
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 7 ستمبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل اور ڈپٹی کمشنر ..
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل اور ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید ورلڈ الیون کے دورہ کے حوالے سے نشتر پارک کمپلیکس کا دورہ کر رہے ہیں۔
جمعرات 7 ستمبر 2017 کی مزید تصاویر

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے گورنر ہاؤس میں کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل اطہر مختار ملاقات کر رہے ہیں۔