
Khawaja Asif - Urdu News
خواجہ آصف ۔ متعلقہ خبریں
-
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کتاب ’’پاکستان کی افغانستان کے ساتھ امن کی تلاش‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد
بدھ 15 اکتوبر 2025 - -
خواجہ آصف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،متعدد شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا
پیر 13 اکتوبر 2025 - -
خواجہ آصف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، دفاعی اور سٹریٹجک امور میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال
پیر 13 اکتوبر 2025 - -
افغان حکومت کی جانب سے بلا اشتعال اور بزدلانہ جارحیت کے خلاف مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر نے والے بارہ شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
پیر 13 اکتوبر 2025 - -
وقت آگیا ہے کہ معاشرے کو یرغمال بنانا، مذہب کے نام پر تشدد کا سبق پڑھانا بند ہونا چاہیئے، وزیردفاع
وطن عزیز میں مذہب کے نام پر مسلح جتھے بنانا، سڑکیں بند کرکے عوام کو یرغمال بنانا توہین مذہب ہے، نفرتیں اور تقسیم ختم کریں دنیا و آخرت سنواریں؛ خواجہ آصف کا پیغام
ساجد علی پیر 13 اکتوبر 2025 -
خواجہ آصف سے متعلقہ تصاویر
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی، افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کا بھرپور جواب
پاک فوج نے متعدد بارڈر پوسٹیں تباہ اور درجنوں افغان فوجی اور خارجی ہلاک کردیئے، طالبان اپنی متعدد پوسٹیں اور لاشیں چھوڑ کر بھاگ ہوگئے، خارجیوں کو نشانہ بنانے کیلئے فضائی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار 12 اکتوبر 2025 -
-
اللہ نہ کرے افغانستان کیساتھ اتنا بگاڑ پیدا ہو کہ تلخی اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہو، خواجہ آصف
ہفتہ 11 اکتوبر 2025 - -
سہیل آفریدی کا ماضی ریاست مخالف ہے‘ دیکھتے ہیں وزیراعلیٰ بننے کے بعد کیا رویہ ہوتا ہے، وزیردفاع
کیا تسلیم کررہے ہیں کہ سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ بنیں گے؟ چہ مگوئیاں شروع
ساجد علی ہفتہ 11 اکتوبر 2025 -
-
دہشت گرد گروہ پاکستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں۔وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف
ہفتہ 11 اکتوبر 2025 - -
’بھارتی حمایت یافتہ‘ 30 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا، پاکستانی فوج
ڈی ڈبلیو جمعہ 10 اکتوبر 2025 -
-
افغان مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ واپس جائیں، خواجہ آصف
عمران خان نے ہزاروں طالبان کو پاکستان لا کر بسایا اور آج بھی پی ٹی آئی دہشتگردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے،بیان
جمعہ 10 اکتوبر 2025 -
-
وقت آ گیا ہے افغان مہمان اپنے گھروں کو جائیں اور یہ مفت بری اور محسن کشی بند کریں، وزیرخارجہ
جمعہ 10 اکتوبر 2025 - -
قومی اسمبلی کااجلاس (آج) جمعہ کی صبح 11بجے تک ملتوی
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
ملک کے اندر یا باہر دہشت گردوں کی پناہ گاہیں اب برداشت نہیں ہیں،جو بھی دہشت گردوں کو پناہ دے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
جمعرات 9 اکتوبر 2025 - -
بھارت کو پہلے ایڈونچر پردنیا میں ذلت ملی، دوبارہ کوئی حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوائی ہوگی، وزیردفاع
بھارت کوئی بھی منصوبہ بندی کرے جس طرح پہلے ہم نے جواب دیا اسی طرح ہمیں کامیابی ملے گی، پارلیمنٹ کے باہر گفتگو
پیر 6 اکتوبر 2025 - -
بھارتی فضائیہ کے سربراہ کے بلند وبانگ دعوے بھارت کی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کی کوشش ہے،تجزیہ کار
ہفتہ 4 اکتوبر 2025 - -
حکومت روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے سرمایہ کاری کے تمام مواقع بروئے کار لائے گی، وزیراعظم
معیشت مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، اقتصادی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی میں نجی شعبے کا اہم کردار ہوگا، حالیہ مثبت معاشی رجحان غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا عکاس ہے؛ اجلاس ... مزید
ساجد علی ہفتہ 4 اکتوبر 2025 -
-
شکست خوردہ بھارتی فوجی قیادت کی پاکستان کیخلاف ایک بار پھر گیدڑ بھپکیاں
جمعہ 3 اکتوبر 2025 - -
وزیراعظم کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات کی فراہمی کی ہدایت، پاکستان کو خطے میں سرمایہ کاری کا پرکشش مرکز بنایا جائے گا، شہباز شریف
جمعہ 3 اکتوبر 2025 - -
شمع جونیجو نے کہا نیتن یاہو کیساتھ ملاقات ہوئی تو سیلفی لوں گی
یہ خواجہ آصف کے پیچھے بیٹھی تھی اور شہباز شریف کی تقاریر لکھنے کا بتا رہی، اتنے سنجیدہ وفد میں کس نے اس کی شمولیت کا حکم دیا؟ اسد قیصر کا سوال
محمد علی جمعہ 3 اکتوبر 2025 -
Latest News about Khawaja Asif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khawaja Asif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خواجہ آصف سے متعلقہ مضامین
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
-
نوازشریف کی گرفتاری ‘شہباز شریف کا لندن میں طویل قیام
پارٹی عہدوں کی بندربانٹ پر(ن)لیگی کارکن نالاں؟ اندرونی خلفشار کا شکار اپوزیشن کی حکومت مخالف مہم وقت سے پہلے دم توڑ جائے گی
-
مودی نے بھارتی فوج کو داؤپر لگا دیا!
فوجیوں کی نعشوں پر الیکشن جیتنے کا منصوبہ بے نقاب منفی رنگ دے کرابھی نندن سے پاکستان مخالف بیان دلوایا جا سکتاہے
-
حکومت کا اصل چیلنج
خزانہ خالی ہونے کے باوجود مہنگائی کو کیسے روکنا ہے ؟
-
الیکشن 2013 سے 2018 تک سب یاد ہے
2013 میں مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی ،سندھ میں پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت رہی۔کیا ان پارٹیوں کے سربراہان اپنے پچھلے منشور پر نظر دوڑا کر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنے منشور ..
-
غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست !!
اگر یہ کہا جائے کہ آج کل ہمارے ہاں غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست کا دور ہے تو غلط نہ ہو گا۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کو نہ تو ملک کی سالمیت سے کوئی لگاؤ ہے اور نہ ہی عوام کے مسائل سے سروکار آئے روز سیاست ..
مزید مضامین
خواجہ آصف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.