Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 25 اکتوبر 2017 کی تصاویر
مظفر آباد: یو ایس ایڈ ایمبیسڈر فنڈ پروگرام کے تعاون سے مقامی ..
مظفر آباد: یو ایس ایڈ ایمبیسڈر فنڈ پروگرام کے تعاون سے مقامی ثقافتی اشیاء کے سٹال پر لوگ دورہ کر رہے ہیں، یہ کشمیری ثقافتی سٹال ڈی ڈی او کے زیر اہتمام لگایا گیا تھا۔
بدھ
25
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
یو ایس ایڈ
بدھ
25
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فارن سروس اکیڈمی کا32رکنی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گلستان جوہر میں ”آباد“ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تحریک انصاف ویمن ونگ سندھ کی صدر نصرت وحید تسبیح کا تحفہ پیش کر رہی ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اوچ نہر کے لیے درکار پمپنگ مشینری اور دیگر آلات پر بریفنگ دی جا رہی ہے، صوبائی وزیر شاہ فرمان بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی کے آرگنائزر ملک اختر، چیمبر آف کامرس کے نو منتخب نائب صدر محمد نوید کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: یو ایس ایڈ سمال گرانٹس اینڈ ایمبسیڈر فنڈ کے تعاون سے ڈی ڈی او کے زیر اہتمام لگائے گئے نمائشی سٹال کا منظر۔
پشاور: ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سوزوکی موٹرز کشمیر ویمن فاؤنڈیشن، ویمن برانچ بینک آف اے جے کے زیر اہتمام یوم تاسیس کا کیک کاٹا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: سوزوکی موٹرز کشمیر ویمن فاؤنڈیشن، ویمن برانچ بینک آف اے جے کے زیر اہتمام یوم تاسیس کا کیک کاٹا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ، سیکرٹری صحت جاوید انور شاہوانی بولان میڈیکل ہسپتال میں نئے نیزوا سٹروک وارڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ٹورازم کارپوریشن کے تعاون سے منعقدہ میگافن فیئر کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید کر رہے ہیں۔
پشاور: ٹورازم کارپوریشن کے تعاون سے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں منعقدہ میگافن فیئر میں پی اے ایف کالج کے سٹالز پر طالبات کوئز کا سٹال لگائے کھڑی ہیں۔
پشاور: ٹورازم کارپوریشن کے تعاون سے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں منعقدہ میگافن فیئر میں ٹورازم انفارمیشن سسٹم میں ایک طالبہ پمفلٹ دیکھ رہی ہے۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح یونیورسٹی میں لڑکیاں طالبات کی طرف سے بنائے جانے والے ماڈل دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: جماعت اسلامی طلبہ مارچ ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
اٹک: ڈی پی او عبادت نثار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دورے سے قبل میجر گروپ کے سرکردہ افراد کے ہمراہ لالہ زار اسٹیڈیم کا دورہ کر کے سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان اطاہر ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات، ڈی پی او عبادت نثار کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے6نومبر کے دورے کے موقع پر سیکیورٹی معاملات سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سنٹرل پولیس آفس لاہور میں پولیس ویلفیئر سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایس ای ساؤتھ سرکل محمد رمضان بٹ ستارہ کالونی سب ڈویژن میں صارفین کے مسائل سن رہے ہیں، انکے ہمراہ ڈی سی ایم سہیل اقبال، ایکسین راؤ کامران، ڈی ڈی ٹی محمد خالد بیٹھے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید پاکستان سری لنکا کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کے حوالے سے قذافی اسٹیڈیم میں انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان زیر تعمیر گوائنڈ کرکٹ گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان زیر تعمیر گوائنڈ کرکٹ گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان، زیر تعمیر روزہ فٹ بال گراؤنڈ بیدیاں روڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ریسلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: ترکش انٹر نیشنل کو آپریشن کا وفد چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ سے پنجاب میں فنی تعلیم کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب ٹیچر یونین کے مرکزی صدر امتیاز احمد عباسی دیگر ٹیچر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح یونیورسٹی میں طالبات کی طرف سے بنائے جانے والے ماڈل درختوں پر سجائے گئے ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح یونیورسٹی میں طالبات کی طرف سے بنائے جانے والے ماڈل درختوں پر سجائے گئے ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح یونیورسٹی میں طالبات کی طرف سے بنائے جانے والے ماڈل درختوں پر سجائے گئے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ٹریفک پولیس اہلکار نہ ہونے کی وجہ سے شہری فٹ پاتھ سے موٹر سائیکل گزار رہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی، صادق آباد کے علاقہ یوسی26میں عرصہ دراز سے کھلا مین ہول جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی، صادق آباد کے علاقہ یوسی26میں عرصہ دراز سے کھلا مین ہول جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق لیاقت باغ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے حقوق طلبہ کنونش سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رحمت آباد گورنمنٹ ڈگری کالج فار وومن میں منعقدہ مقابلہ انگلش تقاریر کے موقع پر پرنسپل مسز فرح دیبا کے ہمراہ طالبات کا گروپ فوٹو۔
گجرات: وزیر مملکت برائے بجلی عابد شیر علی 220کے وی گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص امرود فروخت کرنے کے لیے ٹوکری میں سجا رہا ہے۔
لاہور: دریائے راوی کے کنارے شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: اچھرہ بازار میں خواتین کولر سے پانی پی رہی ہیں۔
لاہور: ایک طالبہ دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے جار ہی ہے۔
گجرات: وزیر مملکت برائے بجلی عابد شیر علی 220کے وی گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: اراکین پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آر ہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں ٹینس کی کھلاڑی پریکٹس کر رہی ہے۔
لاہور: ڈی ایس ریلوے آفس میں قلی ٹھیکیداروں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی ایس ریلوے آفس میں قلی ٹھیکیداروں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سانگلہ کے رہائشی پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: خوراک پانی اور زمین کے حقوق کے لیے پریس کلب کے باہر خواتین مارچ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: خوراک پانی اور زمین کے حقوق کے لیے پریس کلب کے باہر خواتین مارچ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مغلپورہ لال پل کے رہائشی بہن بھائی پریس کلب کے باہر مالی امداد کی اپیل کر رہے ہیں۔
لاہور: مغلپورہ لال پل کے رہائشی بہن بھائی پریس کلب کے باہر مالی امداد کی اپیل کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان گلشن راوی میں کتاب میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان گلشن راوی میں کتاب میلے کی افتتاحی تقریب میں مفت کتابیں تقسیم کر رہے ہیں۔
لندن: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس آف کامنز میں برطانوی ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
برسلز: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سلطان محمود چوہدری برسلز پارلیمنٹ میں ممبران پارلیمنٹ و بیلجئن سینیٹرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر ریاست سردار مسعود خان کا وائس چانسلر وویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حلیم خان استقبال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر تعمیرات عامہ چودہری محمد عزیز اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مزنگ اکیڈمی آف میوزک لورز اور صوفی سنگت کے زیر اہتمام حضرت بابا بلھے شاہ (رح) کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شبیر حسین کلام پیش کر رہے ہیں، فلمساز سرور بھٹی اور بابا ملنگ سمیت دیگر موجود ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ آبپاشی کے زیر اہتمام منعقدہ گراؤنڈ واٹر مینجمنٹ سیمینار کے موقع پر سیکرٹری آبپاشی اسد اللہ خان کا دیگر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
قصور: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی وزیراعظم یوتھ اسکیم کے تحت طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرر ہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے ڈسٹرکٹ ممبر مینارٹی ونگ شوکت لال ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: دارالعلوم جامعہ نعیمیہ اور ایفرٹ یونیورسٹی آف جرمنی کے زیر اہتمام دو روزہ ورکشاپ سے ناظم اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر سیکیورٹی اور پارکنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر دربار حضرت بابا بلھے شاہ (رح) میں ہارٹیکلچر ورک کے آغاز پر پودا لگا کر دعا کر رہی ہیں۔