری روڈ میں منعقدہ تقریب کے دوران پرنسپل ڈاکٹر کنیز فاطمہ اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خادم پنجاب ہفتہ صحت خدمت کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے ماڈرن پینٹا تھلون کے تعاون سے پنجاب اسٹیڈیم میں لڑکوں کے شوٹنگ کے مقابلے کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواہ عمران نذیر گورنمنٹ میاں میر ہسپتال میں خادم پنجاب صحت خدمت ویک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں منعقدہ کرپشن فری پاکستان تحریک کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ، حافظ ادریس و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کور کمیٹی کے رکن و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور (ن) لیگ کی ریلی میں پروٹوکول گاڑی کے نیچے آ کر ہلاک ہونیوالے بچے حامد ک اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں تفریح کے لیے آئے شہری کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: شہری دریائے راوی میں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ میں جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں طالبات ملی نغمہ پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ میں جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے اختتام پر سکول ٹیچرز اور طالبات کا گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: ٹرک ڈرائیور کی نا اہلی کے باعث بھاری سامان سے لدا ٹرک کینال روڈ کے ڈیوائیڈر پر چڑھا ہوا ہے۔
واہ کینٹ: آرڈیننس کلب واہ کینٹ میں منعقدہ ملی نغموں میں حصہ لینے والے طلبہ کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیر سیالوی نظریہ پاکستان سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کا فارن سروسز پاکستان کے شرکاء کا گرپ فوٹو۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے رکن اسمبلی عبدالرشید ترابی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولا کوٹ: جشن آزادی ٹورازم گالا میں ایک پیراگلائیڈر اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف، ملک محمد رفیق رجوانہ، شہباز شریف، سردار ایاز صادق، خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، پرویز رشید، رانا ثناء اللہ، حمزہ شہباز دیگر جاتی امراء رائیونڈ میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین خان، ارشد شاہ کو جوائنٹ سیکرٹری (ق) لیگ پنجاب نامزدگی کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ کے طور پر احتجاجاً بھارتی ترنگا اور نریندر مودی کی تصاویر نذر آتش کی جار ہی ہیں۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ کے طور پر احتجاجاً بھارتی ترنگا اور نریندر مودی کی تصاویر نذر آتش کی جار ہی ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار محمد ناصر کا دکی کو ضلعی درجہ دینے کے لیے منعقدہ تقریب میں پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: سنجاوی میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
کوئٹہ: زیارت کے علاقے میں خانہ بدوش خواتین گھریلو استعمال کا سامان سر پر رکھے جار ہی ہیں۔
کوئٹہ: زیارت کے علاقے میں خانہ بدوش خواتین گھریلو استعمال کا سامان سر پر رکھے جار ہی ہیں۔
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت کا بلندی کے مقام سے ایک خوبصورت منظر۔
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت کا بلندی کے مقام سے ایک خوبصورت منظر۔