Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 12 اکتوبر 2017 کی تصاویر
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پر کام تنظیم کے سربراہ ..
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پر کام تنظیم کے سربراہ احسن انتوکی بلاجواز گرفتاری کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
جمعرات
12
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مقبوضہ کشمیر
احتجاج
جمعرات
12
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: اولیویئر شیولان ٹوٹل پارکو کی جانب سے نئے طرز کے حامل پانچ سوویں پٹرول پمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: شیخ بھرکیو کے رہائشی علاقے میں ترقیاتی کام نہ کرائے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز اینڈ ایمپلائز یونین کی صدر حلیمہ لغاری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: یوسی54میں منعقدہ کھلی کچہری کیمپ میں حیسکو عملہ صارفین کے بجلی کے مسائل سن رہے ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد پونے سات فلائی اوور کے نیچے اکثر ٹریفک جام رہتا ہے یہاں غیر قانونی اسٹینڈ قائم کر دیا گیا ہے۔
حیدر آباد: فائربریگیڈ کا عملہ شاپنگ مال سے ملحق گھر میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر قومی صحت سرورسز سائرہ افضل تارڑ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: انسانیت بچاؤ تحریک سینٹر میں منشیات کے عادی افراد علاج کے بعد باکسنگ کے مقابلے میں شریک ہیں۔
کوئٹہ: انسانیت بچاؤ تحریک سینٹر میں زیرعلاج منشیات کے عادی افراد ورزش کے لیے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی انسانیت بچاؤ سینٹر کے دورہ کے موقع پر زیر علاج منشیات کے عادی افراد کی عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی انسانیت بچاؤ سینٹر کے دورہ کے موقع پر زیر علاج منشیات کے عادی افراد کی کھیلوں میں دلچسپی پر حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی انسانیت بچاؤ سینٹر کے دورہ کے موقع پر زیر علاج منشیات کے عادی افراد کی کھیلوں میں دلچسپی پر حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: خاتون اول بیگم ممنون حسین کا اسلام آباد ماڈل سکول کی طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: خاتون اول بیگم ممنون حسین اسلام آباد ماڈل سکول کی طالبات سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد اہلکاروں کے ہمراہ پشاور سے پنجاب سمگل کیا جانے والے دھماکہ خیز مواد کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد اہلکاروں کے ہمراہ پشاور سے پنجاب سمگل کیا جانے والے دھماکہ خیز مواد کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان موہنی روڈ کے دورہ کے دوران پھلوں کے معیار اور سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار دفعہ144کے نفاذ کے باوجود پریس کلب کے باہر مذہبی مناظرے کے لیے آنے والے ایک دینی جماعت کے کارکنوں کو گرفتار کر کے گاڑی میں بٹھا رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار دفعہ144کے نفاذ کے باوجود پریس کلب کے باہر مذہبی مناظرے کے لیے آنے والے ایک دینی جماعت کے کارکن کو گرفتار کر کے لیجا رہے ہیں۔

لاہور: پولیس اہلکار دفعہ144کے نفاذ کے باوجود پریس کلب کے باہر مذہبی مناظرے کے لیے آنے والے تحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر اشرف جلالی کو گرفتار کر کے گاڑی میں بٹھا رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار دفعہ144کے نفاذ کے باوجود پریس کلب کے باہر مذہبی مناظرے کے لیے آنے والے ایک دینی جماعت کے کارکنوں کو گرفتار کر کے لیجا رہے ہیں۔
سرگودھا: آرپی او ڈاکٹر محمد اختر عباس پولیس کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
سرگودھا: آرپی او ڈاکٹر محمد اختر عباس پولیس کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال مں ی مریضوں کے لیے لائی گئی ویل چیئر ہسپتال کے دیگر کاموں میں استعمال کی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال مں ی مریضوں کے لیے لائی گئی ویل چیئر ہسپتال کے دیگر کاموں میں استعمال کی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث لیاقت باغ چوک میں ٹوٹے ہوئے سگنل کے سبب حادثات معمول بن گئے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندر موٹر سائیکل پارکنگ کے باعث آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں قانون کی خلاف ورزی پر شہریوں کے چالان کرنے والا ٹریفک پولیس اہلکار خود قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ون وے کی طرف جا رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان موہنی روڈ کے دورہ کے دوران پھلوں کے معیار اور سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان موہنی روڈ کے دورہ کے دوران برائلر گوشت کی سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز سے فرانس کے ڈپٹی پولیس اتاشی فرینٹز نیاؤ، اتاشی برائے سیکیورٹی ڈی ڈیئروینولس ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان موہنی روڈ کے دورہ کے دوران پھلوں کے معیار اور سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سپورٹس بورڈ پنجاب میں کوچز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سپورٹس بورڈ پنجاب میں کوچز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید اقبال تاجروں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کاریتاس پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ چوتھی کسان کانفرنس میں شریک خواتین روایتی ملبوسات پسند کر رہی ہیں
لاہور: بچے سکول سے چھٹی کے بعد ایک ریڑھی سے چپس خرید رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر لوہے کا پائپ رکھے جا رہا ہے۔
مظفر آباد: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر عتیق کیانی، پی پی رہنما شیخ اطہر، سٹیپ کشمیر کی شائستہ رحمان، صحافی سفیر رضفا فری آئی سرجری کیمپ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام طلبہ مسائل کے حل کے لیے حقوق طلبہ مارچ جیل روڈ سے گزر رہا ہے۔