Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 24 نومبر 2017 کی تصاویر
حیدر آباد: بانی دعوت درود و سلام عبدالقادر جیلانی پریس کانفرنس ..
حیدر آباد: بانی دعوت درود و سلام عبدالقادر جیلانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
24
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
24
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹرینز ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈپٹی کمشنر حیدر آباد محمد سلیم راجپوت پی پی پی کے ضلعی صدر صغیر قریشی کے ہمراہ اسٹیشن روڈ قدم گاہ کے قریب سیوریج جمع پانی نکالنے کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پشاور: حیات آباد بم دھماکے کی جائے وقوعہ سے سیکیورٹی اہلکار شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
پشاور: حیات آباد بم دھماکے میں شہید ہونیوالے ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کی تباہ شدہ گاڑی۔
پشاور: گیریژن کلب میں پرانی گاڑیوں کی نمائش میں خاتون اپنی گاڑی کے ساتھ شریک ہے۔
پشاور: گیریژن کلب میں پرانی گاڑیوں کی نمائش کے موقع پر شرکاء اپنی گاڑیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
حیدر آباد: ٹاور مارکیٹ کا رہائشی ناصر نوکری نہ ملنے کے خلاف احتجاج کر رہا ہے۔
حیدر آباد: سندھ آباد گار بورڈ کے صدر عبدالمجید نظامانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عوامی نیشنل پارٹی (ولی) کی طرف سے نادرا کی زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: تحریک لبیک کے زیر اہتمام حیدر چوک پر احتجاجی دھرنا دیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: کاؤنٹی کیمبرج اسکول اینڈ گرلز کالج میں منعقدہ فن میلے میں رش کا منظر۔
حیدر آباد: کاؤنٹی کیمبرج اسکول اینڈ گرلز کالج میں منعقدہ فن میلے میں پرنسپل پروفیسر ادریس قائم خانی انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کاؤنٹی کیمبرج اسکول اینڈ گرلز کالج میں منعقدہ فن میلے میں طالبات جھولوں سے محظوظ ہو رہی ہیں۔
حیدر آباد: کاؤنٹی کیمبرج اسکول اینڈ گرلز کالج میں منعقدہ فن میلے میں طالبات ہیئر سٹائل کے سٹال دیکھ رہی ہیں۔
حیدر آباد: کاؤنٹی کیمبرج اسکول اینڈ گرلز کالج میں منعقدہ فن میلے میں طالبات نے سٹال سجا رکھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین، ایم این اے مہر اشتیاق اور یو سی وائس چیئرمین چودھری مجید وڑائچ کا آٹ فال روڈ پر ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر حمیدہ وحیدالدین محکمہ ترقی خواتین کے زیراہتمام خواتین پر تشدد کے خاتمے کی16روز عالمی مہم کے سلسلے میں افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کے ساتھ کھلاڑیوں کا جمنیزیم ہال میں ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن چمپئن شپ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن چمپئن شپ میں مقابلے کا منظر۔
راولپنڈی: فاٹا کے نوجوانوں کے وفد کا آئی ایس پی آر کا دورہ کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ جمنیزیم ہال میں ڈسٹرکٹ بیڈ منٹن چمپئن شپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان رگبی یونین کے زیر اہتمام پانچویں سروس ٹائرز15سائیڈ رگبی چمپئن کے میچ سے قبل لاہور رگبی فٹبال کلب کی ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بنوں: پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ایف آر بنوں کے سینئر نائب صدر محمد حنیف ایجنسی سرجن ایف آربنوں کے تبادلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان ٹریول مارٹ میں سندھ رقص پیش کیا جار ہا ہے۔
پشاور: وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاحت عبدالمنعیم خان پاکستان ٹریول مارٹ میں موسیقی سٹالز پر گلوکاروں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاحت عبدالمنعیم خان پاکستان ٹریول مارٹ میں خیبر پختونخوا محکمہ سیاحت کے سٹال پ سیاحوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاحت عبدالمنعیم خان پاکستان ٹریول مارٹ میں صوبائی محکمہ سیاحت کے سٹالز پر لگائے گئی ثقافتی اشیاء کا معانپ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان ٹریول مارٹ میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے سٹال پر کالاشی لباس میں ملبوث خواتین کے ساتھ ایک سیاحت خاتون سیلفی بنا رہی ہیں۔
پشاور: پاکستان ٹریول مارٹ میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے سٹال پر کالاشی لباس میں ملبوث خواتین کا گروپ فوٹو۔
پشاور: صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے صدر تاج محمد خان سکولزٹورنامنٹ کے موقع پر مہمان خصوصی پرنسپل عصمت خان کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر یوتھ اسفند یار خان تیسری مسز ملک سعد ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر یوتھ اسفند یار خان تیسری مسز ملک سعد ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈائرکٹر سوپرٹس بے نظیر ویمن یورنیورسٹی ماریہ ثمین کو شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر یوتھ اسفند یار خان تیسری مسز ملک سعد ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے رنر اپ ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا یوتھ انڈر19ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ کمیٹی کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صدر سیف چائلڈ فاؤنڈیشن شہزاد انجم بیگ انٹر نیشنل یونیورسل چلڈرن ڈے کے موقع پر ٹاؤن شپ میں بچوں کے ایک سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اور چیئرپرسن پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین فوزیہ وقار16روزہ مہم کے سلسلے میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جناح ہسپتال ڈاکٹر سہیل ثقلین جناح برن یونٹ میں منعقدہ چار روزہ انٹر نیشنل مائیکرو سرجری ٹریننگ کانفرنس کے غیر ملکی ماہرین کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: چیرمین بلدیہ ناصر محمود شیخ اجلاش کے موقع پر ممبران سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: سجادہ نشین دربار عالیہ چورا شریف پیر سعادت علی شاہ جامعہ حقانیہ دارالعلوم محلہ اعوان شریف میں منعقدہ میلاد مصفیٰ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: اے ڈی سی (آر) اکرام الحق محکمہ زراعت کے افسران اور کسانوں کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔
اٹک: وائس چیئرمین بلدیہ طاہر اعوان اجلاس عام کی صدارت کر رہے ہیں، چیئرمین بلدیہ ناصر ممد شیخ بھی اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: حافظ محمد سعید مسجد القادسیہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: حافظ محمد سعید مسجدالقادسیہ میں نماز جمعہ کے بعد کارکنان کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل وزیراعظم ترقیاتی اہداف کے تحت لاہور ڈویژن میں ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راؤ امتیاز زراعت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص موٹر سائیکل پر اوولوڈنگ کیے جار ہا ہے۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر بیمار گدھا سڑک کے درمیان میں کھڑاہے جو کسی ٹریفک حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں پنجاب بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں سپورٹس مقابلہ جات کے انعقاد کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان ٹاؤن شب اور گرین ٹاؤن کے د ورے کے موقع پرایک سبزی فروش سے قیمتوں بارے پوچھ رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان ٹاؤن شپ اور گرین ٹاؤن کے دورے کے موقع پر ایک گوشت کی دکان پر قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: دو بچے سکول سے چھٹی کے بعد نہر کے پل پر راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے پائپ کے اوپر سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور چوبچہ انڈر پاس پر رنگ و روغن کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: چوبچہ انڈر پاس کے افتتاح سے قبل صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔