Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 نومبر 2017 کی تصاویر
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر سپورٹس کے ترقیاتی ..
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈپٹی سیکرٹری تہمینہ حبیب، ڈائریکٹر ایڈنومن جاوید رشید چوہان بھی موجود ہیں۔
ہفتہ
25
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
ہفتہ
25
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
اٹک: مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث کاروباری مراکز بند کر دیئے گئے ہیں۔
اٹک: مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار فیملی اپنی منزل کی طرف پہنچنے کے لیے گامزن ہے۔
اٹک: مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار فیملی اپنی منزل کی طرف پہنچنے کے لیے گامزن ہے۔
راولپنڈی: زخمیو ں کو بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث مرکزی راستے بند ہونے کے سبب لوگ ریلوے اسٹیشن کی طرف جار ہے ہیں۔
راولپنڈی: مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث مرکزی راستے بند ہونے کے سبب لوگ ریلوے اسٹیشن کا منظر۔

اسلام آباد: پولیس پر پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کر کے لیجایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: پولیس پر پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کرکے لیجایا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: پولیس پر پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کرکے لیجایا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: ایف سی اہلکار مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے غلیل کا استعمال کر رہا ہے۔
اسلام آباد: پولیس اہلکار مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پولیس اہلکار مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مظاہرین کی جانب سے پولیس وین کو آگ لگائی گئی ہے۔
راولپنڈی: مظاہرین کی جانب سے پولیس وین کو آگ لگائی گئی ہے۔
راولپنڈی: مظاہرین کی جانب سے پولیس وین کو آگ لگائی گئی ہے۔
اسلام آباد: زخمیوں کی بروقت امداد کے لیے ایدھی ایمبولینس فیض آباد انٹر چینج پر موجود ہے جبکہ پتھراؤ سے ٹوٹے ہوئے شیشے نظر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: فیض آباد انٹر چینج پر مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: فیض آباد انٹر چینج پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کی گئی آنسو گیس کی شیلنگ سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
اسلام آباد: فیض آباد انٹر چینج پرمذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرنے کے لیے پولیس کی بڑی تعداد فیض آباد پل پر جمع ہے۔
قصور: اراکین صوبائی اسمبلی یعقوب ندیم سیٹھی، حاجی نعیم صفدر انصاری، ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر و دیگر ڈی ایس کیو ہسپتال کی ایمرجنسی کے افتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل بینک ایمپلائز یونین پنجاب کے جنرل باڈی اجلاس کے موقع پر خورشید احمد، اکبر علی، انور جرال، مرزا خورشید بیگ، سید جہانگیر، فہیم خان ودیگر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
قصور: ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب صفاء صادق چائلڈ پروٹیکشن سیل کا افتاح کر رہی ہیں، ڈپٹی کمشنر ساعرہ عمر بھی ہمراہ ہیں۔
شیخوپورہ: مذہبی جماعت کے کارکنوں سے مذاکرات کے دوران تشدد کا نشانہ بننے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی میاں جاوید لطیف اپنے دفتر میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں گونمنٹ ہائی سکول جی بلاک گلشن راوی میں ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ کے سرپرست اعلیٰ انجم محمود بٹ اور چیئرمین بابر محمو دٹریڈرز ونگ لاہور کا ڈپٹی پریذیڈنٹ مقرر ہونے پر میاں عثمان کو نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں گونمنٹ ہائی سکول جی بلاک گلشن راوی میں ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل لیب کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: فیض آباد انٹر چینج پر مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: فیض آباد انٹر چینج پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: مذہبی جماعت کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے شاہدرہ چوک کو بند کررکھا ہے۔
لاہور: مذہبی جماعت کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے شاہدرہ چوک کو بند کررکھا ہے۔
لاہور: مذہبی جماعت کا کارکن احتجاج کے دوران پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطے میں جمع ہیں۔
لاہور: مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث میٹرو بس بند ہونے کے باعث ٹریک ویران پڑا ہے۔
لاہور: مذہبی جماعت کے کارکنوں نے شاہدرہ کے قریب ٹائر جلا کر روڈ بند کر رکھا ہے۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر پانچ دسمبر جلسہ کے حوالے سے منعقدہ ورکز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لکی مروت: تحصیل ناظم حاجی ہدایت اللہ خان مروت سپورٹس گالا کے تحت بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اٹک: مظاہرین کی طرف سے اٹک سے راولپنڈی ، پشاور جانے والے مین روڈ کے بلاک ہونے پر مسافر پیدل چل کر اپنی منزل کی طرف جا رہے ہیں۔

اٹک: ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر امن و امان بحال رکھنے کے لیے مختلف طبقہ فکر کے نمائندہ افراد کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: دارالحکومت کے نوجوان شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے صفائی مہم میں شریک ہیں۔
مظفر آباد: دارالحکومت کے نوجوان شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے صفائی مہم میں شریک ہیں۔
لاہور: مذہبی جماعت کے کارکنو ں کی طرف سے مینار پاکستان کے قریب احتجاج کے دوران پھینکی گئی اینٹیں سڑک پر پڑی ہیں۔
لاہور: مذہبی جماعت کے کارکن شاہدرہ کے قریب سڑک کے درمیان بیٹھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث راوی پل پر ٹریفک سست روی کا شکار ہے۔
لاہور: مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران رکاوٹوں کے باعث شاہدرہ کے قریب راستہ بند ہونے پر ٹریفک واپس جا رہی ہے۔
لاہور: مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران رکاوٹوں کے باعث شاہدرہ کے قریب راستہ بند ہونے پر ٹریفک واپس جا رہی ہے۔
لاہور: مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے شاہدرہ کے قریب احتجاج کے دوران آگ جلائے جانے کے باعث ایک فیملی خوف کا شکار ہو کر قریب سے گزر رہی ہے۔
لاہور: مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے شاہدرہ کے قریب احتجاج کے دوران آگ جلائے جانے کے باعث ایک فیملی خوف کا شکار ہو کر قریب سے گزر رہی ہے۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار فیملی مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے شاہدرہ کے قریب احتجاج کے دوران جلائی جانیوالی آگ کے قریب سے گزر رہی ہے۔
لاہور: مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے شاہدرہ کے قریب احتجاج کے باعث راستہ بند ہونے سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔
لاہور: مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے باعث شاہدرہ روڈ سنسان پڑی ہے۔
ََٓٓلاہور: مذہبی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے شاہدرہ کے قریب احتجاج کے باعث راستہ بند ہونے سے شہری اپنی موٹر سائیکل کو پیدل گزرنے کے لیے بنائے گئے پل سے لیجا رہے ہیں۔