Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 27 اکتوبر 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: قائد ایوان سینیٹ سینیٹر راجہ ظفرالحق آرٹس کونسل ..
راولپنڈی: قائد ایوان سینیٹ سینیٹر راجہ ظفرالحق آرٹس کونسل میں یوم سیاہ کے حوالے سے تصویری نمائش کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جمعہ
27
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سینیٹ
جمعہ
27
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد شین باغ گاؤں میں کونسلر محمد طارق کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی شمولیت کے موقع پر منعقدہ جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: نظریہ پاکستان فورم و پاکستان تھنکرز فورم کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: نظریہ پاکستان فورم و پاکستان تھنکرز فورم کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: NA 4کے کامیاب امیدوار ارباب عامر ایوب اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعظم کے مشیر امیر مقام پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: سابقہ صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر ریونیو و ٹرانسپورٹ شیخ جعفر خان مندوخیل سے ڈی سی کوئٹہ فاروق عتیق ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چکلالہ یوسی78میں سکول کے بچے خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چکلالہ یوسی78میں سکول کے بچے خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین ہفتہ وار جمعہ بازار سے گرم کپڑوں کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین ہفتہ وار جمعہ بازار سے گرم کپڑوں کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی چکلالہ کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: لیاقت باغ کے قدیمی استاد اللہ داد اکھاڑہ میں پہلوان دنگل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے قدیمی استاد اللہ داد اکھاڑہ میں پہلوان دنگل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے قدیمی استاد اللہ داد اکھاڑہ میں پہلوان دنگل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں یوم سیاہ کے حوالے سے منعقدہ تصویری نمائش میں ایک خاتون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر مبنی تصاویر دکھا رہی ہے۔

راولپنڈی:آرٹس کونسل میں کشمیر کے یوم سیاہ کی تقریب کے موقع پر قائد ایوان سینیٹ سینیٹر راجہ ظفرالحق اور مشال ملک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر مبنی تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان مضافاتی علاقے بدوکی میں زیر تعمیر کرکٹ گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان مضافاتی علاقے سرائج میں زیر تعمیر کرکٹ گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان مضافاتی علاقے پانڈوکی میں زیر تعمیر کرکٹ گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی میچ کے حوالے سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں قائم کئے گئے عارضی ہسپتال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی میچ کے حوالے سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں قائم کئے گئے عارضی ہسپتال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان مضافاتی علاقے سرائج میں زیر تعمیر گراؤنڈ میں جم ایریا کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے کی دال بھوننے کے بعد مصالحہ لگار ہا ہے۔
لاہور: پاکستان سری لنکا کے درمیان29اکتوبر کو ہونیوالے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے سیکیورٹی اقدامات کے تناظر میں قذافی اسٹیڈیم میں کیمرہ نصب کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب و رسد کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارتی قبضہ کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر ریلی ایجرٹن روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارتی قبضہ کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر ریلی ایجرٹن روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا پاکستان سٹاک ایکسچینج لمٹیڈ اور ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف ایکسچینج کے زیر اہتمام آئی پی او کانفرنس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر لاہور کے ہسپتالوں کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پبلک اینڈ ئرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت لاہور میں500بستروں پر مشتمل ہسپتال تعمیر کرنے کے سلسلے میں روڈ شو سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر صدر ملک طاہر جاوید، خواجہ خاور رشید ، ذیشان خلیل، میاں انجم نثار، فہیم الرحمن سہگل و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر حج لاہور سعید احمد ملک حج2018ء کی پالیسی تشکیل دینے اور انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے مشاورتی ورکشاپ کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم زہریلے پانی سے اگائی جانے والی سبزیاں ہل چلا کر تلف کر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات، چیئرمین انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی ملک تنویر اسلم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیشل سیکیورٹی ڈویژن ملتان ہیڈ کوارٹر میں بریگیڈیئر طارق نیاز ڈی آئی جی محمد فیصل رانا کو بریگیڈ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھوننے کے بعد چھان رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: ایک بچہ خطرناک طریقے سے رکشے کے پیچھے لٹک کر سفر کر رہا ہے جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاج کے باعث پریس کلب کے باہر راستہ بند کر کے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر پریس کلب کے باہر احتجاج میں ایک نوجوان نے پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری برائے امور خارجہ ڈاکٹر شہزاد وسیم چینی سفیر لی جیان ژاو کو چیئرمین عمران خان کا چینی صدر شی جن پنگ کے نام مبارکباد کا خط پہنچا رہے ہیں۔
کوٹلی: یوم سیاہ کے موقع پر نکالی جانیوالی ریلی کیا قیادت ڈپٹی کمشنر راجہ ارشد محمود کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر سے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نیلم نواز اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر سے سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر شیخ اظہر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وائس چیئرمین علماء و مشائخ کونسل مولانا فصل الحق نقشبندی کو ممبر مشائخ کونسل مولانا حسین احمد توحیدی اپنی کتاب پیش کر رہے ہیں۔
سماہنی: وزیر مملکت و چیئرمین بے نظیر انک سپورٹ پروگرام محترمہ ماروی میمن ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے محمد اقبال کی بیٹی کی شہادت پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: یوم سیاہ کے موقع پر ایف کے او کی خواتین احتجاج کر رہی ہیں۔
برلن: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودری کا ڈاکٹر غلام نبی فائی اور دیگر کے ہمراہ دیوار برلن پر ملین مارچ جگہ کا معائنہ کرنے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
برلن: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمد چوہدری جرمن پارلیمنٹ کے رکن نیلز اینن سے جرمن پارلیمنٹ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سینئر قانون دان راجہ حنیف خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاہا ملاقات کر رہے ہیں۔