Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 2 اکتوبر 2017 کی تصاویر
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر نثار حویلی جانے والے عزادار کی ..
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر نثار حویلی جانے والے عزادار کی ہلال احمر کے رضاکار تلاشی لے رہے ہیں۔
پیر
2
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محرم الحرام
پیر
2
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی موسوی امام بارگاہ عاشق حسین سے برآم ہونے والے عاشورہ کے مرکزی جلوس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں خواتین میں نیاز تقسیم کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں خواتین میں نیاز تقسیم کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار ذوالجناح کی زیارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس راجا بازار سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس راجا بازار سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں خواتین عزادار نوحہ کناں ہیں۔
راولپنڈی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادارسینہ کوبی کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر کربلا گامے شاہ کے قریب عزادار کڑے اور دیگر اشیاء خرید رہے ہیں۔
لاہور: خواتین ٹریفک وارڈن یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آنے والی خواتین عزداروں کے بیگ کی تلاشی لے رہی ہیں۔
لاہور: خواتین ٹریفک وارڈن یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے عزاداروں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر پولیس اہلکار کربلا گامے شاہ کے قریب بیریئر لگائے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر نثار حویلی سے برآمد ہونے والا شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس اپنے روائتی راستوں سے گزر رہا ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر نثار حویلی سے برآمد ہونے والا شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس اپنے روائتی راستوں سے گزر رہا ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار زنجیر زنی کر رہا ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار زنجیر زنی کر رہا ہے۔
لاہور: عززادار یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: عززادار یوم عاشور کے موقع پر پولیس اہلکار مرکزی جلوس کی طرف جانے والے راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: عززادار یوم عاشور کے موقع پر کربلا گامے شاہ کے قریب عزادار کڑے اور دیگر اشیاء خرید رہے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر نثار حویلی سے برآمد ہونے والا شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس کربلا گامے شاہ میں داخل ہو رہا ہے۔

لاہور: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار بھاٹی چوک میں نماز مغرب ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کا مرکزی جلوس کربلا گامے شاہ کے باہر پہنچنے پر عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کا مرکزی جلوس کربلا گامے شاہ کے باہر پہنچنے پر عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر پولیس اہلکار کربلا گامے شاہ کے باہر حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے عزاداروں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر ایک کمسن عزادار زنجیر زنی کر رہا ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر ایک بچی مجلس میں شریک ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر ایک شخص خواتین میں جوس تقسیم کر رہا ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر ایک شخص جوس بانٹ رہا ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر نثار حویلی کے باہر جلوس میں شریک ایک ننھی عزادار۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر نثار حویلی جانے والے عزادار تلاشی کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر نثار حویلی کے قریب امام بارگاہ میں ایک خاتون عزادار شمعیں روشن کر رہی ہے۔
لاہور: کربلا گامے شاہ میں علامہ غیور عباس نقوی مجلس عزاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر انار کلی چوک میں خواتین عزادار میں نیاز تقسیم کی جار ہی ہے۔
لاہور: لاہور پہنچنے پر میٹرو ٹرین کی بوگیوں کی پہلی کھیپ کو ڈیرہ گجراں میں تعمیر کئے جانے وال ڈپو میں کھڑا کر دیا گیا ہے۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید، ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں عثمان عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹ پر انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید اور مسلم لیگ (ن) میاں عثمان پاک فوج کے افسران کے ہمراہ یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹ پر انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید، کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل، سی سی پی او امین وینس اور لیگی رہنما میاں عثمان میٹرو بس سے یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
چترال: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق دروش میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عزادار یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں زنجیر زنی کرنے والے عزادار کو ہلال احمر کے رضا کار طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر پولیس اہلکار کربلا گامے شاہ کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع میں شہزادہ علی اصغر کے جھولے میں خواتین عقیدت کے طور پر پیسے رکھ رہی ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر ایک پولیس آفیسر کربلا گامے شاہ کے باہر اہلکاروں کو سیکیورٹی سے متعلق ہدایات دے رہا ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر عزادار کربلا گامے شاہ میں داخل ہونے کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر کربلا گامے شاہ کے قریب عزاداروں میں لنگر تقسیم کیا جا رہا ہے۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر کربلا گامے شاہ کے قریب عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم عاشور کے موقع پر ایک پولیس اہلکار اردو بازار چوک میں راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر پر کھڑے ہو کر فرائض انجام دے رہا ہے۔
کراچی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں سبیل پر لوگوں کو شربت پلایا جا رہا ہے۔
کراچی: یوم عاشور پر نکالے گئے تعزیے کے ہمراہ ثنا خواں حضرت امام حسین (رض) کی شان میں منقبت پڑھ رہے ہیں۔
کراچی: یوم عاشور کے موقع پر تعزیوں کا جلوس نکالا جا رہا ہے۔
کراچی: یوم عاشور پر لائنز ایریا میں لوگ تعزیے کی زیارت کر رہے ہیں۔
کراچی: یوم عاشور کے موقع پر برآم ہونے والے تعزیے کے جلوس میں ایک لڑکا علم تھامے کھڑا ہے۔
کراچی: یوم عاشور کے موقع پر نکلنے والے تعزیوں کے جلوس میں ایک شخص علم تھامے کھڑا ہے۔
کراچی: یوم عاشور کے موقع پر نکلنے والے تعزیے کو ایک عقیدت مند بچہ چوم رہا ہے۔
کراچی: گلشن ظہور میں قائم کی گئی قدیمی سبیل پر لوگ شربت پر رہے ہیں۔
کراچی: گلشن ظہور میں قائم کی گئی قدیمی سبیل پر عوام میں شربت تقسیم کیا جا رہا ہے۔
کراچی: کراچی کے علاقے لائنز ایریا سے تعزیوں کے جلوس کے موقع پر لنگر تقسیم کیا جار ہا ہے۔
کراچی: کراچی کے علاقے لائنز ایریا سے تعزیوں کے جلوس کے موقع پر لنگر تقسیم کیا جار ہا ہے۔
کراچی: کراچی کے علاقے لائنز ایریا سے تعزیوں کا جلوس گزر رہا ہے۔
کراچی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں سبیل پر لوگوں کو شربت پلایا جا رہا ہے۔
کراچی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس نمائش چورنگی پر بوتراب اسکاؤٹس کی قیادت میں منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
کراچی: وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کورنگی محرم الحرام کے جلوس میں شریک ہیں۔
کراچی: وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کورنگی ماڈل زون میں محرم الحرام کے جلوس کے شرکاء میں شربت تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ عاشور کے مرکزی جلوس میں شریک ہو کر سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں، اس موقع پر وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال اور آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ بھی موجود ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ عاشور کے مرکزی جلوس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ عاشور کے مرکزی جلوس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔