
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 23 اگست 2017 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران ..
لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران فیصل آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی اور ماڈرن سکلز سنٹر کے قیام کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ 23 اگست 2017 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

لاہور: ایک محنت کش بچی اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لیے ٹریفک سگنل پر گاڑیوں کے شیشے صاف کر رہی ہے۔