کراچی: اورنگی ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر مسعود نقی سندھ کے صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت، ٹرانسپورٹیشن اور اطلاعات ناصر حسین شاہ کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں، اس موقع پر زبیر چھایا، نوید بخاری، زاہد سعید، غضنفر علی خان اور گلزار فیروز بھی موجود ہیں۔