Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 ستمبر 2017 کی تصاویر
لاہور: این اے 120کے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں مال روڈ پر امیدواروں ..
لاہور: این اے 120کے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں مال روڈ پر امیدواروں کے فلیکس بورڈ آویزاں کیے جا رہے ہیں۔
جمعرات
14
ستمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
14
ستمبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی طرف سے تیار خصوصی فلوٹ میں سوار خواتین عمران خان کی ریلی میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ریلی میں شرکت کے لیے مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے تیار کئے گئے خصوصی فلوٹ کے سامنے کارکن بھنگڑا ڈال رہا ہے۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری پرویز الٰہی، طارق بشیر چیمہ، مونس الٰہی پارٹی رہنما اجمل خان وزیر سے انکی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی، ایل ڈی اے میں اووسیز پاکستانیوں کی شکایات پر کاروائی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میجر (ر) اعظم سلمان خان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے سول سیکرٹریٹ میں لگائے گئے بلڈ سکریننگ کیمپ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میجر (ر) اعظم سلمان خان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے سول سیکرٹریٹ میں لگائے گئے بلڈ سکریننگ کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق اسٹریٹجک پلاننگ یونٹ کے قیام کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا میٹروکیش اینڈ کیری کے مینجمنٹ ڈائریکٹر مسٹر میرک میکنزے کو پنجاب میں سرمایا کاری کے حوالے سے مواقوں سے آگاہ کر رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل لٹریسی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، سیکرٹری محکمہ خواندگی ڈاکٹر عصمت، کرنل (ر) مبشر جاوید بھی اسٹیج پر موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سالٹ رینج میں مقامی کوئلے سے بجلی کا کارخانہ لگانے کے حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف امن عامہ کی مجموعی صورتحال، ورلڈ الیون کے دورہ لاہور اور ان اے120کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: ڈی ایس پی پبی سرکل لقمان خان لاپتہ ہونیوالی دوشیزہ کی بازیابی کے بعد پریس میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین ڈبلیو ایس ایس پی فائق خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان درجہ چہارم ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ملازین مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: انجمن دکانداران رحیم پلازہ بورڈ بازار کے تاجر مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی فاٹا کے زیر اہتمام فاٹا اصلاحات کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: موسم سرما کی آمد کے باعث شہری ٹیکسی کی چھت پر رضائیاں لادھے جار ہے ہیں۔
راولپنڈی: مختلف مقامات میں گرفتار ملزمان پولیس کی حراست میں۔
راولپنڈی: ایس پی راول بہرام خان ڈی ایس پی ضیغم عباسی ایس ایچ او محمد ریاض کے ہمراہ ایس پی آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایف جی کالج کشمیر روڈ میں مقابلہ نعت خوانی کے بعد طالبات کا مہمان خصوصی بیگم آصف اقبال کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوٹلی: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان سابق وزیر سردار نعیم خان کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے جج سپریم کورٹ جسٹس غلام مصطفی مغل ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر سپورٹس چوہدری سعید ملاقات کررہے ہیں۔
مظفر آباد: دریائے نیلم اور جہلم کے پانی کی سطح میں کمی کے باعث دریا کے پتھر دکھائی دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: ضلعی انتظامیہ، ترقیاتی ادارہ کے تعاون سے مین انٹری پوائنٹ ”چروایا“ کو خوبصورت گملوں سے سجایا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ریلی میں حلقہ ان اے 124کے کارکنوں کو لیجانے کے لیے ویگنیں کھڑی ہیں۔
لاہور: ایک کارکن عمران خان کی ریلی میں کارکنوں کو لیجانے والی ویگن پر پارٹی رہنماؤں کی فلیکس آویزاں کر رہا ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلعی افسران، ذاکرین، لائسنس ہولڈرز مجالس و جلوس اور مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کے ساتھ میٹنگ کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف سرکاری ملازمین آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین برما کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: لڑکیاں اور ایک شخص نیشنل کالج آف آرٹس پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین میاکو کارپٹس اختر نذیر خان ککی آئی سی سی کے ڈائریکٹر جائلز کلارک کو ہاتھ سے بنے ہوئے کارپٹ کا تحفہ پیش کر رہے ہیں، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی بھی موجود ہیں۔
لاہور: بینظیر بھٹو شہید کی پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان، پیپلز پارٹی (ورکرز) کے صدر صفدر عباسی کی قیادت میں کارکن ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد میں ناکامی اور29ہزار غیر تصدیق شدہ ووٹوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین میاکو کارپٹس اختر نذیر خان ککی آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ سن کو ہاتھ سے بنے ہوئے کارپٹ کا تحفہ پیش کر رہے ہیں، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی بھی موجود ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات پنجاب خالد عیاض خان غیر قانونی شکار کی روک تھام بارے صوبہ بھر کے ریجنل افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب میں ملی نغموں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبات میں صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط فلپائن میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر امان راشد کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، امجد علی جاوا اور ناصر حمید خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: ملی مسلم لیگ کے این اے 120سے امیدوار محمد یعقوب شیخ دفتر میں ان کے حمایتی نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: سول سوسائٹی اور عدلیہ بچائے کمیٹی کے زیر اہتمام وکلاء برما کے مسلمانوں پر مظالم اور قتل عام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں طالبات پیٹنگ اور خطاطی کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب میں ملی نغموں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبات میں صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی ، پرنسپل، پروفیسر فرزانہ شاہین و دیگر کے ہمراہ اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس امجد جاوید سلیمی سنٹرل پولیس آفس میں پی ایچ پی کی ماہانہ کار کردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کی قیادت میں روہنگین مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں دعا کی جار ہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی حلقہ این اے120سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کو یونین کونسل66ساندہ روڈ میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کے موقع پر ووٹرز پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھول منگٹال کے رہائشی تین ماہ سے پانی نہ ملنے پر پانی کے بل اٹھائے واسا کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھول منگٹال کے رہائشی تین ماہ سے پانی نہ ملنے پر پانی کے بل اٹھائے واسا کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف سکولوں کے بچے برما میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت اور قتل عام کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف سکولوں کے بچے برما میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت اور قتل عام کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف سکولوں کے بچے برما میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت اور قتل عام کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف سکولوں کے بچے برما میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت اور قتل عام کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف سکولوں کے بچے برما میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت اور قتل عام کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف سکولوں کے بچے برما میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت اور قتل عام کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایپکا ملازمین برما کے مسلمانوں پر ظلم و بربریت اور قتل عام کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایپکا ملازمین برما کے مسلمانوں پر ظلم و بربریت اور قتل عام کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔