Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 2 دسمبر 2017 کی تصاویر
لاہور: جشن عید ملادالنبیﷺ کے موقع پر ریلوے اسٹیشن پر جوڈو ..
لاہور: جشن عید ملادالنبیﷺ کے موقع پر ریلوے اسٹیشن پر جوڈو کراٹے کے کے کھلاڑیوں کے دمیان میچ کا منظر۔
ہفتہ
2
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
عید
ہفتہ
2
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: جشن عید ملادالنبیﷺ کے موقع پر مرکزی میلاد جلوس میں شریک شہرینے مسجد نبی ﷺ کے گنبد کا ماڈل اپنی گاری پر رکھا ہوا ہے۔
لاہور: جشن عید ملادالنبیﷺ کے موقع پر مرکزی میلاد جلوس کے آغاز سے قبل ریسلنگ کے کھلاڑیوں کے دمیان مقابلوں کا منظر۔
لاہور:آزاد کشمیرکی قانون ساز اسمبلی کے کن غلام محی الدین دیوان اور لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید عید میلادالنبیﷺ کے موقع پرریلوے اسٹیشن پر مرکزی جلوس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: جشن عید ملادالنبیﷺ کے موقع پر نکالے گئے مرکزی میلاد جلوس میں ایک شہری اپنے بیٹے کے ہمراہ شریک ہے۔
لاہور: جشن عید ملادالنبیﷺ کے موقع پر ریلوے اسٹیشن سے مرکزی میلاد جلوس نکالا جا رہا ہے۔
لاہور: جشن عید ملادالنبیﷺ کے موقع پر ریلوے اسٹیشن سے مرکزی میلاد جلوس نکالا جا رہا ہے۔
لاہور: سابق ویراعظم محمد نوازشریف جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنی رہائشگاہ پر منعقدہ محفل میلاد کے شرکاء میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق ویراعظم محمد نوازشریف جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنی رہائشگاہ پر منعقدہ محفل میلاد کے شرکاء میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ایک کراٹی ماسٹر اپنے اوپر سے گاڑی گزارنے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف سے نیلسن منڈیلا کے پورتے منڈلا منڈیلا کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں پیر سید محمود محی الدین الگیلانی، ڈاکٹر حسین محی الدین و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بور صدیق الفاروق گردوارہ ڈیرہ صاحب میں ہندو یاتریوں کے لیے منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ لاہور کے سینئر وائس چیئرمین باؤ بشیر کی رہائشگاہ پر جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں منعقدہ محفل میلاد میں خواجہ سعد رفقی، خواجہ سلمان رفقی، انجم محمود بٹ، اور دیگر شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور زعیم حسین قادری بادشاہی مسجد میں سیرت النبیﷺ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے چیئرمین علامہ ایاز ظہیر ہاشمی، ندیم پہلوان کو چیئرمین لاہور ڈویژن نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: یونین کونسل173گڑھی شاہو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر100پونڈ وزنی کیک کاٹا جا رہا ہے۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ریلویس اٹیشن پر مرکزی میلا جلوس کے آغاز پر گھوڑی کا ڈانس کروایا جار ہا ہے۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ریلویس اٹیشن پر مرکزی میلا جلوس کے آغاز پر گھوڑی کا ڈانس کروایا جار ہا ہے۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر مرکزی جلوس میں ڈھولچی ڈھول بجا رہے ہیں۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر مسجد نبویﷺ کے خوبصورت ماڈل کو لوگ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر بنائے گئے مسجد نبوی ﷺ اور خانہ کعبہ کے خوبصورت ماڈل۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر بنائے گئے خانہ کعبہ کے خوبصورت ماڈل کے پاس لوگوں کا رش۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر مصری شاہ کے علاقہ میں لوگوں میں تقسیم کرنے کے لیے پراٹھے تیار کیے جار ہے ہیں۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر مصری شاہ کے علاقہ میں لوگوں میں تقسیم کرنے کے لیے پراٹھے تیار کیے جار ہے ہیں۔
لاہور: جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر مصری شاہ کے علاقہ میں لوگوں کے لییبار بی کیو کا انتظام کیا جار ہا ہے۔
لاہور: جشن عید میلاد البنیﷺ کے موقع پر حلقہ این اے127میں منعقدہ محفل میلاد میں اعجاز احمد چوہدری، عبدالکریم کہلواڑ، شعیب صدیق، اشتیاک ملک سمیت دیگر شریک ہیں۔
لاہور: جشن عید میلاد البنیﷺ کے موقع پر میلاد جلوس کے شرکاء مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: جشن عید میلاد البنیﷺ کے موقع پر ایک نوجوان نے اپنے چنگ چی رکشہ پر فری سروس کی سہولت کی تحریر آویزاں کر رکھی ہے۔
لاہور: جشن عید میلاد البنیﷺ کے موقع پر نکالے گئے مرکزی میلاد جلوس میں بچے شریک ہیں۔