Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 اکتوبر 2017 کی تصاویر
کوئٹہ: فقیر محمت روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ..
کوئٹہ: فقیر محمت روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا بچے کا والد اسے ہسپتال منتقل کر رہا ہے۔
جمعہ
13
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
فائرنگ
جمعہ
13
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔
کوٹلی: قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ نثار احمد خان سابق وزیراعظم سردار سکندر حیات سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوٹلی: قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ نثار احمد خان میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل یوتھ کارنیوال ٹرائلز میں شریک طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: نیشنل یوتھ کارنیوال ٹرائلز میں شریک طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام صحافی برادری صوابی میں قتل ہونیوالے صحافی کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: عالمی متحدہ علماء مشائخ کونسل کے زیر اہتمام مظاہرین سنہری مسجد روڈ پر ختم نبوت کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کرہرے ہیں۔
پشاور: شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام مظاہرین ختم نبوت کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: اے پی ایس شہداء کے لواحقین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اٹک: ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حسن ابدال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
اٹک: ٹریفک حادثے میں شدید زخمیوں کو راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔
اٹک: ٹریفک حادثے میں شدید زخمیوں کو راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔
اٹک: ٹریفک کے المناک حادثہ کے بعد زخمی افراد زمین پر پڑے ہیں، حادثے میں خاتون سمیت8افراد جاں بحق،7شدید زخمی ہوئے۔
پشاور: وفاقی وزیر سیفران غالب خان کا فاٹا فٹبال سپر لیگ ٹورنامنٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: فاٹا فٹبال سپرلیگ ٹورنامنٹ افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی کو سابق گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
کوئٹہ: فقیر محمت روڈ پر نا معلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتال میں طبی امداد دی جار ہی ہے۔
لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی اردو سائنس بورڈ لاہور میں اردو سائنس کتاب گھر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پنجاب تھیلو سیمیا پر یونشن پروگرام کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پنجاب کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن و سیکرٹری اطلاعات و ثقافت عبداللہ خان سنبل رنگ روڈ کے اطراف میں شجرکاری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم چودہدری پرویز الٰہی رانا اسد منیر ایڈووکیٹ کو (ق) لیگ لاہور کے نائب صدر کی تقرری کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی اردو سائنس بورڈ لاہور میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ایس او سٹوڈنٹس کی طرف سے ختم نبوت زندہ باد ریلی کے شرکاء راجہ بازار سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ایس او سٹوڈنٹس کی طرف سے ختم نبوت زندہ باد ریلی کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ایس او سٹوڈنٹس کی طرف سے ختم نبوت زندہ باد ریلی کے دوران پولیس اہلکار لفٹر سے موٹر سائیکل اٹھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: پانی کی کمی کے باعث شہری ایک ٹیوب ویل سے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نماز جمعہ کے لیے ایک محنت کش مسجد کے باہر ٹوپیاں سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: بارانی یونیورسٹی میں عالمی ایگ ڈے واک کی قیادت چیئرمین الائیڈ ہاسپٹل ڈاکٹر محمد سلیم، ڈاکٹر صادق، رائے نیاز احمد اور ملک خالد اعوان کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بارانی یونیورسٹی میں عالمی ایگ ڈے واک کی قیادت چیئرمین الائیڈ ہاسپٹل ڈاکٹر محمد سلیم، ڈاکٹر صادق، رائے نیاز احمد اور ملک خالد اعوان کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر قلی کام نہ ہونے کے باعث درخت کی چھاؤں میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجابی پرچہ اور پنجابی فروغ تنظیموں کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کی عمارت پر لگے کیمرے کو ٹھیک کیا جا رہا ہے، یاد رہے کہ اسمبلی کا اجلاس16اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت گزشتہ کئی عرصے سے زیر تعمیر ہے۔
لاہور: صراط مستقیم پارٹی کے عہدیداران ڈاکٹر اشرف جللی اور دیگر کی رہائی کے لیے سی آئی اے کوتوالی کے سامنے لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں نعرے لگا رہے ہیں۔

راولپنڈی: ایم ایس او سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام ختم نبوت زندہ باد ریلی میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ایس او سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام ختم نبوت زندہ باد ریلی میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ایس او سٹوڈنٹس کی طرف سے ختم نبوت زندہ باد ریلی کے شرکاء راجہ بازار سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کا نفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کا نفرنس کر رہے ہیں۔