
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 22 اگست 2017 کی تصاویر
- لاہور: ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان اور انکے ساتھی ..
لاہور: ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان اور انکے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث ہائیکورٹ کے احاطہ میں رکھے گئے کنٹینر کے پاس سراغ رساں کتے کی مدد سے سویپنگ کی جا رہی ہے۔
منگل 22 اگست 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں آگاہی دورے پر آئی گورنمنٹ گرلز سکول سلطان پورہ کی طالبات کا گروپ فوٹو۔