Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 28 اگست 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: قربانی کے جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کے بعد پیکنگ ..
راولپنڈی: قربانی کے جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کے بعد پیکنگ کی جا رہی ہے۔
پیر
28
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
28
اگست
2017
کی مزید تصاویر
دوشنبے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تاجکستان کے صدر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
کراچی: مہمان خصوصی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر انور علی تیسرے مسلم کھتری چمپئمز لیگ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی ڈائمنڈ الیون کے کپتان کو دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام سیاسی و مذہبی قائدین کی آل پارٹیز کانفرنس کا منظر۔
کوئٹہ: مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام امریکی صدر ڈونل ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام امریکی صدر ڈونل ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کے خلاف ڈونل ٹرمپ کے پتلے کو گدھے پر بٹھا کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی: تیسرے مسلم کھتری چیمپنز لیگ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ڈائمنڈالیون کے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی انٹر نیشنل کرکٹر انور علی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے سیاسی، سماجی اور گھارو ٹاؤن کمیٹی کے ملازم اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں حیدر آباد کے رہائشی عاشق علی لاکھو معذور کوٹہ میں نوکری نہ ملنے پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: قائمقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نجی ہسپتال میں زیر علاج پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے سابق صدر عبدالستار موریا کی عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی کے مقامی ہوٹل میں لیریکل جھرنا نائٹ میں ایشین ہیئر ٹرنسپلانٹ سینٹر کے سربرہ اور بالوں کی سرجری کے ماہر ڈاکٹر حنیف سعید گلوکار استاد راحت فتح علی خان کو تاج دے رہے ہیں۔
کراچی: ٹرانسفارمیشن انٹر نیشنل سوسائٹی کی 22وی سالگرہ کے موقع پر ایک روزہ فری کیمپ برائے ذہنی امداد کے انعقاد کے موقع پر بانی چیئرمین ڈاکٹر عمران یوسف اور دیگر ڈاکٹرز کا لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے تحریک نوجوان پاکستان کے ارکان ٹرمپ پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: مقامی ہوٹل میں لیریکل جھرنا نائٹ میں استاد راحت فتح علی خان فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: قائمقام گورنر سندھ آغا سراج درانی گورنر ہاؤس میں شکار پور، لاڑکانہ اور دیگر اضلاع سے آنے والے وفود سے ملاقات کر رہے ہیں ں ں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدوداصغر مال روڈ پر ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے تاجر کے لواحقین اور تاجر برادری پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدوداصغر مال روڈ پر ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے تاجر کے لواحقین اور تاجر برادری پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدوداصغر مال روڈ پر ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے تاجر کے لواحقین اور تاجر برادری پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بارانی زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رائے نیاز احمد و دیگر فروٹ فلائی بارے آگاہی سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: سہ پہر کو اچانک شروع ہونے والی موسلا دھار بارش سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار میٹرو پل کے نیچے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: سہ پہر کو اچانک شروع ہونے والی موسلا دھار بارش سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار میٹرو پل کے نیچے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: سہ پہر کو ہونیوالی بارش کا ایک منظر۔
راولپنڈی: سہ پہر کو ہونیوالی بارش کے بعد شہر کی سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہے۔
راولپنڈی: سہ پہر کو ہونیوالی بارش کے بعد شہر کی سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہے۔
راولپنڈی: سہ پہر کو ہونیوالی بارش کے بعد شہر کی سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہے۔
راولپنڈی: سہ پہر کو ہونیوالی بارش کے بعد شہر کی سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہے۔
راولپنڈی: سہ پہر کو ہونیوالی بارش سے بچنے کے لیے خواتین نے چھتری تان رکھی ہے۔
کوئٹہ: عید قرباں کے لیے ایک شہری چھریاں تیز کرار ہا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پانی کی کمی کے باعث بڑی تعداد میں لوگ ایک نل کے پاس جمع ہیں جبکہ چھوٹی بچیاں بہتے پانی میں کپڑے دھو رہی ہیں۔
کوئٹہ: مشرقی بائی پاس کے قریب بچے قربانی کے جانوروں کو نہلا رہے ہیں۔
کوئٹہ: خانہ بدوش بچے کچرے سے بھری چلتی گاڑی سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
کوئٹہ: ایک خانہ بدوش عید قرباں کے لیے بکروں کا ریوڑ لئے بکرا منڈی جا رہا ہے۔
کوئٹہ: مشرقی بائی پاس بکرا منڈی میں ایک شہری قربانی کا جانور خریدنے کے لیے بیوپاری سے نرخ طے کر رہا ہے۔
کوئٹہ: مشرقی بائی پاس بکرا منڈی سے ایک شہری بیل خریدنے کے بعد گاڑی پر چڑھا رہا ہے۔
کوئٹہ: منڈی مویشیاں میں ایک شخص قربانی کے جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کرنے کے لیے سجا رہا ہے۔
کوئٹہ: منڈی میں لایا گیا بیل جس کی قیمت 14لاکھ روپے ڈیمانڈ کی گئی ۔
کوئٹہ: بیوپاری منڈی مویشیاں میں لائے گئے اونٹ گاڑی سے اتار رہے ہیں۔
کوئٹہ: بیوپاری منڈی مویشیاں میں خریدار کو بیل کے دانت دکھا رہا ہے۔
کوئٹہ: عید کی خوشیوں سے بے خبر بچے مشرقی بائی پاس بکرا منڈی میں جانوروں کو دیکھ رہے ہیں۔
کوئٹہ: صحافیوں کی جانب سے شہید ہونے والے صحافیوں کے حق میں نکالی گئی ریلی شارع عدالت سے گزر رہی ہے۔
کوئٹہ: صحافیوں کی جانب سے شہید ہونے والے صحافیوں کے حق میں نکالی گئی ریلی شارع عدالت سے گزر رہی ہے۔
کوئٹہ: عیدالعضحٰی کے قریب آتے ہی ایک شخص قربانی کے لیے بکرا خرید کر لیجا ررہا ہے۔
کوئٹہ: دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس بکرا منڈی میں لوگوں کے رش کا ایک منظر۔
کوئٹہ: بکرا منڈی میں ایک نوجوان بکرا فروخت کرنے کے لیے خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر قائم بکرا منڈی میں لوگوں کے رش کا ایک منظر۔
ہنگو: امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر اڈا مسجد سے ریلوے چوک تک احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: پاسبان حریت کمشیر اور انٹر نیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں کشمیر کے زیر اہتمام ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: انٹر نیشنل اسلامی یونیورسٹی میں نفسیاتی طریقہ علاج سے متعلق ورکشاپ کے شرکاء کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: چوکی طارق آباد کے باہر مختلف مقدمات میں بند گاڑیاں کھلے آسمان تلے کھڑی ناکارہ ہو گئی ہیں۔
راولپنڈی: ایک دکاندار قربانی کے جانروں کے لیے چارہ کی کٹائی کر رہا ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حولے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر عمارہ خان ڈسٹرکٹ نارکوٹیکس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشد اقبال چیمہ کا حلقہ این اے 124میں آزادی کبڈی ٹورنامنٹ کے بعد جیتنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارتی آئین آرٹیکل 35اے میں ترمیم کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمد یاور علی سینئر ترین جج شاہد حمید ڈار سے عدالت عالیہ کے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام کوچز کے تربیتی کیمپ میں ٹیبل ٹینس کے سینئر کوچ صباء وارث نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں کوچز کو عملی تربیت دے رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام کوچز کے تربیتی کیمپ میں بیڈ منٹن کے لیجنڈ کوچ لیاقت علی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں کوچز کو عملی تربیت دے رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز سنٹرل پولیس آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن چوہدر محمد شفیق پنجاب ریونیو اتھارٹی کی امانت سکیم کی قرعہ اندازی کے موقع پر جیتنے والے شخص کو انعام دے رہے ہیں، خواجہ احمد حسان اور راحیل احمد صدیقی بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر پنجاب پبلک ہیلتھ ایجنسی کے نئے آفس کا افتتاح کرنے کے بعد اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر لٹریسی ڈاکٹر فرخ جاوید بیسک اینڈ اڈلٹ لٹریسی سنٹرز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر پنجاب پبلک ہیلتھ ایجنسی کے نئے آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
منڈی بہاؤالدین: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین چیلیانوالہ اسٹیشن کے قریب ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین پنجاب ورکنگ وویمن انڈونمنٹ فنڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: قصر بہبود میں منعقدہ فیشن شو میں حصہ لینے والی طالبات کا مہمان خصوصی ڈائریکٹر ایڈمن رخشندہ شفیق، رخسانہ نفیس اور ساجدہ ظفر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت کے موقع پر الحاج سید ولی اللہ شاہ بخاری اور علامہ اصغر عارف چشتی سمیت دیگر دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: گجرات کا رہائشی انصاف کے حصول کے لیے اپنے بچوں کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطے میں ٹریکٹر کے ذریعے گھاس کی کٹائی کی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطے میں ٹریکٹر کے ذریعے گھاس کی کٹائی کی جا رہی ہے۔
لاہور: مویشی منڈی میں ایک محنت کش قربانی کے جانوروں کا سجاوٹی سامان فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: مویشی منڈی میں ایک محنت کش خاتون نے چائے کا سٹال لگا رکھا ہے۔