Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 16 ستمبر 2017 کی تصاویر
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات میں ..
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے حلقے میں گشت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
16
ستمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فوج
امن و امان
ہفتہ
16
ستمبر
2017
کی مزید تصاویر
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور سپیکر بلوچستان اسمبلی و چیف کمشنر پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن راحیلہ درانی کا چیف سکاؤٹ آزاد کشمیر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سوزوکی پر بھاری سریا لا دھا گیا ہے جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: سینئر صحافی و کیمرا مین نجی ٹی وی سردار فیصل کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: سی بی آر کو آپریٹو سوسائٹی کے صدر الطاف بٹ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر میئر راولپنڈی سردار نسیم مبارکباد دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر مظفر آباد سردار مسعود خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر مظفر آباد سردار مسعود خان سے سپیکر بلوچستان اسمبلی و چیف کمشنر پاکستا بوائٹ سکاؤٹس ایسوسی ایشن محترمہ راحیلہ درانی ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سمبل محرم الحرام کے حوالے سے ڈویژنل علماء امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
استنبول: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ترکی کے وزیراعظم بن علی یالدرم ملاقات کے موقع پر خوشگوار انداز میں گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں ڈیسکون اور اختر عبدالرحمن کی ٹیموں کے مابین میچ سے قبل کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سنی تحریک اطفال کے بچے برمی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے حلقے میں گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے حلقے میں گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے حلقے میں گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: رینجرز کے جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے حلقے میں گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے حلقے میں گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کا جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل کے موقع پر الیکشن کمیشن آفس کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان لینے کے لیے آئے پولنگ سٹاف کی فہرست چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان لینے کے لیے آئے پولنگ سٹاف کی فہرست چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے جوان حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے پولنگ اسٹیشنز منتقل کرنے کے لیے اٹھا کر لا رہے ہیں۔
لاہور: پولنگ سٹاف حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے لیکر آ رہا ہے۔
لاہور: پولنگ سٹاف حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے لیکر آ رہا ہے۔
لاہور: حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنز منتقل کرنے کے لیے گاڑیوں میں رکھا جا رہا ہے۔
لاہور: حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنز منتقل کرنے کے لیے گاڑیوں میں رکھا جا رہا ہے۔
پشاور: مرکزی تنظیم تاجران پشاور کینٹ کے جنرل کونسلر اجلاس سے صدر مجیب الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان اور تھائی لینڈ کی ٹیموں کے مابین ہونیوالے ٹینس ورلڈ کپ ”ڈیویس کپ“ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنز منتقل کرنے کے لیے گاڑیوں میں رکھا جا رہا ہے۔
لاہور: حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنز منتقل کرنے کے لیے گاڑیوں میں رکھا جا رہا ہے۔
لاہور: حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنز منتقل کرنے کے لیے گاڑیوں میں رکھا جا رہا ہے۔
لاہور: حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنز منتقل کرنے کے لیے گاڑیوں میں رکھا جا رہا ہے۔
لاہور: حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنز منتقل کرنے کے لیے گاڑیوں میں رکھا جا رہا ہے۔
لاہور: حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان الیکشن کمیشن آفس سے فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنز منتقل کرنے کے لیے گاڑیوں میں رکھا جا رہا ہے۔
چکوال: چیئرمین دفاعی پیداور سینیٹ کمیٹی لیفٹیننٹ (ر) عبدالقیوم سینئر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: سندھ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رمضان بلیدی کڈاپ میں پارٹی ورکرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے مزدور یونین کے سیکرٹری جنرل چوہدری یاسین لیگی رہنما ڈاکٹر جمال ناصر کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ ہلال احمر ہسپتال میں تھیلیسیمیا سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: حلقہ این اے120سے امیدوار محمد یعقوب شیخ مرکزی الیکشن آفس میں آنیوالے وفود سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ٹی آئی سنٹر پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان این اے120کے کوآرڈینیٹرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: این اے120کے پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس سے صدر وسطی پنجاب عبدالعلیم خان خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مرکزی تنظیم تاجران پشاور کینٹ کے جنرل کونسلر اجلاس کے بعد تاجروں کا ڈی ایس پی کمال حسین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ دیر اپر کی سڑکوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے طلباء برما کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامر س کے صدر عبدالباسط کا چینی تاجروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز/سروسز ہسپتال کے نو تعمیران پیشنٹ اینڈ ڈور بلاک کے ترقیاتی کاموں اور سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ سروسز ہسپتال کے نئے سٹیٹ آف دی آرٹ آؤٹ ڈور/بلاک کے دورہ کے موقع پر پیڈیا ٹرک وارڈ میں زیر علاج بچوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی آف گیمبیا کے مابین مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کی تقریب کے بعد وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر اور وائس چانسلر یونیورسٹی آف گیمبیا پروفیسر ڈاکٹر فقیر انجم مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ سروسز ہسپتال بچہ نرسری وارڈ میں انکوبیٹرز میں رکھے گئے بچوں کے علاج کی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: میراتنولیاں کی 12سالہ معذور بچی ربعیہ کی والدہ وزیراعظم آزاد کشمیر و اعلیٰ حکام سے علاج کے لیے اپیل کر رہی ہے۔