Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 19 اگست 2017 کی تصاویر
سیالکوٹ: وزیر خارجہ خواجہ آصف اور قائمقام برطانوی ہائی کمشنر ..
سیالکوٹ: وزیر خارجہ خواجہ آصف اور قائمقام برطانوی ہائی کمشنر رچرڈ کروڈر پاک برطانیہ 70سالہ تعلقات کی تصویری نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔
ہفتہ
19
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
برطانیہ
خواجہ آصف
ہفتہ
19
اگست
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید سمن آباد ٹی ایچ کی ہسپتال میں ہفتہ وار صحت کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن پاکستان ریلویز مسز پروین آغا کا ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کے اختتام پر ریلوے افسران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے علاج معالجے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ہسپتالوں کے انتظامی سربراہان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبای وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران ندیر خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی وباء پر قابو پانی کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے تعاون کی پیشکش اور ٹیمیں پشاور بھیجنے بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک ایم پی اے شہزاد منشی کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر کامران مائیکل، لارڈ میئر اور اراکین اسمبلی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل سیف سٹیز پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:مویشی منڈی میں بیوپاری قربانی کے لیے لائی گائے کے دانت گاہکوں کو دکھا رہا ہے۔
لاہور: مویشی منڈی میں میں دکاندار جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
لاڑکانہ: ایک شخص چنگچی پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پشاور: عید قرباں کے لیے مویشی منڈی میں لالئے گئے خوبصورت جانور۔
پشاور: عید قرباں کے لیے مویشی منڈی میں لالئے گئے خوبصورت جانور۔
حیدر آباد: لیڈی پولیس اہلکار پاکستان چوک میں ٹریفک کنٹرول کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: ٹوٹی ہوئی سڑک انتظامیہ کی توجہ کی منتظر ہے۔
حیدر آباد: شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے صاف پانی بھر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور فروخت کے لیے چارپائیاں بن رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ خان ظہری استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معذور شخص اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مسواکیں فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: متعلقہ انتظامیہ کی غفلت کے باعث بند روڈ پر دن کے اوقات میں بھی سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔
لاہور: متعلقہ انتظامیہ کی غفلت کے باعث بند روڈ پر دن کے اوقات میں بھی سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔
لاہور: مویشی منڈی میں ایک شہری قربانی کے جانور کی سجاوٹ کا سامان خرید رہا ہے۔
لاہور: مویشی منڈی میں بیوپاری قربانی کے لیے لائے گئے اونٹوں کو چارہ ڈال رہا ہے۔
لاہور: مویشی منڈی میں بیوپاری قربانی کے لیے لائے گئے اونٹوں کو چارہ ڈال رہا ہے۔
لاہور: مویشی منڈی میں قربانی کے لیے لائے گئے خوبصورت اونٹ۔
لاہور: مویشی منڈی میں ایک شہری قربانی کے لیے جانور پسند کر رہا ہے۔
لاہور: مویشی منڈی میں بیوپاری قرانی کے لیے جانور کی خریداری کے لیے آئے ہوئے شہری کو بکرے کے دانت دکھا رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے حلقہ این اے 120سے امیدوار فیصل میر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد، این اے 120سے حمایت یافتہ امیدوار محمد یعقوب شیخ اور خالد ولید لکشمی چوک میں مرکزی انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بور پنجاب انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنا منٹ 2017ء کے فائنل میچ کے موقع پر مہمان خوصی ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ کی ڈی ایچ اے اور یو سی پی کی ٹیموں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپورٹس بور پنجاب انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنا منٹ 2017ء کے موقع پر پنجاب کالج جمنیزیم ہال میں ڈی ایچ اے اور یو سی پی کی ٹیموں کے درمیان ہونیوالے فائنل میچ کا منظر۔
لاہور: سیالکوٹ کے چیمبر سے ملاقات کے موقع پر لاہور چیمبر کے قائمقام صدر امجد علی جاوا، نائب صدر ناصر حمید خان اور ضعیم رضا سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر جنرل عابد شیر وانی اور جاپانی کمپنی اے او ٹی ایس ٹوکیو کے چیئرمین سید نبیل ہاشمی ایم او یو پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد یو سی 51کریم پارک میں ڈور ٹو ڈور مہم کے موقع پر پمفلٹ دے رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد انتخابی مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر اور شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم مفاہمتی یادادشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: افغان سفارتخانے کی نئی عمارت کا نقشہ جس کی تعمیر چینی کمپنی 17ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے کرے گی۔
اسلام آباد: افغان سفارتخانے کی نئی عمارت کا نقشہ جس کی تعمیر چینی کمپنی 17ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے کرے گی۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، جلسے، جلوس اور ریلیوں کے لیے لاکھوں روپے سے تیار کی جانیوالی جدید سی سی ٹی وی کیمرے ٹی ایم اے دفتر میں کھلے آسمان تلے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، جلسے، جلوس اور ریلیوں کے لیے لاکھوں روپے سے تیار کی جانیوالی جدید سی سی ٹی وی کیمرے ٹی ایم اے دفتر میں کھلے آسمان تلے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: پیر ودھائی کے ایک ہوٹل میں محنت کش چائے بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: عید قربان کی تیاریوں میں مصروف محنت کش سائیکل پر موٹر لگائے چھریاں تیز کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش دودھ فروش اپنے اونٹوں کے ہمراہ لیاقت روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش دودھ فروش اپنے اونٹوں کے ہمراہ لیاقت روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کوریج کے لیے آئے میڈیا نمائندوں کے ساتھ البراق ملازمین ہاتھا پائی کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: قائمقام برطانوی ہائی کمشنر رچر؛ کروڈر پاک برطانیہ 70سالہ تعلقات کی تصویری نمائش کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔