Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 24 مئی 2008 کی تصاویر
چیانگ،امدادی اہلکار زلزلے سے زخمی ہونیوالے ایک شہری کو ..
چیانگ،امدادی اہلکار زلزلے سے زخمی ہونیوالے ایک شہری کو ٹرین سے نکال کر لے جا رہے ہیں۔
ہفتہ
24
مئی
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
ہفتہ
24
مئی
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،معزول چیف جسٹس افتخارچوہدری فیصل آباد بار سے خطاب کیلئے اسلام آباد روانگی کے وقت اپنی گاڑی میں وکلا کے نعروں کا جواب ہاتھ ہلا کر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد،وکلا معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کے قافلے کی روانگی کے وقت ان پر پھولوںکی پتیاں برسا رہے ہیں۔
اسلام آباد،پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری پارٹی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
واہگہ،جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کئے جانیوالے بھارتی قیدی واہگہ کے راستے بھارتی حدود میں داخل ہو رہے ہیں۔
لاہور،ایک فوجی جوان بھارتی قیدیوں کے حکام کے حوالے کرنے سے پہلے انہیںکھانا دے رہا ہے۔
پشاور،بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے ڈسٹرکٹ پولیس چیف خائستہ خان کے اہلخانہ رو رہے ہیں۔
پشاور،سیکورٹی اہلکار بم دھماکے میں تباہ ہونیوالی پولیس گاڑی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
سرینگر،بھارتی صدر کے دورہ کیخلاف کشمیری شہری احتجاج کر رہے ہیں۔
نئی دہلی،سینکڑوں تبتی طلبہ خط اُٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔تبتی طلبہ نےاقوام متحدہ اوراولمپک ایسوسی ایشن کو خط بھیجے ہیں جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ چین پر تبت کا معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے دبائو ڈالا جائے۔