Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 8 نومبر 2017 کی تصاویر
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئر مین خواجہ احمد حسان اورنج لائن ..
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئر مین خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ جلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
8
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میٹرو
بدھ
8
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کے بالائے زمین سٹیشن تک جانے کے لیے برقی زینے نصب کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں37ویں آل پاکستان علامہ اقبال دوز بانی تقریری مقابلہ جیتنے والے مقررین کا سابق وفاقی وزیر احمر بلال صوفی اور وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں سابق وفاقی وزیر احمر بلال صوفی اور وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ 37ویں آل پاکستان علامہ اقبال دوز بانی تقریری مقابلہ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہاؤس میں جنرل منیجر ایچ آر ڈیپارٹمنٹ بریگیڈیئر (ر) شعیب تقی البیرک کے زیر اہتمام آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: سی پی او آفس میں شہداء کے لیے بنائے گئے خصوصی امدادی سیل میں خاتون اہلکار لواحقین کو معلومات فراہم کر رہی ہے۔
لاہور: شاکر علی گیلری میں شہری نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: شاکر علی گیلری میں شہری نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہاؤس میں جنرل منیجر ایچ آر ڈیپارٹمنٹ بریگیڈیئر (ر) شعیب تقی البیرک کے زیر اہتمام آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک شخص موٹر سائیکل پر سائیکل سادھے مری روڈ سے گز ررہا ہے۔
اسلام آباد: نیب کورٹ کے باہر لیگی خواتین نواز شریف کے حق میں دعا کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: نیب کورٹ کے باہر لیگی خواتین نواز شریف کے حق میں دعا کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: نیب کورٹ کے باہر لیگی خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: پانچویں سروس ٹائرز رگبی لیگ کے میچ سے قبل لاہور رگبی فٹ بال کلب کی ٹیم کا گروپ فوٹو۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی ایچ کیو ہستپال کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیوسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر اساتذہ، انتظامی افسران و دیگر ملازمین کے لیے نیو کیمپس میں نئے تعمیر ہونیوالے رہائشی اپارٹمنٹس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹیورٹا بورڈ آف گورنر کے اجلاس کی صدارت عرفان قیصر شیخ کر رہے ہیں، عبدالباسط، اسماعیل خرم، علی پرویز سمیت دیگر شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ پنجاب سٹیڈیم میں17ویں پنجاب سپیشل اولمپکس گیمز کا افتتاح خوصی بچوں کے ساتھ مشعل اٹھا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ پنجاب سٹیڈیم میں17ویں پنجاب سپیشل اولمپکس گیمز کی افتتاح تقریب سے خطاب کر ہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار پیدل چلنے والوں کے لیے بنے فٹ پاتھ پر تجاوزات اور ایک پولیس آفسیر کی گاڑی کھڑی ہے جس کے باعث پیدل چلنے والے شہری روڈ سے گزرنے پرمجبور ہیں۔