Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 ستمبر 2017 کی تصاویر
لاہور: جامعہ احسان الرحیم میں کل مسالک بورڈ کے اجلاس کے موقع ..
لاہور: جامعہ احسان الرحیم میں کل مسالک بورڈ کے اجلاس کے موقع پر مختلف مکاتب فکر علماء کرام ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
منگل
19
ستمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
19
ستمبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں ٹرینوں کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام چیف منٹسر پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ کوچز ٹریننگ پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تیسرے روز تربیتی کیمپ میں ڈاکٹر رفعت اصغر گل کبڈی کے کوچز کو لیکچر دے رہی ہیں۔
قصور: چیئرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات خاں لیزر لینڈ لیولرز کی قرعہ اندازی کر رہے ہیں۔
قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ سیشن کورٹ میں سہولت سینٹر کا افتتاح کر رہ ہیں، صدر بار ملک ریاض احمد خاں بھی ہمراہ ہیں۔
قصور: ڈی سی او سائر عمر محرم الحرام کے حوالے سے کئے گئے انتظامات بارے صحافیوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزری اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ جرمنی کی توانائی کی معروف کمپنی کے وفد کا سینئر ایگزیکٹو نائب صدر جین کلارڈ کی قیادت میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری میڈیا ں ے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: مزدور ریڑھی سے رضائیاں اتار رہا ہے۔
حیدر آباد: ریلوے اہلکار ریلوے ٹریک کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: محنت کش ایک کار سوار کو فروخت کے لیے کارپٹ دکھا رہے ہیں۔
ملتان: کسان کھیتوں میں ہل چلا رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور پولٹری فارم میں انڈے جمع کر رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور بھٹے پر اینٹیں بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور گدھا ریڑھے پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
بہاولپور: شہری ریڑھی بان سے انگور خرید رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور گدھا ریڑھے پر پانی کے بھر ے گیلن رکھے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ون وے پر موٹر سائیکل چلارہا ہے۔
اسلام آباد: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے مسافر پانی پی رہے ہیں۔
اسلام آباد: کشمیر چوک میں آگاہی بورڈ آویزاں کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچیاں فروٹ اور سبزیاں اٹھائے گول گائرے میں بیٹھی ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی کے اہلکار سبزی منڈی میں صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچیاں خراب سبزی کے ڈھیر سے کار آمد سبزی تلاش کر رہی ہیں۔
پشاور: متھرا کے رہائشی خواتین اور بچے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مرکزی تنظیم تاجران کمیٹی کے تاجر کنٹونمنٹ بورڈ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان پینشنرز (kpk) کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: متحدہ مزدور الائنس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن ٹینس سٹار اعصام الحق کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن ٹینس سٹار اعصام الحق کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے تعمیر کیے گئے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ پر ٹینس سٹار اعصام الحق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، ذوالفقار احمد گھمن بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سے ٹینس سٹار اعصام الحق ملاقات کر رہے ہیں، ظہیر عباس بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: اولڈ ہومز کے موضوع پر آرٹس کونسل میں سنجیدہ کھیل” بابے ان ٹربل“ میں مسعود خواجہ، یار محمد، سعید انور، سلیم آفندی ادکاری کے جوہر دکھا ر ہے ہیں۔
راولپنڈی: اولڈ ہومز کے موضوع پر آرٹس کونسل میں سنجیدہ کھیل” بابے ان ٹربل“ میں مسعود خواجہ، یار محمد، سعید انور، سلیم آفندی ادکاری کے جوہر دکھا ر ہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے پی آر واو سید حماد رصا کے والد مخدوم سید نفیس الحسن بخاری کی رسم چہلم کے موقع پر پیر سید ناظم حسین شاہ دعا کرا رہے ہیں۔
لاہور: باجالائن کے علاقہ میں کورے کے ڈھیر میں پڑا واپڈا کا اثاثہ انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
لاہور: باجا لائن کے علاقہ میں بھینسیں بند ریالوے ٹریک پر اگی گھاس کھا رہی ہیں۔
لاہور: باجا لائن کے علاقہ میں ایک خاتون بند ریلوے ٹریک پراپنی بھینسیں چرا رہی ہے۔
لاہور: گڑھی شاہو چوک کے قریب ٹریفک وارڈن لفٹر کے ذریعے نو پارکنگ سے اٹھائی گئی گاڑی کو سڑک کے درمیان لیکر کھڑے ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: راوی روڈ پر شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ریڑھی سے جوس پی رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ کے باہر ایک محنت کش گھر کے لیی سجاوٹی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: شاہی قلعہ کے باہر ایک محنت کش بچوں کے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: شہری خصوصی ٹرین کے ذریعے گریٹر اقبال پارک کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں ٹیچر بچوں کوڈرائنگ سکھا رہی ہے۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں بچے پینٹنگز دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں لڑکیاں پیٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن الیون کے درمیان کھیلے گئے دوستانہ فٹبال میچ کے بعد ڈرائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر محمد ظفر اقبال بٹ کا جیتنے والی پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس گراؤنڈ میں ہائر ایجوکیشن الیون اور پنجاب یونیورسٹی کی ٹیموں کے مابین دوستانہ فٹبال میچ کھیلا جار ہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامر س کے صدر عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا کے ہمراہ رپریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ چیئرمین حاجی امجد فاروق کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن چودھری شجاعت حسین کی زیر صدارت اجلاس کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو۔
نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکہ آمد پر اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی ایئرپورٹ پر استقبال کرر ہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے غیر ملکی سرمایا کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم فوکل پرسن برائے پولیو سینیٹر عائشہ رضا فاروق وفاقی دارالحکومت کی کچی آبادی میں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم فوکل پرسن برائے پولیو سینیٹر عائشہ رضا فاروق وفاقی دارالحکومت میں پولیو ٹیموں کے کام کا معائنہ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی ڈے کے موقع پر واک کے دوران ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی ڈے کے موقع پر واک کے دوران ایک ٹریفک پولیس اہلکار نے ٹریفک کو روک رکھا ہے۔
راولپنڈی: سی پی و اسرار عباسی محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی پی و اسرار عباسی محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی پی و اسرار عباسی محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے دکانداروں نے علم سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ بورڈ کی نا اہلی کے باعث ریلوے روڈ پر کچرے کے ڈھیر مختلف بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کے ماہانہ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کے دوران لیگی خواتین نواز شریف کے حق میں نارے لگا رہی ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کے ماہانہ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کا منظر۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کے ماہانہ اجلاس کی صدارت میئر سردار نسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی ڈے کے موقع پر ہونے والی واک میں خواتین شریک ہیں۔