
Occupied Kashmir - Urdu News
مقبوضہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک اورشخص کی جائیداد ضبط
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
میرواعظ عمرفاروق کا حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کو شاندار خراج عقیدت
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنے کیخلاف 3روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا گیا
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
حضرت امام حسینؓ اور ان کے اہل بیتؓ کی عظیم قربانی اسلام کی سربلندی، عدل کے قیام اور ظلم و جبر کے خاتمے کی روشن مثال ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
مقبوضہ کشمیر ،شراب کی دکانیں کھولنے کے بھارتی اقدام کیخلاف کشمیریوںکا سخت ردعمل
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
امام حسینؓ کی شہادت ہمیں صبر و برداشت،حق کیساتھ کھڑے رہنے ،ظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے،پیر محمد مظہر سعید شاہ
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
امام حسینؓ واہل بیتؓ کی عظیم قربانی اسلام کی سربلندی، عدل کے قیام ،ظلم و جبر کے خاتمے کی روشن مثال ہے، چوہدری انوارالحق
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
طالب علم رہنما اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سینئر لیڈر زاہد آصف آزادی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
برہان وانی شہید کی نویں برسی8 جولائی کو منائی جائے گی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
امن کا وجود جنگ سے نہیں ،انصاف کی وجہ سے ہے، یوسف رضا گیلانی
شہباز بھٹی کا سانحہ صرف پاکستان ہی نہیں، پوری دنیا کے امن پسند معاشرے کے لیے ایک المیہ تھا،چیئرمین سینیٹ کا وینس میں عالمی امن کانفرنس سے اہم خطاب
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
عالمی امن کانفرنس کا انعقاد بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کے لیے پاکستان کے عزم کا مظہر ہے،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
عالمی امن کانفرنس کا انعقاد بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کے لیے پاکستان کے عزم کا مظہر ہے،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
رام بن،سڑک حادثے میں 25 امرناتھ یاتری زخمی
حادثہ ایک بس کابریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،کشمیرمیڈیاسروس
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
مقبوضہ کشمیرمیںشراب کی دکانوںکا قیام علاقے کی مذہبی، ثقافتی شناخت پر براہ راست حملہ
جموں وکشمیر میں شراب نوشی کا فروغ کشمیری مسلمانوںکے ایمان اور تہذیب و تمدن حملہ ہے،میروعظ عمرفاروق
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانوںکا قیام علاقے کی مذہبی، ثقافتی شناخت پر براہ راست حملہ
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
رام بن،سڑک حادثے میں 25 امرناتھ یاتری زخمی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
برہان وانی شہید کی نویں برسی8 جولائی کو منائی جائے گی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
نوجوان جیلوں میں قید ہیں، مذہب آزاد نہیں، مودی کے راج میں عزاداری پر بھی پابندی ہے‘بیان جاری
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
پہلگام واقعہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں کاتیار کردہ ایک منظم فالس فلیگ آپریشن تھا، حریت کانفرنس کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
برطانوی ایوانِ بالاکے اراکین کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک اورمذہبی انتہا پسندی پر بھارت پر کڑی تنقید
جمعہ 4 جولائی 2025 -
Latest News about Occupied Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Occupied Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
نشان حیدر کے بارے میں
نشان حیدر کسی سونے یا چاندی سے نہیں بلکہ کس نایاب دھات سے بنایاجاتا ہے۔ نشان حیدر کے دس دلچسپ حقائق
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
مزید مضامین
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.