
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 28 اکتوبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: سیکرٹری داخلہ پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان، کمشنر لاہور ..
لاہور: سیکرٹری داخلہ پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان، کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل، سی سی پی او لاہور امین وینس دیگر کے ہمراہ شٹل بس سروس میں بیٹھ کر روٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
ہفتہ 28 اکتوبر 2017 کی مزید تصاویر

مدینہ منورہ: سابق وزیراعظم نواز شریف کا روصہ رسول ﷺ سے باہر آتے ہوئے لوگ والہانہ استقبال کر رہے ہیں۔