Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 7 اکتوبر 2017 کی تصاویر
لاہور: موٹروے پولیس افسران پبلک سروس گاڑیوں میں آگ بجھانے ..
لاہور: موٹروے پولیس افسران پبلک سروس گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات کی افادیت کے بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
ہفتہ
7
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
موٹروے
ہفتہ
7
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ ریڈ کریسنٹ برانچ میں ڈاکٹرز کی بھرتی کے لیے انٹرویو کر رہے ہیں۔
کراچی: چیمبر آف کامرس میں پاکستان انٹر نیشنل ٹریڈ فیئر نمائش کے حوالے سے حارث ہاشمانی اور حنیف گوہر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے عوامی راج تحریک ارکان تعلیم عام کے حوالے سے دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے سامنے عوامی راج تحریک ارکان تعلیم عام کے حوالے سے دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
کراچی: پریس کلب میں پاکستان فلم نامعلوم افراد کے حوالے سے کنزا علی پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ ڈھوک کواکو سوئی گیس فراہم کرنے کے موقع پر افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل و چیئرپرسن رنگ روڈ اتھارٹی لوپ اور ٹوپر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
حیدر آباد: سبزی منڈی کچرے کے ڈھیر جمع ہیں جس سے مزدوروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
حیدر آباد: پاک ترک سکول میں زیر تعلیم بچوں کے والدین دادن مہر اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر عاجز دھامرا میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، مولابخش چانڈیو اور علی نواز شاہ رضوی بھی موجود ہیں۔
حیدر آباد: سبزی منڈی میں آلو اور پیاز فروخت کے لیے موجود ہیں۔
لاہور: اتحاد لیبر یونین کارپٹ انڈسٹریل پاکستان کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ٹیچنگ ہسپتالوں میں گیسٹر و انٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راؤ امتیازڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء مولابخش چانڈیو18اکتوبر کے جلسے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سکولز ریفارز روڈ میپ پروگرام پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سکولز ریفارز روڈ میپ پروگرام پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سکولز ریفارز روڈ میپ پروگرام پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: جیل روڈ پر تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرانے والے رکشے۔
لاہور: واسا کے ملازمین کالج روڈ پر سیوریج بند ہونے سے جمع ہونے والے پانی کو نکال رہے ہیں۔
سیالکوٹ: گورنمنٹ ہائی سکول پھوکلیان کے ریٹائرڈ ہونیوالے ای ایس ٹی مقصود احمد عظیمی کا اپنے اعزاز میں الوداعی تقریب کے موقع پر سکول کے اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زبیر طفیل فن لینڈ کے سفیر رولی سوککنن کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
میرپور: زینت میموریل کالج میں یوم شہداء زلزلہ کے موقع پر طلبہ قدرتی آفات سے نمٹنے کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں شریک ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود دیگر کے ہمراہ چیئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سجادہ نشین اوچ شریف مخدوم نفیس الحسن بخاری کے تعزیتی ریفرنس کے موقع پر علامہ کاظم رضا دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سہ روزہ علوم الحدیث کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ راشد لطیف میڈیکل کالج لاہور کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
میرپور: زینت میموریل کالج میں شہداء زلزلہ کے موقع پر طالبات قدرتی آفات سے نمٹنے کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں شریک ہیں۔
لاہور: مصری شاہ کے علاقہ میں گٹری میں گر کر جاں بحق ہونیوالے تین سالہ یوسف ایاز کی لاش پری ہوئی ہے۔
لاہور: بند روڈ کے قریب قائم جھگیوں میں آتشزدگی کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے۔
لاہور: بند روڈ کے قریب قائم جھگیوں میں آتشزدگی کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے۔
لاہور: واہگہ بارڈر کے قریب ایک محنت کش مکئی کے دانے بھون رہا ہے۔
لاہور: پیر مکی روڈ پر گھڑیاں فروخت کرنیوالا ایک شخص اخبار پڑھ رہا ہے۔
لاہور: راوی روڈ پر محنت کش ریڑھے پر بھاری سامان رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر کامران مائیکل حلقہ این اے120میں (ن) لیگ کی کامیابی کی خوشی میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کینال روڈ پر سڑک کی توسیع کے منصوبے کے دوران کرینوں کی مدد سے نہر بنائے گئے پل کو توڑا جا رہا ہے۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں شہری بیڈ منٹن کھیل رہے ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کی طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانوی لبرل ڈیمو کریٹ لارڈ میلکولم برس ملاقات کر رہے ہیں۔
لندن: مسلم لیگ (ن) نوازشریف، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
سلاؤ: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پی ٹی آئی کشمیر برطانیہ ساؤتھ زون کے کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا ایڈورڈ کالج میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
گوجرانوالہ: آر پی اوسلطان اعظم تیموری ریجن بھر کے ایس ایچ اوز، محرران و فرنٹ ڈیسک کے سٹاف سے خطاب کر رہے ہیں۔
نارووال: وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
نارووال: وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پہلے اٹامک انرجی کمیشن کینسر سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری ریکارڈ شوکت جاوید میر اور سابق ڈپٹی سپیکر محترمہ شاہین کوثر ڈار ایک تقریب میں شریک ہیں۔
مظفر آباد: ممبر قانون ساز اسمبلی فائزہ احسن کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیٹھی باغ کے سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔