Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 31 اکتوبر 2017 کی تصاویر
لاہور: ایف جی کالج کشمیر روڈ میں تقریب حلف وفاداری کے بعد ..
لاہور: ایف جی کالج کشمیر روڈ میں تقریب حلف وفاداری کے بعد مہمان خصوصی پرنسپل اور طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
منگل
31
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
31
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: میئرکراچی وسیم اختر سٹی کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: میئرکراچی وسیم اختر سٹی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال سے آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے سات رکنی وفد ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال سے آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے سات رکنی وفد ملاقات کر رہے ہیں۔
خیرپور: ڈسٹرکٹ گورنمنٹ روٹری مجاہد حسین راجپوت بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
سجاول: نایاب النسل گدھ کو سجاول میں بچوں نے پکڑ لیا ہے۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے آل سندھ کانٹریکٹ ڈاکٹر فورم کے ارکان اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہ محمد شاہ کی کتاب کی رونمائی کے بعد خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہ محمد شاہ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر لی گئی تصویر۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پائلر اور سول سوسائٹی مہناز و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے کامیاب ہونے والے امیدوار پیر کلیم خورشید احمد ہاتھ ہلا کر حامیوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے کامیاب ہونے والے امیدوار پیر کلیم خورشید احمد و دیگر عہدیداران کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر ڈاکٹر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی کی135ویں سالگرہ کے سلسلے میں شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام فیصل آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ٹنڈو الہیار کے رہائشی اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: طالبات کو ہراساں کرنے کے خلاف سندھ یونیورسٹی کے طلباء احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
حیدر آباد: راہوکی کے رہائشی بااثر افراد کے ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: راہوکی کے رہائشی بااثر افراد کے ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ یونیورسٹی کے زولوجی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے یونیورسٹی میں ٹیچرز کی حمایت میں ریلی نکال رہی ہیں۔
حیدر آباد: پولیو ٹیم پر تشدد کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز مارکیٹ تھانہ پر مقدمہ درج کرانے آ رہی ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ سماجی بہبود کے ادارے ویمن ڈویلپمنٹ سنٹر راولپنڈی میں بیوٹیشن کورس شرکاء کا ڈائریکٹر ویلفیئر راولپنڈی اسلم متیلا، ڈپٹی ڈائریکٹر نبیلہ ملک اور ماہر بیوٹیشن شاز خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: پبلک سکول اینڈ کالج کے سابق پرنسپل جمیل خلیل پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: ویلج کونسل عیسیٰ خیل کے ناظم امان اللہ خان بے نظیر ویمن یونیورسٹی کے حوالے سے ناظمین کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور : اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام طلبہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید انٹرنل آڈٹ پالیسی لانچنگ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: سینیٹر حاجی غلام علی اینٹی ناکوٹکس کے زیر ہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیگی کارکنان ندا خان کو خواتین کلچر ونگ سٹی کی نائب صدر اور ہیرا نایاب کو جنرل سیکرٹری بننے پر ایم پی اے تحسین فواد، صدر کلچر ونگ رفعت عباسی نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر آصف حسین شاہ، ڈی جی ماحولیات راجہ محمد رزاق کے ہمراہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہور کے زیر تربیت آفیسران کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: ڈائریکٹر جنرل ماحولیات راجہ محمد رزاق ڈائریکٹر جنرلNIMاقبال چوہان کو شیلڈ دے ر ہے ہیں۔
لاہور: ایف جی کالج کشمیر روڈ میں تقریب حلف وفاداری کے موقع پر مہمان خصوصی لیفٹیننٹ کرنل عبدالرشید طالبات سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک خانہ بدوش خاتون گدھا گاڑی پر سوار ساتھی خاتون کا سر دیکھ رہی ہے۔
راولپنڈی: بدلتے موسم کے ساتھ ہی شہر میں مچھلی کے سٹال سجنے لگے۔
راولپنڈی: کالج انتظامیہ اور دیگر اداروں کی نااہلی، گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سکستھ روڈ کی ناکارہ بس کالج سے نکل رہی ہے جس میں طالبات بھی موجود ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
راولپنڈی: شہر میں تجاوزات ختم کرنے والے محکمہ اور میئر سردار نسیم کے دفتر کے باہر نو پارکنگ کے آگے کھڑے موٹر سائیکل انتظامیہ کا منہ چڑاتے ہوئے۔
راولپنڈی: شہر میں تجاوزات ختم کرنے والے محکمہ اور میئر سردار نسیم کے دفتر کے باہر نو پارکنگ کے آگے کھڑے موٹر سائیکل انتظامیہ کا منہ چڑاتے ہوئے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، لیاقت باغ چوک میں ایک ایمبو لینس شدید ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل رنگ روڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان رکھ جھیڈو میں نابینا افراد کے لیے زیر تعمیر سپورٹس کمپلیکس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان رکھ جھیڈو میں نابینا افراد کے لیے زیر تعمیر سپورٹس کمپلیکس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام سیزنز کنولا پولو کپ2017ء کے پہلے روز نیوایج اور شیروڈ کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ امتحانات کے موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ امتحانات کے موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر پولیس کی گاڑی گشت کر رہی ہے۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: امہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نابینا افراد کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیے گئے قرآن پاک تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں بچے تاش کھیل رہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں بچے تاش کھیل رہے ہیں۔
لاہور: قصور کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: قصور کے رہائشی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر خواتین وکلاء نے وکٹری کا نشان بنا رکھا ہے۔