
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 7 ستمبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: تحریک انصاف کی این اے 120سے نامزد امیدوار ڈاکٹر یاسمین ..
لاہور: تحریک انصاف کی این اے 120سے نامزد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں ووٹ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے مشعل بردار ریلی نکالی جا رہی ہے، یونین کونسل 64کی کو آرڈینیٹر مسرت جمشید سعدیہ سہیل رانا اور دیگر بھی موجود ہیں۔
جمعرات 7 ستمبر 2017 کی مزید تصاویر

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے گورنر ہاؤس میں کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل اطہر مختار ملاقات کر رہے ہیں۔