Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 نومبر 2017 کی تصاویر
لاہور: سنگھ پورہ سبزی منڈی کے داخلی راستے پر گندگی کا ڈھیر ..
لاہور: سنگھ پورہ سبزی منڈی کے داخلی راستے پر گندگی کا ڈھیر اور کیچڑ انتظامیہ کے صفائی انتظامات کے دعوؤں پر سوالیہ نشان ہے۔
جمعہ
3
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
3
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
مظفر آباد: جائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نصر شہناز درانی کا اجلاس کے بعد شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ہنگو: ضلع الیکشن کمشنر محمد دیشان نو منتخب تحصیل نائب ناظم ہنگو محمد عمیر بنگش سے حلے لے رہے ہیں۔
پشاور: پشاور فٹبال لیگ ٹرائلز میں شریک کھلاڑیوں کا خیبر پختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری باسط کمال کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان تیسرا آئی جی پی خیبر پختونخوا انٹر اکیڈمی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان تیسرا آئی جی پی خیبر پختونخوا انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ کے رنر اپ ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: تیسرا آئی جی پی خیبر پختونخوا انٹر اکیڈمی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: تحفظ ناموس رسالت و ختم نبوت احتجاجی ریلی کے شرکاء پریس کلب کے باہر جمع ہیں۔
راولپنڈی: تحفظ ناموس رسالت و ختم نبوت احتجاجی ریلی کے شرکاء پریس کلب کے باہر جمع ہیں۔
راولاکوٹ: وزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر خان سینٹرل جیل کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
اٹک: سجادہ نشین دربار عالیہ سلطانیہ برہان شریف پیر محمد اشفاق کا اپنے مریدین سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل دو روزہ ٹیکنالوجی ایکسپو کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید اور انچارج پولیو مہم ڈاکٹر محمد خالد تین روزہ پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ماحولیات ذکیہ شاہنواز ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: محنت کش ریڑھے پر بھاری سامان رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: پیر مکی بازار میں ویلڈنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: کینال روڈ پر ایک شہری عینک خرید رہا ہے۔
لاہور: لبرٹی چوک میں بچے بکرے اور بندر کا کرتب دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: شاکر علی آرٹ گیلری میں لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
راولپنڈی: رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی میں مستحق افراد کا فری میڈیکل چیک اپ کے بعد ادویات دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی میں مستحق افراد کا فری میڈیکل چیک اپ کے بعد ادویات دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: شہری جمعہ بازار سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری جمعہ بازار سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: اردو بازار چوک میں ایک خاتون گھر کی کفالت کے لیے روڈ کنارے سٹال لگائے کپڑے فروخت کر رہی ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی، کمیٹی چوک میٹرو سٹاپ فٹ پاتھ پر دکانداروں نے قبصہ جما رکھا ہے جس کے باعث میٹرو بس میں سفر کرنے والی خواتین و دیگر شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی، کمیٹی چوک میٹرو سٹاپ فٹ پاتھ پر دکانداروں نے قبصہ جما رکھا ہے جس کے باعث میٹرو بس میں سفر کرنے والی خواتین و دیگر شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے جبکہ سیڑھیوں سے آتی ہوئی خواتین بھی نظر آ رہی ہیں۔
اٹک: نواحی دیہات میں ایک شخص آگ جلانے کے لیے خشک گھاس لیجا رہا ہے۔
اٹک: نواحی گاؤں کے دیہاتی ریڑھے پر مویشیوں کے لیے چارہ لادے جار ہے ہیں۔
اٹک: ایک کاریگر مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
اٹک: محنت کش ریڑھے پر چارہ لادھے جار ہا ہے۔
اٹک: موسم سر دہوتے ہی مچھلی کی مانگ میں اضافے کے باعث ایک محنت کش نے فروخت کے لیے گاڑی پر مچھلی سجائی ہوئی ہے۔
اٹک: دو نوجوان موٹر سائیکل پر گاڑی کا ٹائر پنچر لگوا کر جا رہے ہیں۔
لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر چیئرمین سیمسن سلامت، ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا اور عرفان الاسلام سمیت دیگر کا گروپ فوٹو۔
رائیونڈ: تبلیغی اجتماع میں آنے والے زائرین اجتماع گاہ جانے کے لیے ٹرانسپورٹ کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
لاہور: ریلوے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صبح کے وقت سموگ نے شہر کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور: مناواں کے قریب اینٹوں کے بھٹے سے نکلنے والا دھواں ماحول کو آلودہ کر رہا ہے، لاہور شہر کے سموگ کی شدید لپیٹ میں ہونے کے باعث محکمہ ماحولیات کی جانب سے شہر میں واقع اس طرح کی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔